• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

علاج و معالجہ

استفتاء میں ایم فل اسلامیات کا طالب علم ہوں مجھے کلوننگ سے متعلقہ درج ذیل فقہی سوالات کے جوابات درکار ہیں۔ مہربانی فرما کر قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرما دیں۔1۔ کیا جنین صرف رحم مادر میں ہوتا ہے۔ اگر مصنوعی طریقے ...

استفتاء *** میں گذشتہ دنوں ایک دوا ساز ادارے گیلیکسی فارما  کی جانب سے ایک استفتاء موصول ہوا، جس میں انہوں نے اپنی مصنوعات میں سے ہرنی کے مریض کو آپریشن کے بعد لگائی جانے والی جھلی ( Biodesign Gernia Graft) کا ذکر کیا جسے و...

استفتاء کمپنی کا ایک اصول ہے وہ بیس فیصد ڈاکٹر کا حصہ رکھتے ہیں اگر ڈاکٹر خود مانگے تو۔۱۔ ہم جاکر اپنی ادویات متعارف کروائیں ڈاکٹر اس کےبدلے میں کچھ ہم سے مانگے مثلاً فرنیچر کوئی بھی سفیدی کلینک کے لیے۔ اپنے نام کے پیڈ ...

استفتاء بعض خاص ٹیسٹ جن کی ہمارے ہاں سہولت موجود نہیں ان کے لیے *** لیبارٹری سے **** کلینک کا زبانی معاہدہ طے ہے چونکہ *** کلینک ان کو اچھا خاصا نزنس دیتا ہے اس لیے *** لیبارٹری والے ان کو اپنی ریٹ لسٹ پر 30% ڈسکاؤنٹ دیتے ہ...

استفتاء **** کلینک میں مارکیٹنگ اور بزنس پرموشن کے لیے درج ذیل صورتیں ہوتی ہیں:1۔ شکریے کے خطوط: جو مریض کسی ڈاکٹر کے حوالے/ ریفرنس سے آئے ہوں ان ڈاکٹر صاحبان کو شکریہ کا خط بھیجا جاتا ہے اور *** کلینک کا معیار بڑھانے ک...

استفتاء جب میں یعنی***انچارچ ایکسرے ایک  دو مہینہ کے لیے غیر موجود ہوں تو ایکسرے کی رپورٹ بھی الٹراساؤنڈ والے ڈاکٹر صاحب لکھتے ہیں اور **** کلینک سے طے شدہ رقم بطور فیس لے لیتے ہیں۔ خواہ *** کلینک نے اس مریض کو ایکسرے ڈسکاؤ...

استفتاء ہمارے ادارے میں اگر کسی ٹیسٹ کی سہولت نہ ہو تو بامر مجبوری آغا خان سے ٹیسٹ کروانا ہو تو عام طریقے سے نقد ادائیگی کر کے کرواتے ہیں ( ان سے  باقاعدہ کوئی معاہدہ نہیں کرتے ) اور عام طور پر ان لوگوں سے گریز ہی کرتے ہیں۔...

استفتاء کارڈیکس کلینک میں زیادہ تر ڈیجیٹل  ایکسرے ہی کیا جا رہا ہے۔ اس شعبے میں ایک ایک سینئر ٹیکنیشن شفٹ کے اعتبار سے صبح اور شام  کام کرتے ہیں اور ایک جونیئر ٹیکنیشن ہیں۔کوئی خاتون اگر ٹیسٹ کروانے آئے تو پوزیشن بنانے ...

استفتاء عبد اللہ ہم دونوں دوست عالم ہیں۔ ہم علاقے کے چند لوگوں کو ساتھ  ملا کر علاقے کی خدمت کا سلسلہ شروع کرنا چاہتے ہیں۔ اس ۔۔۔۔ اکٹھا کر کے ضرورت مندوں تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ یعنی بہت سے لوگوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا چ...

استفتاء پنجاب یونیورسٹی کا کوئی بندہ کارڈیکس کلینک آجائے تو اس کا ٹیسٹ بھی کر دیا جاتا ہے، رپورٹ دیدی جاتی ہے اور اس مریض کی ریکوزیشن سلپ کارڈیکس ہسپتال بھیج دیتے ہیں وہ پنجاب یونیورسٹی سے وصول کر کے کارڈیکس کلینک کو ری امب...

استفتاء سوال: بہشتی زیور اور دیگر کتب حنفیہ میں زوجہ کے نان و نفقہ  اور کسوہ کو زوج پر واجب لکھا ہے ساتھ یہ بھی لکھا ہے کہ زوجہ بیمار ہو جائے تو اس کے علاج کا خرچ زوج کے ذمہ نہیں بلکہ زوجہ اپنے مال سے علاج کرائے، البتہ اگر ...

استفتاء کیا جانوروں کو جنسی ٹیکے  لگانا جائز ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء گذارش ہے کہ ایک پیچیدہ مسئلہ کا حل بتائیں کہ میری خوشدامن صاحبہ پچھلے  پانچ ،چھ ماہ سے بہت شدید  بیمار ہیں۔اور دن بدن ان کی حالت بگڑتی جارہی ہے۔ وہ معدے اور آنتوں کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ پچھلے ایک ماہ سے ان کی چھوٹ...

استفتاء بندہ کے پاس چھ ماہ پہلے ایک مریض بچہ/بچی لائی گئی ۔عمر تقریباً 6سال تھی ۔ اس کو (CP) بیماری تھی ۔ اور دن میں دو تین بار دورے بھی پڑتے تھے۔ بچی  صاحب فراش تھی۔ اور پیشاب پاخانے کی  خبر نہ ہوتی تھی۔ اس کے والدین پریشا...

استفتاء گذارش ہے کہ میری ایک عزیزہ امریکہ میں رہائش پذیر ہے۔ وہ عارضہ قلب میں مبتلا ہے۔ امریکی ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ اگر مريضہ کا دل تبدیل کردیا جائے تو اس کی زندگی بچائی جاسکتی ہے۔ امریکہ ہی میں ایک شخص کا دل بھی ...

استفتاء 1۔میڈیسن کے کاروبار میں  ایسا ہوتاہے کہ ایک کمپنی کسی ڈاکٹر سے یہ کہتی ہے کہ آپ ہماری دوا لکھیں تو ہم آپ کو اس میں شیئر دیں گے۔ مثلاً ایک  دوا کی قیمت  سو روپے ہے  تو اس میں سے تیس روپے ڈاکٹر کو دیئے جاتےہیں۔ کیا یہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved