• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حرام کمائی کو مدرسہ وغیرہ کی تعمیر میں لگانا

استفتاء

ایک بات اور سامنے آئی کہ سابقہ آمدنی جو اس طرح حاصل ہوئی ہے، وہ کسی ضرورت مند کو صدقہ دینا ضروری ہے، یا اسے کسی تعلیمی ادارے کی تعمیر کی مد میں خرچ کیا جا سکتا ہے؟ (انگریزی میل)

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سابقہ آمدنی کو صدقہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ صرف توبہ استغفار کریں اور آئندہ احتیاط رکھیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved