حضرت بلال ؓ کا نبی ﷺ کو خواب میں دیکھ کر دمشق سے مدینہ آنا
استفتاء فضائل اعمال میں ایک واقعہ حکایات صحابہ میں موجود ہے کہ آپﷺ کی وفات کے بعد حضرت بلال ؓ ایک عرصہ تک مدینہ منورہ لوٹ کر نہیں آئے۔ایک مرتبہ حضور ﷺکی خواب میں زیارت کی ۔حضورﷺنے فرمایا بلال یہ کیا ظلم ہے؟ ہمارے پاس...
View Detailsجمعہ کے دن فرشتوں کا مسجد کے دروزے پربیٹھ کر لوگو ں کے مراتب لکھنےسے متعلق حدیث کی تحقیق
استفتاء جب جمعہ کا دن آتاہے تو فرشتے مسجدوں کے دروازوں پر بیٹھ جاتے ہیں ان کے ہاتھوں میں چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ لکھتے ہیں کہ مرتبے کے اعتبار سے لوگوں میں سے کون پہلے آیا اور کون ب...
View Detailsکیا سترہزار یا سات لاکھ لوگ جنت میں جائیں گے؟
استفتاء عن سهل بن سعد قال قال النبي صلى الله عليه وسلم ليدخلن الجنة من أمتي سبعون ألفا أو سبع مائة ألف شك في أحدهما متماسكين آخذ بعضهم ببعض حتى يدخل أولهم وآخرهم الجنة ووجوههم على ضوء القمر ليلة ...
View Detailsحدیث قدسی میں نفلی عبادات سے مراد کیا ہے؟
استفتاء مفتی صاحب! میں نے تفسیر مظہری میں ایک حدیث شریف پڑھی ہے جس کاترجمہ یہ ہے اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’بندہ نفلی عبادتوں کےذریعہ میرے نزدیک ہوتا رہتا ہے یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے...
View Detailsدس محرم کو وسعت کرنے کی فضیلت
استفتاء 1۔دس محرم کے دن خرچ کرنا چاہیے اللہ تعالی سال بھربرکت فرماتے ہیں تو کن پرخرچ کرے ؟(2)اوراس میں صرف کھانے پینےپرخرچ کرے یا اوڑھنے پہننے پر بھی خرچ کرے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔اپ...
View Detailsقربانی کرنے والے بال و ناخن نہ تراشیں
استفتاء حضرت ام سلمہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے ارشاد فرمایا جب تم ماہ ذی الحجہ کا چاند دیکھ لو اور تم میں سے کسی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو تو اسے چاہیے کہ وہ (جانور ذبح کرنے تک )نہ اپنے جسم کے ب...
View Detailsمسنون دعا میں لفظ”مسکین” کا مطلب
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک حدیث کا ترجمہ ہے ترمذی میں:"اے اللہ مجھے مسکینی میں زندگی عطا فرما اور مسکینی میں وفات دے اور مسکینوں کے زمرے میں اٹھا " مفتی صاحب اس حدیث شریف میں لفظ مسکین سے کی...
View Detailsسورۃ الکہف کی فضیلت کب سے ہے؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا سورۃ الکہف شب جمعہ کو مغرب کی نماز کے بعد پڑھنا افضل ہے یا جمعہ کودن کے وقت پڑھنا افضل ہے ؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔(جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء) ...
View Detailsبیوی اور بچوں پر خرچ کرنے کا ثواب
استفتاء صدقے کی بہت سی شکلیں ہیں ان میں بہترین صدقہ وہ ہے جو بیوی اور گھر والوں پر ہو اس بارے میں کوئی مستند حدیث چاہیے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی اور گھر والوں پر خرچ کرنا بہترین ص...
View Detailsپھلوں کی بیماریوں کے متعلق حدیث کی تحقیق
استفتاء ایک حدیث موجودہ حالات کے تناظر میں : حضرت عثمان بن عبداللہ بن سراقہ ؒ فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر ؓسے پھلوں کی خریدوفروخت کےبارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے پھلوں کی خریدوفروخت سے منع فرما...
View Details’’عنقریب فقر کفر ہو جائے گا‘‘ حدیث کی حیثیت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس حدیث کے بارے میں کہ ’’عنقریب فقر کفر ہو جائے گا‘‘ اس حدیث کا درجہ کیا ہے ضعیف، موضوع، حسن ہونے کے اعتبار سے؟ اور اس کو لوگوں کے سامنے بیان کرنا کیسا ہے؟ الجواب :...
View Detailsکسی بات کو حدیث کہہ کر بیان کرنے کا معیار
استفتاء محترم ومکرم مفتی صاحب اللہ تعالی آنجناب کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے وقت نکال کر بندہ کی راہنمائی کی بھرپور کوشش کی۔ آنجناب نے یہ (جب کوئی حدیث کسی معتبر کتاب میں موجود ہو، اگرچہ بغیر سند ہی کے ہو، او...
View Detailsباریک لباس پہننے والی عورت کے لیے وعید
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ’’باریک لباس پہننے والی اور غیر مرد سے ملنے عورت کبھی جنت میں داخل نہیں ہو گی۔‘‘ اس بات کی تحقیق مطلوب ہے کہ کیا یہ بات درست ہے؟ ...
View Detailsایک دعا کاترجمہ
استفتاء اللهم يا حي يا قيوم يا الٰهنا والٰه كل شيء الٰها واحدا لا الٰه الا انت يا ذا الجلال والاكرام اللهم اني اسالك بأن لك الحمد لا اله الا انت الحنان المنان بديع السماوات والأرض يا ذا الجلال وال...
View Detailsفضائل اعمال کتاب کا رتبہ اور حیثیت، احادیث کا انکار، فضائل اعمال کے روایات سے اختلاف، شیعہ حضرات کے فتاویٰ کی حیثیت
استفتاء 1۔ "فضائل اعمال " جس کے مصنف زکریا صاحب ہیں۔ کیا فضائل اعمال کتاب پر ایمان لانا اسی طرح ہے جیسا کہ قرآن شریف پر ایمان لانا ؟ کیا اس کتاب کے کسی واقعہ یا روایت سے اختلاف کیا جاسکتا...
View Detailsدعا سے والدین کے حقوق کی ادائیگی کے بارے میں حدیث کی تحقیق
استفتاء علامہ عینی رحمۃ اللہ علیہ نے شرح بخاری میں ایک روایت نقل فرمائی ہے کہ جو شخص ایک مرتبہ یہ دعا پڑھے اس کے بعد دعا کرے کہ یا اللہ اس کا ثواب میرے والدین کو پہنچا دے تو اس نے والدین کا حق ادا کر دیا دعایہ ہے: ...
View Detailsسحری کے وقت کھاتے ہوئے اذان شروع ہوجائے تو اپنی ضرورت پوری کرنے سے سے متعلق حدیث
استفتاء صحیح مسلم میں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ کی روایت میں سحری دیر سے(اذان فجر کےبالکل قریب )کھانے کاذکر ہےاوراگرسحری کھاتےہوئےاذان ہوجائےتواپنی ضرورت پوری کرلیناچاہیے۔(مسلم 1097) اس حد...
View Detailsقربانی کے جانور کے پائے جب مرضی کھاسکتے ہیں حدیث متعین نہیں
استفتاء یہ ایک پیغام ہےجس کاعنوان ہے’’پائےکب کھائیں ؟‘‘ عن عائشة قالت لقد كنا نرفع الكراع فيأكله رسول الله صلى الله عليه و سلم بعد خمس عشرة من الأضاحي ترجمہ :...
View Detailsقربانی کاگوشت پوراسال بھی کھاسکتےہیں
استفتاء قربانی کاگوشت استعمال کرنےکی مدت! حضرت عائشہ رضی اللہ عنہافرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارےیہاں (طویل )سفرسےواپس آئے،ہم انہیں قربانی کاگوشت پیش کیاتوانہ...
View Detailsقرض خواہ کا مقروض کو مہلت دینے سے عرش کا سایہ نصیب ہونا
استفتاء مقروض کی مدد حضورنبی کریم ﷺنےفرمایا:بیشک قیامت کےدن سب سےپہلےعرش کاسایہ اس شخص کونصیب ہوگاجس نےکسی قرض دارکومہلت دی یااس پرقرض کوصدقہ کردیا۔ کیایہ حدیث صحیح ہے؟...
View Detailsایک حدیث کی تحقیق
استفتاء أخبرني أبو بكر بن أبي نصر الداربردي، بمرو، ثنا أبو الموجه، ثنا سعيد بن منصور، وعلي بن حجر، قالا: ثنا هشيم، أنبأ يونس بن عبيد، وأخبرنا أحمد بن جعفر القطيعي، ثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حد...
View Detailsکوئی بھی نشہ آور چیز استعمال کرنے پر وعیدوالی حدیث کے صحیح یا ضعیف ہونے کی تحقیق
استفتاء برطانیہ میں ایک ابو لیث سے جانے والے بظاہر مفتی کا کہنا ہے کہ یہ (مندرجہ ذیل )حدیث کمزور (ضعیف) ہے قطع نظر اس سے کہ اس کے بارے میں قدیم محدثین کیاکہتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ اس کے ضعف کی وجہ راوی عبداللہ بن فیروز دیلمی...
View Detailsکھڑے کھڑے پانی پینا
استفتاء ”نزال نے بیان کیا کہ وہ علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں مسجد کوفہ کے صحن میں حاضر ہوئے پھر علی رضی اللہ عنہ نے (پانی) کھڑے ہو کر پیا اور کہا کہ کچھ لوگ کھڑے ہو کر پانی پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں ...
View Detailsوضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھنا
استفتاء آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص وضو کرنے کے بعد کلمہ شہادت آسمان کی طرف نگاہ اٹھا کر پڑھ لے تو اس کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں جس میں سے چاہے داخل ہو جائے ۔ کیا یہ حدیث ثابت ہے؟ ...
View Detailsگناہ کرنے سے دل پر سیاہ نقطہ لگنےکی تحقیق
استفتاء ’’جب انسان گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر کالا نقطہ لگ جاتا ہے ،پھر ایک وقت آتا ہے اس کا پورا دل کالا ہو جاتا ہے اور اس وقت پھر اس کو گناہ گناہ نہیں لگتا ہے‘‘ کیا یہ بات ایسے ہی ہے؟ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved