• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تحقیقات حدیث

استفتاء یہ حدیث جھوٹی ہے "آپ ﷺ نے فرمایا اگر تم کسی شہر جایا کرو وہاں کی پیاز کھا لیا کرو اس شہر کی تمام بیماریاں تم سے دور ہوجائیں گی  ۔"مفتی صاحب کیا یہ حدیث واقعی جھوٹی حدیث ہے ؟ ...

استفتاء آپﷺ نے فرمایا جو شخص رات کو اٹھے اوریہ کلمات پڑھے     :لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير الحمد لله وسبحان الله ولا إله إلا الله والله أكبر ولا حول ولا ...

استفتاء ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے اوپر حالت نمازمیں اوجھڑی رکھی گئی ۔کیا یہ سندا معتبر ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ واقعہ معتبر ہے یعنی یہ صحیح بخاری (رقم الحدیث...

استفتاء کسی حدیث میں یہ ہے کہ امت کا بہترین شخص وہ ہے جس کی بیویاں زیادہ ہوں یعنی ۴ تک۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیویوں کی کثرت سے متعلق اس قسم کی کوئی حدیث ہمیں نہیں ملی  تاہم صحیح بخاری ...

استفتاء ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ قیامت کے دن لوگ ننگے ہوں گے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا نے عرض کیا کہ اس وقت ایک دوسرے کو دیکھتے ہوئے شرم نہ آئے گی ؟آپ صلی اللہ  علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس وقت...

استفتاء اذان  کے جواب میں ہر حرف کے بقدر لاکھوں نیکیوں کا ذکر کس حدیث مبارکہ میں ہے  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اذان کے  جواب میں ہر حرف پر لاکھوں نیکیوں  کا تذکرہ  ایک روایت میں یوں مذکور...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : " تین سانسوں میں پینا ،زیادہ سیر کرنے والا ، زیادہ شفا دینے والا ، زیادہ بھوک لگانے والا اور زیادہ پیاس مٹانے والا ہے ۔"(مسلم)کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ ...

استفتاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا موت سے فطرتا گھبراہٹ ہوتی ہے ، پس جب تم میں سے کسی کو اپنے مسلمان بھائی کی وفات کی اطلاع پہنچے تو وہ یہ دعا پڑھے : "إنّا...

استفتاء آپ ﷺ نے فرمایا : اگر جھک جانے یعنی (عاجزی اختیار کرنے سے ) تمہاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا ۔(صحیح مسلم #784)کنفرم فرمادیں یہ حدیث ٹھیک ہے ۔ ...

استفتاء ماہنامہ محاسن الاسلام شمارہ 257فروری 2021کے صفحہ 29 پر ہے کہ  (۱) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے انار کے ایک دانہ کو اٹھایا اور اس کو کھا لیا ان سے کہا گیا آپ نے یہ کیوں کیا ؟ فرمایا مجھے...

استفتاء رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر 70 مرتبہ سورۃ فاتحہ، 70 مرتبہ سورۃ اخلاص اور 70 مرتبہ معوذتین ( قل اعوذ برب ...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " جو شخص بستر پر سونے کا ارادہ کرے پھر وہ (سونے سے پہلے) سو دفعہ سورۃ قل ھو اللہ احد پڑھے تو جب قیامت قائم ہوگی تو اللہ تعالی اس سے فرمائے گا : اے میرے بندے ! اپنے دا...

استفتاء حضرت عمار بن یاسررضی اللہ عنہ کے صاحبزادے محمد بن عمار سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد ماجد عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھتے تھے اور بیان فر...

استفتاء ‏‏‏‏" سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ہر نماز کے بعد تینتیس (۳۳) دفعہ سبحان اللہ ، تینتیس (۳۳) دفعہ الحمدللہ اور تینتیس (۳۳) دفعہ الل...

استفتاء "دنیا میں کہیں بھی درود بھیجا جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچتا ہےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی میری قبر کے پاس مجھ پر درود بھیجے گا (یا سلام عرض کرےگا )وہ میں...

استفتاء ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا  ِ:ہر نبی کو ایک مقبول دعا کا حق حاصل ہوتا ہے (اور وہ دعا ضرور قبول ہوتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی اس مقبول دعا کو آخرت میں اپنی امت کی...

استفتاء مفتی صاحب کیاہرنئی چیز،نئےکپڑےکاجمعہ کےدن سےاستعمال شروع کرناسنت سےثابت ہےاوراجرکی نیت سےایساکرناچاہیے؟رہنمائی فرمادیں جزاک اللہ خیراکثیرا الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک حدیث میں...

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ عليه وسلم نے ایک آدمی کے ہاتھ میں پیتل کا کڑا دیکھا، تو فرمایا: تجھ پر افسوس ہے، تو نے کیا کردیا؟ اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! یہ میں نے بیماری کی وجہ سے پہنا ہے، تو رسول...

استفتاء سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:جب ماہ رمضان آتا تو سرکارِ مدینہﷺ ہر قیدی کو رہا کر دیتے اور ہر سائل کو عطا فرماتے۔‘‘ (الدر المنثور 1/449) الج...

استفتاء ہر بیماری کے لئے شفا :رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : " جبریل علیہ السلام نے مجھے ایک ایسی دوا بتائی جو ہر ایک بیماری کے لئے شفا ہے اور انہوں نے مجھے بتایا کہ یہ نسخہ میں...

استفتاء رجب میں ایک رات ہے کہ اس میں نیک عمل کرنے والے کو سو برس کی نیکیوں کا ثواب ملتا ہے اور وہ رجب کی ستائیسویں شب ہے جو اس میں بارہ رکعت اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ اور کوئی سی ایک سور...

استفتاء سورت قریش کی برکتیں1) كهانا كهانے كے بعد پڑهنے سے پيٹ کم ہو جاتا ہے، پیٹ اندر چلا جاتا ہے۔2) اور انسان وقت سے پہلے بوڑھا نہیں ہوتا اور عمر کم نظر آتی ہے۔3) سورت قریش  پڑھنے والے کو گیس بادی تبخیر نہیں ہ...

استفتاء رسول اللہ ﷺ کو جب دو آدمی (فرشتے) ایک پہاڑ پر لے گئے ، وہاں دو زخیوں کے عذاب کی مختلف صورتیں رسول اللہ کو دکھائی گئیں تو وہاں عورتوں کے عذاب کا ایک منظر یہ بھی تھا کہ ان کی چھا تیاں سانپ نوچ...

استفتاء (1)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:خشکی اور سمندر میں کسی کا جو مال بھی برباد ہوتا ہے وہ زکوۃ نہ دینے کی وجہ سے برباد ہوتا ہے(مسند الشامیین للطبرانی:18)...

استفتاء حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جمعہ کے دن نماز کو جانے سے پہلے اپنے ناخن اور اپنی لبیں تراشا کرتے تھے ۔(مسند بزار )(۱) اس حدیث کا نمبر بتا دیں ؟  (۲) اور کیا یہ حدیث حسن ہے یا ضعیف ؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved