• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

آغا خان ہسپتال سے ٹیسٹ کروانا

  • فتوی نمبر: 4-134
  • تاریخ: 18 جولائی 2011

استفتاء

ہمارے ادارے میں اگر کسی ٹیسٹ کی سہولت نہ ہو تو بامر مجبوری آغا خان سے ٹیسٹ کروانا ہو تو عام طریقے سے نقد ادائیگی کر کے کرواتے ہیں ( ان سے  باقاعدہ کوئی معاہدہ نہیں کرتے ) اور عام طور پر ان لوگوں سے گریز ہی کرتے ہیں۔ کیا ہمار عمل صحیح ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

صحیح ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved