• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عملیات، تعویذات اور جادو و جنات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا لوح قرآنی کا تعویذلکھنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے کیونکہ لوح قرآنی کے الفاظ  قرآنی آیات ہیں اور قرآنی آیات کاتعویذلکھناجائز ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری بیٹی کا شوہر بہت سخت الفاظ استعمال کرتا ہے کبھی کبھی دھکے دیتا ہے سرپر تھپڑ مارتا ہے ،اگر بیٹی کچھ کہے تو طلاق کی دھمکی دیتا ہے ۔ تو کیا ایسے بندے پر کوئی عمل کروانا جائز ہے ک...

استفتاء کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی حدیث سےثابت ہےکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھانے پینے کی کسی چیز  پر قرآن پڑھ کر پھونک مارتے تھے؟وضاحت مطلوب ہے:آپ کی اس سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت:اصل میں ہم سنتے آئے ہیں کہ کھان...

استفتاء "اول و آخر درود شریف پانچ  (5)مرتبہ  اور تین ہزار (3000)مرتبہ  "یا جبار یا قہار" رات سونے سے پہلے پڑھے اور کسی سے بات کیے بغیر سو جائے تو خواب میں وہ جگہ جہاں جادو کا تعویذ رکھا گیا ہے اور اس آدمی کا چہرہ جس نے جا...

استفتاء حضور اکرم ﷺ نے ایک مرتبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ارشاد فرمایا !’’اے علی رات کو پانچ کام کرکے سویا کرو ‘‘چار ہزار دینار صدقہ دیکر سویا کرو,ایک بار قرآن ...

استفتاء کیا جائز کام کا ہدیہ لینا جائز ہے ؟وضاحت مطلوب ہے:1:کون سا کام ہے؟2:اور ہدیہ کیا ہے؟3:اور کون لے رہا ہے ؟4:اور کون دے رہا ہے ؟ 5:اور دینے کی بنیاد کیا ہے؟جواب وضاحت:عملیات کے ذریعے کسی کاعلاج کرنا اور اس کےب...

استفتاء 1) جمعہ کے دن کونسی سورۃ پڑھنی چاہیے؟2) اور قبر کے عذاب سے نجات کے لیے کونسی سورت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1) جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھنی چاہیئے۔سنن دارمی(2/546) میں ہے: ...

استفتاء کیا  تہدیدی نامہ مبارک والا عمل کرسکتے ہیں؟ میں نے پڑھا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تہدیدی نامہ مبارک  (جس کو حرز ابی دجانہ بھی کہا جاتا ہے)والی حدیث اگرچہ سندا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجادو تھا ،علاج کروایا انہوں نے تعویذ دیا گلے میں باندھنے کے لیے ۔تو۱۔ کیا یہ تعویذ جائز ہے؟الحمدللہ جادو کا توڑ ہوگیا مکمل آرام آگیا ہے ۔۲۔ ابھی بھی وہ تعویذ گلے میں ڈالے...

استفتاء تحفہ میلادحضرت شیخ المشائخ محمد غوث گولواری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں جو کوئی مندرجہ ذیل کلمات کو گیارہ مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ بارہ ربیع الاول کو پڑے گا تمام سال خوشحال رہے گا۔ انشاء اللہبسم الله ...

استفتاء کیرم بورڈ کا کاروبار کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کیرم بورڈ کھیلنا چونکہ جائز نہیں، اس لیے اس کا کاروبار کرنا بھی جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ...

استفتاء میری عمر 75 سال ہے۔ میرے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے سب شادی شدہ اور صاحب اولاد ہیں۔ چھوٹا اور منجھلا دونوں برسر روز گار اور اپنے اپنے مکانوں میں رہ رہے ہیں جبکہ تیسرا یعنی بڑا بیٹا میرے ساتھ میرے گھر میں رہ رہا ہے اور...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار کے مال کا جب مزدور ڈھیر لگاتے ہیں اور پھر بوریوں میں بھرتے ہیں، اس دوران مونگ پھلی اِدھر اُدھر بکھرتی ہے۔ منڈی میں جھاڑو والے بھی ہوتے ہیں جو مونگ پھلی کو بکھرنے نہیں دیتے بلکہ جھاڑو کے ذریعے اک...

استفتاء زمیندارکے مال کو گاڑی سے اتارنا، اس کا ڈھیر لگانا اور بولی لگنے کے بعد اسے بوریوں میں بھر کر تولنا، یہ سب کام مزدور کرتےہیں۔ ان مزدوروں کی مزدوری فی بوری 7روپے ہوتی ہے۔ یہ مزدوری زمیندار سے لی جاتی ہے اور ان تما...

استفتاء اس کی تعلیم و تربیت کے لیے مذکور رقم خرچ کی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ رقم میں سے اس بچہ کی تعلیم و تربیت پر بھی خرچ کیا جا سکتا ہے۔...

استفتاء میں نوکری کے سلسلے میں بہت پریشان ہوں بہت سی جگہوں پر درخواست بھیجی مگر کوئی کامیابی نہیں ہوئی ۔میرا دل چاہتا ہے کہ مجھے اٹامک انرجی میں حلال روزگار میسر آ جائے ۔براہِ کرم کوئی ایسا وظیفہ یا عمل تجویز فرمادیں تاکہ م...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved