• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

لباس و وضع قطع

استفتاء داڑھی کے ریش بچہ کے دائیں بائیں کا حصہ داڑھی میں شامل ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ریش بچہ کے اطراف میں دو قسم کے بال ہوتے ہیں :ایک وہ بال جو نچلے ہونٹ کے نیچے ہوتے ہیں ان کو ع...

استفتاء 1-زلفیں یعنی لمبے بال رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہےکہاں تک رکھ سکتے ہیں ؟2-دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگوں کےبال کندہوں سے بھی نیچے تک آرہے ہو تے ہیں آیا اس طرح  لمبے بال رکھناجائز ہے ؟ الجو...

استفتاء (1)نبی کریم  ﷺ نے کتنی داڑھی مبارک رکھی ؟(2)اورایک مشت سنت ہے یا زیادہ سنت ہے ؟ (3)اورزیادہ رکھنے میں کوئی حرج تو نہیں؟(4)اورنبی کریم ﷺ کی داڑھی مبارک ایک مشت تھی یا زیادہ؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء اگر کپڑے بدلنے ہوں تو کھڑے  ہوکر بدلنے چاہئیں یا بیٹھ کر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمیں کسی حدیث سے یہ بات معلوم نہیں ہوسکی کہ کپڑے بیٹھ کر بدلنے چاہئیں البتہ بعض علماء نے صرف شلوا...

استفتاء مصنوعی ریشمی  دھاگے سے  مردوں کے کپڑے سلائی کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مصنوعی ریشم کے دھاگے سے مردوں کے کپڑے سلائی کرنا جائز ہے۔احسن الفتاویٰ (8/66) میں ہے: ...

استفتاء بچیوں کو کس عمر سے شرعی لباس مثلا دوپٹہ لینے اور مکمل لباس پہننے کا پابند کیا جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سات سال کی عمر سے پابند کیا جائے تاہم اتنی عمر میں بہت زیادہ سختی نہ کی...

استفتاء ناف سے اوپر شلوار باندھنا سنت ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناف سے اوپر شلوار باندھنا سنت سے ثابت نہیں  البتہ کوئی احتیاطاً ناف سے اوپر باندھے تو یہ بھی ٹھیک ہے۔چنانچہ ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ داڑھی کٹوانے کا گناہ ہے کہ نہیں ؟ نیت کیے بغیر کٹوانے کا کیا گناہ ہے اور نیت کرنے کے بعد داڑھی کٹوانے کا کیا گناہ ہے؟ قرآن و حدیث سے جو ثابت ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء  ایک مسئلہ کے بارے میں آپ سے سوال کرنا چاہتا ہوں۔ کیا شریعت اسلام میں مردوں کے لیے ایسے کپڑے پہننا جائز ہے جو پورے سرخ رنگ کے ہوں یا ان کا کچھ حصہ سرخ رنگ کا ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء کیا چھوٹے نابالغ بچوں کو ایسے لباس پہنائے جا سکتے ہیں جن میں جانوروں یا اور جانداروں وغیرہ  کی تصاویر موجود ہوں کیونکہ آج کل اکثر کپڑے بازاروں میں ایسے ہی ملتے ہیں؟ اگر کوئی تحفے میں دے تو کیا کریں؟ کیا کسی اور کو ت...

استفتاء کیا اسلامی شرع کے مطابق روز مرہ زندگی میں (بغیر حج و عمرہ) داڑھی کو ترشوانا، داڑھی کا خط کروانا، داڑھی مشت سے زیادہ بالوں کو تراشنا، الیکٹرک مشین سے خط کرنا، اور مونچھوں کو تراشنا وغیرہ جائز ہے؟ ...

استفتاء لہنگا پہننا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمارے علاقوں میں لہنگے کا رواج کافر یا فاسق عورتوں کے ساتھ مخصوص نہیں ہے، بلکہ بعض دیندار عورتوں میں بھی اب اس کا رواج ہوتا جا رہا ہے۔...

استفتاء تایا جان صاحب بتا رہے تھے کہ حضرت مولانا عبید اللہ سندھی رحمہ اللہ کو زمانۂ جہاد میں روس میں روپوش ہونا پڑا، اپنی شناخت چھپانے کے لیے انہیں کچھ عرصہ داڑھی منڈانا پڑی، کیا یہ بات درست ہے؟ الجو...

استفتاء شرعی داڑھی کا سائز کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹھوڑی سے نیچے ایک مشت تک داڑھی رکھنا شرعاً ضروری ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء محرم الحرام میں کالے کپڑے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ محرم میں چونکہ شیعہ کالے کپڑے سوگ اور غم کے طور پر پہنتے ہیں اس لیے ان کی مشابہت ہے۔ ہمارے ایک مدرسہ ہے وہاں کے لوگ طلبہ کے بارے میں محر...

استفتاء داڑھی کا کٹانا یا منڈوانا شرعاً کبیرہ گناہ ہے۔ ایسا شخص شریعت کی رو سے فاسق و فاجر ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص داڑھی میں ڈیزائیں ڈلوائے جیسا کہ فرنچ کٹ وغیرہ تو آیا یہ سنت کی توہیں نہیں ہے؟اگر نہیں تو ایسا شخص شریعت کی رو...

استفتاء موجودہ زمانے میں پینٹ شرٹ کا استعمال عام ہے۔ شریعت کی رو سے پینٹ شرٹ کا استعمال جائز ہے کہ نہیں؟ کس طرح کی پینٹ پہننا جائز ہے اور کس طرح کی حرام؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تنگ اور چ...

استفتاء ہمارے ملازمین کے لیے صاف ستھرے قومی لباس اور سفید کوٹ میں ملبوس ہونا ضروری ہے۔ آیا اس پابندی میں شرعاً کوئی حرج ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شعبے کی رعایت کی وجہ سے سفید کوٹ کی پاب...

استفتاء شرعاً کرتے کے ساتھ کالر سلوانا کیسا ہے؟ کسی عالم نے کہا ہے کہ ناجائز ہے ۔اگر اس میں کافر و مشرکین کے ساتھ مشابہت ہے تو یورپ والوں کی بنائی ہوئی گاڑیوں پر سوار بھی  نہ ہونا چاہیے۔ الجواب :بسم ا...

استفتاء آج کل خواتین کےلباس کا یک حصہ ٹراوزر  بھی ہے۔ وہ بالکل پینٹ کی طرح کھلا ہوتاہے۔ جس کی موزی پائنچے کھلی ہوتی ہے۔ جبکہ رانوں کی طرف سے تنگ اور چشت ہوتا ہے۔ ان  کہنا  ہے کہ ٹراوزر پہننا  جائز ہے۔ مقصد ستر کا چھپانا ہے۔...

استفتاء سننے میں آیا ہے کہ سرخ ٹوپی پہننے سے طبیعت میں غصہ آتا ہے  لہذا یہ جائز نہیں ہے  برائے مہربانی تصدیق فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ کوئی شریعت کی بات نہیں ہے۔ فقط واللہ تعالی...

استفتاء لہنگاپہننے کاحكم کیاہے؟تفصیلی فرمادیجئے،من فضلک ساڑھی کاحکم بھی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کچھ عرصہ پہلے تک لہنگے کا رواج ہندوعورتوں میں تھا جبکہ مسلمان عورتوں میں غرارے کا تھا۔ اب ...

استفتاء انگریزی لباس میں استعمال ہونے والی ٹائی جو گلے میں باندھی جاتی ہے۔ آیا واقعی عیسائیت کا شعار ہے؟ اگر ایسا ہے  تو کوئی مستند حوالہ درج فرمائیں، تاکہ یہ بات کہ ٹائی عیسائیوں کا شعار ہے بہتا ن و افترا پردازی میں نہ آئے...

استفتاء آجکل تقریباً 90 فیصد سے زیادہ مسلمان شلوار ٹخنوں سے نیچے کر کے پھرتے ہیں۔ اور یہ بات بھی یقینی ہے کہ ان میں سے اکثر ایسا تکبر کی وجہ سے نہیں کرتے، جس کی وجوہات احقر عرض کرے گا۔ چنانچہ احقر کے خیال میں آجکل ٹخنوں سے ...

استفتاء بعض اوقات جوتوں کی ایڑی یا جوتے کے نیچے تلے پر کچھ لکھاہوتاہے۔ اور وہ مٹائے نہیں مٹتے۔ کوئی پینٹ وغیرہ پھیرا جائے تو وہ کبھی اتر بھی جاتاہے۔ توپھر ایسی صورت میں کیا کیا جائے۔ الجواب :بسم اللہ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved