• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب!اگر کسی کو بچہ نہ ہوتا ہو تو مرد کاپانی نکال کرعورت کے رحم میں رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے حمل ٹھہر جاتا ہے ۔کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ڈاکٹروں کے مطابق شوہر کا پانی ہی اپنی بیو...

استفتاء کیازیبرا حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زیبراجسےعربی میں حمارالزرد کہتے ہیں حلال ہے۔توجیہ:اگرچہ زیبراکی حلت پر کوئی صریح جزئیہ نہیں ملاتاہم اس کی حلت پردوطرح سے استدلال ہوسک...

استفتاء آپ سے پوچھنا ہے کہ میرے منہ میں انفیکشن ہوگیا ہے بہت دوائیاں استعمال کی ہیں۔ اب  ایک دوائی ہے جو پاکستان سے نہیں ملتی میں نے آن لائن منگوائی ہے لیکن وہ گائے کے خون سے بنی ہے اور دوائی لگاتے ہی وہ دوا حلق میں چلی جات...

استفتاء  نیسلے ایوری ڈے پاؤڈر حلال ہے یا حرام ؟ کسی نے یہ کہا ہے کہ اس میں خنزیر کا دوددھ ہوتا ہے۔ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نیسلے پاکستان کے تحت بننے ...

استفتاء گردے کپورے مرد و عورت کھا سکتے ہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عورت نہیں کھا سکتی، کچھ کہتے ہیں کہ دونوں نہیں کھا سکتے۔ جبکہ قرآن میں اس کو حرام نہیں کیا گیا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گرد...

استفتاء اگر ہومیوپیتھک دوائی والا الکوحل کپڑوں کو لگ جائے تو کپڑے ناپاک ہو جائیں گے یا پاک رہیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تحقیق سے معلوم ہوا کہ ہومیوپیتھک دوائی میں استعمال ہونے والا ال...

استفتاء میں ایک تھریڈنگ مشین استعمال کرنا چاہ رہی ہوں لیکن میری ایک قریبی رشتہ دار نے یہ مشین استعمال کرنے سے یہ کہتےہوئےمنع کیاہے کہ اس پر آئرن (لوہا)لگاہواہےاوراس سے عورتیں تھریڈنگ نہیں کرسکتیں۔رہنمائی فرمائیں۔ ...

استفتاء اگرکوئی سانپ نظرآجائےتوکیااس کومارناواجب ہوجاتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر سانپ نظر آئے تو اس کو قتل کرنا مستحب ہے واجب نہیں ہے۔شرح النووی علی مسلم(14/230)میں ہے:...

استفتاء کیا عورت کاامی کے ماموں سے پردہ ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً والدہ کاماموں عورت کےمحارم میں شامل ہے ،اس لیے والد ہ کے حقیقی ماموں سے شرعاً پرد ہ نہیں ہے ۔فتاوی عالمگیری (1...

استفتاء بیوی کی بہن یعنی سالی سے پردہ کیوں ہے؟ جب کہ نکاح حرام ہے اس سے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محرم وہ عورت ہے جس سے نکاح کرنا ہمیشہ کے لیے حرام ہو،سالی سے نکاح ہمیشہ کے لئے حرام نہیں ہ...

استفتاء کیا اکیلے سونا شریعت میں منع ہے؟برائے مہر بانی اگر واقعی اکیلے سونا منع ہے تو میری اس بارے میں تھوڑی تفصیلا راہنمائی فرمادیں۔وضاحت مطلوب ہے(1) سوال کس کی طرف سے ہے؟(2)اور اکیلے سونے سے مراد کیا ہے؟گھر میں اکیلے ...

استفتاء 1۔ایک عورت کا شرعی پردہ کیا ہے؟2۔ اور وہ کتنی مسافت اکیلے طے یا رہ سکتی ہے؟اور نیزمدارس کی طالبات مثلاً مظفرآبادسے راولپنڈی جا کر پڑھاتی ہیں پندرہ دن سے زائد،کیا یہ جائز ہے؟ حالانکہ ان کا محرم نہیں ہوتا۔ ...

استفتاء (1)کالے کپڑے پہننا جائز ہے یا نہیں ؟اگر جواز کی صورت نہیں ہے تو پھر بسا اوقات بندہ کالا جبہ پہنتاہےنیچےکالی جرابیں ،کالی واسکٹ،شیروانی،کالاکوٹ تو یہ بھی تو کالا لباس ہوا،اس کا حکم کیا ہے؟(2) کالر کا کیا حکم ہے ؟...

استفتاء زیریں جامہ صفائی پاکی کے لیے کیا شرائط ہیں کہاں تک بال صاف کرنے چاہئیں؟کتنے دن تک  زیریں حصہ کی صفائی لازمی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو بال پیڑو کی ہڈی پر ہو ں اور جو بال خ...

استفتاء 1.بارات کا کھانا جو لڑکی والوں کی طرف سے نکاح کے لیے آنے والوں کو کھلایا جاتا ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟2.بارات جو لاہور سے باہر سے آتی ہے یاایک شہر سے دوسرے شہر جاتی ہے مہربانی فرما کر اس کے بارے میں جو بھی ...

استفتاء کیا میں اسٹیل کی انگوٹھی پہن سکتا ہوں ؟اور کیا یہ انگوٹهی پہن کر ہم نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد کیلئے مذکورہ  (سٹیل کی)انگوٹھی پہننا جائز نہیں ،نیزایسی انگوٹھی ...

استفتاء کیا مزار پر  پختہ تعمیر کرنا جائزہے ؟خاص طور پر جس کا مزار بنایا جارہاہے اگر اس نے اپنے بچوں کو وصیت بھی کی ہو کہ میرےمرنےکے بعد میرا مزار نہ بنانا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مزار پ...

استفتاء زید کے گھر کی چھت وغیرہ سے کیبل کی تاریں گزرتی ہیں۔کیا اس کے گناہ سے زید کو بھی گناہ ہو گا؟اگر ہاں تو کیا پھر کسی کی ناراضگی کی پرواہ کیے بغیر اتروا دینی چاہئیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا سیاہ خضاب بالوں کو لگانا جائز ہے؟مجاہد تو سیاہ خضاب لگا سکتا ہے۔ جو کام مجاہد کر سکتا ہے وہ عام انسان بھی کر سکتا ہے۔ اگر سیاہ خضاب حرام ہے تو مجاہد کے لئےحرام چیز کیسے حلال ہے؟ہمارا دین اسلام بھی ہمیں زیب و زین...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے دو بکریاں پالیں، ان میں سے ایک کا نام "ما شاء اللہ" رکھ دیا اور دوسری کا نام "بارک اللہ" رکھ دیا ۔ کیا یہ نام رکھنا جائز ہے؟ الجو...

استفتاء میرا نام ناصر نبی بخش ہےتو کیا نبی بخش نام رکھنا ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نبی بخش نام رکھنا مناسب نہیں ۔فتاوی محمودیہ (19/374)میں ہے:سوال:...

استفتاء میراایک سوال ہے ،میری تحقیق کے مطابق امریکہ میں تین طرح کی حلال مرغیاں موجود ہیں ،ایک قسم تو وہ ہے جس کا طریقہ وہی ہے جیسے پاکستان میں ہوتا ہے اور اس کو ہاتھ سے ذبح شدہ کہتے ہیں ،باقی دو طریقے مشینی ذبیحہ(کنوئیر بیل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved