• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

علاج و معالجہ

استفتاء کیا PreserVision دوائی  کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً PreserVision نام کی دوا میں جو اجزاء ملائے گئے ہیں ان میں حرام دو ہیں (1) Gelatin (2) Lutein جبکہ وہ حی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں: 1۔ دوا سازی کے دوران اگرچہ حرام و مشتبہ اجزاء سے بچنے کی پوری کوشش کی جاتی ہے لیکن اگر دوائی کے کسی مشتبہ یا حرام جزء (Ingredient) کا کوئی حلال متبادل دستیاب ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ 1۔ طبی ضروریات کے تحت بعض دواؤں میں نشہ آور یا خواب آور اجزاء شامل کرنے کا  کیا حکم ہے۔ مثلاً کھانسی کا سیرپ وغیرہ۔ 2۔ اگر کمپنی طبی ضروریات کے تحت دواؤں...

استفتاء عرض ہے کہ میرا نام فیصل منظور ہے اور میں لاہور کا رہائشی ہوں۔ عرصہ 13 برس سے شادی شدہ ہوں لیکن اولاد کی نعمت سے محروم ہوں، اس عرصہ میں ہر طرح کا ڈاکٹری ، حکیمی اور روحانی علاج کروا چکے ہیں اور ہر طرح کے متعلقہ لیبار...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص عمرہ کر کے واپس آیا تو ایک عیسائی اس سے کہنے لگا کہ آبِ زمزم اور کھجوریں مجھے بھی دو۔ تو کیا اس شخص کے لیے اس عیسائی کو آبِ زمزم اور کھجوریں دینا شرعاً جائز...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل بعض ڈاکٹر مریض کو ایسی دوائی یا شربت لکھ کر دیتے ہیں، جن میں الکوحل یا نشہ آور چیزیں ملی ہوتی ہیں۔ آیا کہ ایسی صورت میں یہ دوائی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ ...

استفتاء ہمارے بھائی*** کی اہلیہ کے ہاں اولاد کی امید پیدا ہوئی تھی، ماہانہ اور جس طرح کی ترتیب ڈاکٹرز نے بتائی تھی چیک کرواتے رہے، لیکن اب ڈاکٹرز یہ کہہ رہے ہیں کہ بچے کی تکمیل نہیں ہو رہی، اس کے سر کی ہڈی نہیں بنی ہوئی اور...

استفتاء آپ نے اپنی کتاب میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی کو متعدد شرائط کے ساتھ جائز لکھا ہے۔ میرا سوال  یہ ہے کہ پردے وغیرہ کی ساری شرائط پوری کرتے ہوئے کیا ٹیسٹ ٹیوب کا عمل وہ عورت بھی کروا سکتی ہے کہ جس کی پہلے صرف لڑکیاں ہوں اور اب ...

استفتاء گذارش ہے کہ جناب والا کا فتویٰ موصول ہوا۔ جو سائل کو روانہ کر دیا تھا، ان کی طرف سے یہ جواب موصول ہوا کہ (سائل کی زبانی) کہ میرے شوہر وہ پرہیز نہیں کرتے، جو آپ نے فرمایا۔ اور صفائی میں بھی کمزوری کی شکایت ہوتی ہے، ...

استفتاء محترم مفتی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آج کل غیر اسلامی ممالک اور بعض اسلامی ممالک میں یہ قانون رائج ہے کہ بڑے جانور کو ذبح کرنے سے پہلے مختلف طریقوں سے بے ہوش/ بے حس کیا جاتا ہے جس کو (Stuning) کہتے ...

استفتاء میں امریکہ میں رہتا ہوں، میں وہاں پڑھنے کے لیے گیا ہوں، میرا وہاں پڑھنے کا عرصہ پانچ سال ہے، میرا وہاں بیٹا پیدا ہوا ہے، اب اس کو حفاظتی ٹیکے لگانے کا مرحلہ پیش آیا ہے، امریکہ میں اصول یہ ہے کہ اگر حفاظتی ٹیکے نہ ل...

استفتاء سر پر گنجے پن کی وجہ سے جو بالوں کی وگ فکس کروائی جاتی ہے کیا اس حالت میں ہمارا غسل ہو جاتا ہے؟ تھوڑی میں اس کی تفصیل بھی بیان کرتا ہوں: سر کے بالوں کو موٹی مشین سے مونڈھنے کے بعد جو چھوٹے چھوٹے بال رہ جاتے ہیں و...

استفتاء ہماری کمپنی جانوروں کی دوائیاں بناتی ہے، جس میں ایک دوائی جانوروں سے دودھ نکالنے کے لیے استعمال ہوتی ہے، اس دوائی کے اندر ایک کیمیکل ڈالا جاتا ہے جو کہ جانوروں سے جلدی دودھ نکالنے میں اس دوائی کو موثر بناتا ہے، حکوم...

استفتاء میڈیکل ریپ کی طرف سے سیمپل، کھانے پینے کی اشیاء اور ان کی کمپنی کی طرف سے سیر سپاٹے جائز ہیں؟ جبکہ ان کی ادویات بھی اعلیٰ اور عالمی معیار کی ہوں اور ان کی طرف سے ان کی ادویات استعمال کرنے کی شرط بھی نہ ہو۔ ...

استفتاء ایک آدمی کو ایسا مرض لاحق ہو گیا جس کا علاج نا ممکن ہو گیا اور ڈاکٹروں نے کہہ دیا کہ اس مرض کا علاج نہیں ہو سکتا، اور مریض انتہائی زیادہ تکلیف میں مبتلا ہے۔ تو مذکورہ صورت میں مریض کو ایسی دوائی دینا جس سے اس کو مو...

استفتاء 1۔ اگر 5-4 ۔۔۔۔ کی ہوں تو کیا ہم وہ select  کر سکتے ہیں، جس میں کمپنی ہمیں زیادہ فائدہ دے دیتی ہو۔ 2۔ دددھ کے ڈبے لکھنا جب ماں باپ مجبور کریں اور ۔۔۔ کے ہوں تو  ۔۔۔۔ سے لکھنا جائز ہے؟ جس میں ہمیں زیادہ فائدہ ہو۔ ...

استفتاء میری بیٹی جس کی عمر تقریبا 9 سال ہے۔ ذہنی طور پر معذور ہے۔ آیا شریعت اس چیز کی اجازت دیتی ہے کہ ہم آپریشن کے ذریعے بچی کا رحم نکلوا کر آگے آنے والی پیچیدگیوں سے بچنے کی کوشش کریں؟        سائل: اہلیہ محمد اکرم ...

استفتاء ہم نے 23 مارچ 2013 کو لاہور سے براستہ دبئی انشاء اللہ مدینہ جانا ہے۔ لاہور سے انشاء اللہ صبح نو بجے پر روانہ ہونا ہے۔ 25 مارچ کو مدینہ شریف سے انشاء اللہ مکہ شریف روانہ ہوناہے اور 25 مارچ بروز پیر عمرہ ادا کرنا ہے۔ ...

استفتاء میں ایم فل اسلامیات کا طالب علم ہوں مجھے کلوننگ سے متعلقہ درج ذیل فقہی سوالات کے جوابات درکار ہیں۔ مہربانی فرما کر قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرما دیں۔ 1۔ کیا جنین صرف رحم مادر میں ہوتا ہے۔ اگر مصنوعی طریقے ...

استفتاء کمپنی کا ایک اصول ہے وہ بیس فیصد ڈاکٹر کا حصہ رکھتے ہیں اگر ڈاکٹر خود مانگے تو۔ ۱۔ ہم جاکر اپنی ادویات متعارف کروائیں ڈاکٹر اس کےبدلے میں کچھ ہم سے مانگے مثلاً فرنیچر کوئی بھی سفیدی کلینک کے لیے۔ اپنے نام کے پیڈ ...

استفتاء بعض خاص ٹیسٹ جن کی ہمارے ہاں سہولت موجود نہیں ان کے لیے ہارمون لیبارٹری سے کارڈیکس کلینک کا زبانی معاہدہ طے ہے چونکہ کارڈیکس کلینک ان کو اچھا خاصا نزنس دیتا ہے اس لیے ہارمون لیبارٹری والے ان کو اپنی ریٹ لسٹ پر 30% ڈ...

استفتاء جب میں یعنی***انچارچ ایکسرے ایک  دو مہینہ کے لیے غیر موجود ہوں تو ایکسرے کی رپورٹ بھی الٹراساؤنڈ والے ڈاکٹر صاحب لکھتے ہیں اور کارڈیکس کلینک سے طے شدہ رقم بطور فیس لے لیتے ہیں۔ خواہ کارڈیکس کلینک نے اس مریض کو ڈسکاؤ...

استفتاء ہمارے ادارے میں اگر کسی ٹیسٹ کی سہولت نہ ہو تو بامر مجبوری آغا خان سے ٹیسٹ کروانا ہو تو عام طریقے سے نقد ادائیگی کر کے کرواتے ہیں ( ان سے  باقاعدہ کوئی معاہدہ نہیں کرتے ) اور عام طور پر ان لوگوں سے گریز ہی کرتے ہیں۔...

استفتاء کارڈیکس کلینک میں زیادہ تر ڈیجیٹل  ایکسرے ہی کیا جا رہا ہے۔ اس شعبے میں ایک ایک سینئر ٹیکنیشن شفٹ کے اعتبار سے صبح اور شام  کام کرتے ہیں اور ایک جونیئر ٹیکنیشن ہیں۔ کوئی خاتون اگر ٹیسٹ کروانے آئے تو پوزیشن بنانے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved