• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء بغیر شملے والے عمامہ کے بارے میں پوچھنا تھا کہ اس کا کیا حکم ہے ؟اگر ثابت ہے تو حوالے کے ساتھ بتا دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر شملے کے عمامہ باندھنا جائز ہے۔في مرقاة المف...

استفتاء علامہ عینی رحمۃ اللہ علیہ نے شرح بخاری میں ایک روایت نقل فرمائی ہے کہ جو شخص ایک مرتبہ یہ دعا پڑھے اس کے بعد دعا کرے کہ یا اللہ اس کا ثواب میرے والدین کو پہنچا دے تو اس نے والدین کا حق ادا کر دیادعایہ ہے:...

استفتاء کیا کوئی ایسی حدیث معتبر  موجود ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں جہنم کے دروازے بند ہوتے ہیں اور جو مسلمان فوت ہوتا ہے وہ بغیر حساب کے جنت میں جاتا ہے اور غیر مسلم سے بھی سزا موخر کر دی جاتی ہے ۔کیا یہ روایت درست ہے...

استفتاء کیا نومولود بچے کے سر کے بال کٹوانے کے بعد سر پر زعفران لگانا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچے کے سر کے بال کٹوانے کے بعد زعفران لگانا سنت سے ثابت ہےچنانچہ ابوداؤد شریف( 45...

استفتاء رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’جوشخص رات کے وقت یہ آیت پڑھے گا الله تعالی اسے اتنا بڑنور عطا فرمائیں گے جو عدن سے مکہ تک (کی مسافت کے بقدر) ہوگا‘‘۔فمن کان یرجوا لقاء ربه فليعمل عملا ص...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ مرد اور عورت کے لباس پہننے میں ترتیب کے حوالے سے کوئی مسنون طریقہ ہے؟ جیسے پہلے شلوار پہننی چاہیے پھر قمیص۔نیز عورت کے حوالے سے بھی ایسی کوئی مسنون ...

استفتاء کالے رنگ کےعمامہ کے بارے میں پوچھنا تھا کہ کیا حکم ہے اس کا؟ آپ ﷺنے کبھی باندھا؟اگرثابت ہے تو حوالے کے ساتھ بتادیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سیاہ رنگ کی پگڑی کا باندھناآپﷺ سے ...

استفتاء (1)کياہمارے نبی ﷺکا سایہ تھا ؟(2)اورکيا گنبد خضری کا سایہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1:کتب حدیث میں ایسی روایات موجود ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ آ پﷺ کا سایہ مبارک تھا ۔چنانچ...

استفتاء في البخاري والمسلمعن ابن عمررضي الله عنهماقال صليت مع رسول الله ﷺرکعتين قبل الظهر ورکعتين بعدها ورکعتين بعد المغرب في بيته ورکعتين بعد العشاءفي بيته قال وحدثتني حفصة ان رسول اللهﷺ کان ...

استفتاء سیدناعلیؓ اپنی داڑھی کو چہرے کے قریب سے کاٹتے تھے۔اس روایت کو امام ابی شیبہ ،امام محمدبن عبدالبر،امام زید سمیت عالم عرب سینکڑوں محدثین نے کتابوں کی زینت بنایا جب کہ پاکستان میں بھی بہت سارے ...

استفتاء اگر کوئی قربانی کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو وہ بھی بال اور ناخن نہ کٹوائے اور عید الاضحیٰ کے دن یہ کام کرےحدیث "ایک آدمی نے پوچھا کہ اگر مجھے دودھ کے جانور کے علاؤہ کوئی جانور نہ ملے تو کیا میں اس کی قربانی کر وں؟...

استفتاء في المسلم:رقم الحديث:203عن انس رضي الله عنه ان رجلاقال يا رسول الله اين ابي قال في النار قال فلما قفي دعا فقا ان ابي واباک في النارحضرت انسؓ سے روای...

استفتاء نبی کریمﷺنےارشادفرمایاتم میں سےکسی شخص کےلیےیہ  بہترہےکہ اس کےسرمیں لوہےکی کیل ٹھونک دی جائےبجائےاس کےکہ وہ کسی نامحرم کوچھوئے۔کیایہ حدیث صحیح ہے؟اس کی تصدیق مطلوب ہے۔ ...

استفتاء خانہ کعبہ پر پہلی نظر لگ کر دعا کی قبولیت کا وقت بتایا جاتا ہے، یہ ہر بار حرم جا کر دیکھنے کے وقت ہے یا صرف پاکستان سے چل کر پہلی نظر لگ کر ہے؟.طارق کمال الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ب...

استفتاء صحیح مسلم میں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ کی روایت میں سحری دیر سے(اذان فجر کےبالکل قریب )کھانے کاذکر ہےاوراگرسحری کھاتےہوئےاذان ہوجائےتواپنی ضرورت پوری کرلیناچاہیے۔(مسلم 1097)اس حد...

استفتاء کیا فر ماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:(1)کیانماز اشراق اور چاشت سنت مؤکدہ ہیں؟ (2)نیزکیانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےبھی یہ دونمازیں پڑھی ہیں ؟وضاحت فرما دیں الجواب :بسم اللہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا چند مخصوص قسم کی بیماریوں میں بیری کے پتوں کو پانی میں ڈال کر علاج کے لیے نہانا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟اگر ہے تو اس کا کیا طریقہ ہے؟پتوں پر کچھ کلمات ...

استفتاء صلاۃ الضحی سے عمرہ کاثواب حاصل ہوتا ہےابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا جو اپنے گھر سے وضو کرکے فرض نماز کے لیے نکلے،تو اس کاثواب احرام باندھنے والے حاجی کے...

استفتاء غیر مقلدین جو اقامت کہتے ہیں نماز میں مختصر ،اس کے بارے میں وضاحت فرما دیں کہ احادیث سے یہ مختصراقامت ثابت ہے ؟اگر دیوبندیوں کی مسجد میں کسی غیرمقلدنے اقامت کہہ دی تو لوگوں نے کہا کہ مکمل اقامت کہیں۔کیا ایسا کرن...

استفتاء عام طور سے کہا جاتا ہے کہ "اللہ کے نبیﷺ نے موٹاپے سے پناہ مانگی ہے"کیا یہ بات درست ہے ؟اگر ہے توحوالہ بتا دیں۔ استفتاء ہمارے علم میں ایسی کوئی حدیث نہیں کہ جس میں اللہ کے نبی ﷺ نے موٹ...

استفتاء غیر مقلدین اقامت ایتار کر کے پڑھتے ہیں یعنی اللہ اکبر اللہ اکبر اور قدقامت الصلوۃ دو مرتبہ باقی سب کلمات ایک ایک بار پڑھتے ہیں۔وہ دلیل دیتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلالؓ کو حکم دیا کہ وہ اذان دوہری اور ...

استفتاء ناخن جنتی لباس ہے ؟یعنی حضرت آدم علیہ السلام سے جب جنتی لباس اتارا گیا تو ناخن ان کے جسم پر چھوڑ دیا گیا ۔کیا یہ بات روایات سے ثابت ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ’’ناخن جنتی لب...

استفتاء جب سخت گرمی ہو تو یہ دعا کریں:لا اله الا الله ما اشد حر هذا اليوم اللهم اجرني من حر جهنم.ترجمہ:نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے آج کے دن کتنی گرمی ہے ی...

استفتاء یہ جوبات ہےکہ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم سےپہلےجنت میں حضرت بلال جائیں گے۔کیااس بارےمیں حدیث ہےکوئی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمارےعلم میں ایسی کوئی روایت نہیں کہ جس میں یہ ہوکہ" آپ صل...

استفتاء ہاتھ اورزبان پرقابوں کاکیامطلب؟حضرت اسودبن اصرم رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ میں نےنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےدرخواست کی کہ یارسول اللہ !ﷺمجھےکچھ وصیت فرمائیں آپ صلی الل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved