• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء جادو سے شادی کی طرف مائل کیا اور جادو اثر کرگیا ۔جادو کاگناہ ہو گا کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ فعل ناجائز اورحرام ہےجس کا گناہ بھی ہوگا۔...

استفتاءپوچھنا یہ ہے کہ (1)کیا مذکورہ طریقے پر یہ تعویذ باندھنا جائز ہے؟(2)اگ...

استفتاء 1:حضرت میرا ایک سوال ہے کہ کیاعورت اللہ تعالی کے نام والا اور آیۃ الکرسی والا اور اپنے نام والا نیکلس (ہار) پہن سکتی ہے؟2: اگلا سوال یہ ہے کہ یہ والا ہار ہم کن کن مواقع پر پہن سکتے ہیں ؟مثلا واش روم میں جاتے ہوئ...

استفتاء مفتی صاحب اللہ سے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے شطرنج کے بارے میں مسئلہ پوچھنا ہے اگر دینی و دنیاوی ذمہ داریوں کا خیال رکھیں تو اس کی کھیلنے میں کوئی مضائقہ تو نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمعزز مفتی صاحب!میرا سوال یہ ہے کہ آجکل کچھ ایسے گیمز آ رہے ہیں جن میں کارٹون نما لڑکیوں کی تصویریں ہوتی ہیں یعنی 3D کارٹون تو کیا ان کا دیکھنا بھی بد نظری کا گناہ ہوتا ہے جبکہ صرف ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ایک گیم ہے لڈو اس میں یہ گیم ایک ہی بندہ دو موبائل فونز پر کھیتا ہے دونوں کھلاڑی ایک ہی بندہ ہوتا ہے ایک فون کی آئی ڈی  سے وہ بندہ خود ہار جاتا ہے اوردوسری آئی ڈی پر خو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب موجودہ دور میں ایک گیم جو کہ بہت تیزی سے نوجوانوں میں مقبول ہورہی  ہے(پب جی، (PUBGکے نام سے مشہور ہے۔تو کیا مفتی صاحب اس گیم کا کھیلنا جائز ہے؟جب کہ ظاہری طور پر اس میں ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہر قسم کے جاندار کے تصاویر اور ویڈیو بنانا حرام ہے؟احادیث شریفہ کے حوالہ کے ساتھ تفصیل سے فتویٰ عطاء فرمادیجیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء واٹس ایپ پر emojis (ایسی تصاویر جو کیفیت کے اظہار کے لئے ہوتی ہیں)  کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل میں استعمال ہونے والی ایموجیز (ایسی تصاویر جو کیفیت کے اظہار کے ل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل مسائل کے بارے میں1.آن لائن کمائی میں تصاویر (جو کہ جاندار کی بھی ہو سکتی ہیں اور غیر جاندار کی بھی اورفحش بھی ہوسکتی ہیں)کےپس منظر کو تبدیل کر...

استفتاء (1)جاندار کی تصویر اورنمودونمائش جائز حلال ہے ؟(2)جس جگہ مقام پر جاندار کی تصویر لگی ہو وہاں نماز ہوجاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔2۔جاندار کی تصویر بنانا تو ہر حال میں ناجائز...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ میرے دوست کی بیوی اپنے فیس بک فرینڈ سے اپنے خاوند کو بتائے بغیر اس سے اسلامی اوردنیاوی اخلاقی بات کرتی ہے، یا کوئی بھی عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر کسی بھی غیر مرد سےقرآن پاک سے متعلق  یا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمرد کے لیے سینے ،ٹانگوں  اور بھنوؤں کے بال کاٹنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد سینے اور ٹانگوں کے بال کاٹ سکتا ہے۔البتہ بھنوؤں کے ب...

استفتاء 1-عورت کا کسب معاش کے لئے نکلنے کا کیا حکم ہے ؟جبکہ اس کا بھائی بیٹا یا شوہر موجود ہو اور وہ کماتے بھی ہوں؟2-عورت کو کس حد تک باہر نکلنا چاہیے؟ اسلامی طریقے سے رہنمائی فرمائیں کہ جیسے آجکل عورتیں باہر ملازمت بھی...

استفتاء میت کے کپڑے کاٹ کراتارے جاتے ہیں غسل کے وقت ،کیا وہ کپڑے دوبارہ ٹھیک (سلائی) کرکےپہنے جاسکتے ہیں ؟رشتے میں خالہ تھیں وہ کپڑے بہت لمبے اورکھلے پہنا کرتی تھیں وہ کٹائی کرکے سلائی کے بعد پہنے جاسکتے ہیں؟ ...

استفتاء مفتی صاحب رہنمائی  فرمادیں کہ داڑھی کا خط  رخساروں پر کہا ں تک بنانا جائز ہے اور کانوں  کے سامنے کہا ں تک خط بنایا جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کانوں کے پاس جہاں سے جبڑےکی ہڈی شر...

استفتاء سفید داڑھی کو سیاہ کرنے کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ کون سا رنگ یا وسما لگانا جائز ہے؟ بحوالہ جواب فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی کوکالا کرنا جائز نہیں خواہ کسی طریقے سے کیا ج...

استفتاء (1)مفتی صاحب  جس کی غیبت کی  اس سے  معافی کا  کوئی طریقہ ہے ؟  (2)اگر ایسی صورت ہو کہ اگرانسان کو بتایا جائے کہ مجھ سے تمہاری غیبت ہوئی ہے  تو  وہ معافی کرنے کی بجائے ہنگامہ کریگا  یا مزید نفرت  اور ظلم پر اترے گا ت...

استفتاء جو عورت غیرمحرم مرد کو دیکھتی ہے اللہ اس پر لعنت بھیجتا ہے۔کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ضرورت شرعیہ کے بغیر عورت کا قصداور اختیار سے غیر محرم کو دیکھنااللہ کی لعنت ...

استفتاء 1:بالوں کی مانگ نکالنے کے بارے میں کیا حکم  ہے؟2:کیا مرد بالوں کی مانگ نکال سکتا ہے؟3:اگر نکال سکتا ہے تو درمیان سے یا ایک طرف سے؟۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1:مر د کا بالوں کے درمی...

استفتاء کسی شخص کے پاس موبائل کا چارجر ہے کسی اورنے اس کے چارجرمیں اپنا موبائل لگا یا پھر اس نے اپنے موبائل میں کوئی ڈرامہ یا فلم دیکھی توجو اس کو گناہ ملے گا بے حیائی کا یا کوئی بھی ،تو اس شخص کو بھی ملے گا جس کا چارجر ہے؟...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  جو بال ہمارے سر سے نکلتے ہیں ان کے بارے میں بتائیں کہ ان کا کیا کریں؟یہ بال  ہمارے پاس جمع ہو جاتے ہیں لیکن کوئی سمندر میں لے جانے والا نہیں ہے  اور نہ ہی کوئی دبا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved