- فتوی نمبر: 5-153
- تاریخ: 07 مئی 2012
- عنوانات: عبادات > حج و عمرہ کا بیان
استفتاء
بندہ عرصہ چودہ برس سےا یک مدرسہ میں معلم ہے اور اس سال حج فرض کے لیے جانا چاہتا ہے۔ حج کے درمیان عرصے کی تنخواہ لینا بندہ کے لیے جائز ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
فرض حج کے لیے چھٹی کرنے پر تنخواہ ملے گی۔ البتہ حج کی مدت اور بعد میں دو تین دن کے آرام سے زائد چھٹی کا حقدار نہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved