• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء 1۔حلا ل جانوروں میں کونسے اعضاء مکروہ اورکونسے حرام ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔حلال جانور وں کے چھ  اعضاء مکروہ تحریمی ہیں(۱)پتہ(۲)مثانہ(۳)غدود(۴)کپورے(۵)مادہ کی شرمگاہ (۶) ن...

استفتاء وضاحت مطلوب ہے کہ: آپ کا سوال بہت عمومی اور وسیع ہے جس کے جواب کے لیے بہت سی صورتوں کا بیان کرنا مشکل ہوتا ہے۔ لہٰذا آپ سے گذارش ہے کہ کسی خاص صورت کو طے کرکے اس کا حکم معلوم کریں۔جواب وضاحت: خاص صورت یہ ہے کہ ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ عورت کو پلاسٹک سے بنی مصنوعی پلکیں اور ناخن عارضی طور پر کچھ وقت کے  لیے لگانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پلاس...

استفتاء دنیا میں فن کتابت کے لیے مختلف خطوط ہیں ،نابینا افراد کے لیے بریل ہے جس میں وہ لکھتے ہیں اور پڑھتے ہیں۔۱۔        کیا بریل کا حکم کتابت کا ہے یا نہیں؟۲۔        اور بریل میں لکھے ہوئے قرآن مجید کاحکم مصحف کا ...

استفتاء کیا ایسا کسی حدیث میں ہے کہ حضور علیہ السلام نے مجذوم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا ہو؟اگر ایسا ہے تو پھر ان احادیث کی کیا توجیہ  کریں گے جن میں آپ علیہ السلام نے احتیاط برتی ہو یا اس کا حکم دیا ہو۔جیسے " ...

استفتاء سوال شیعہ یہ کہتے ہیں کہ سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو امیر المومنین کا لقب ملا کیا یہ صحیح ہے؟ اور اصل میں چاروں خلفائے راشدین میں سےسب سے پہلے امیر المومنین کا لقب کن کو دیا گیا؟فتویٰ عنایت فرمائیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبرتھ ڈے منانے کی دین میں کوئی ممانعت ہے یا نہیں؟علمائے کرام کا بہت بڑا طبقہ برتھ ڈے منا رہا ہے اور اس کے جواز کے لیے کہتا ہے کہ یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہیں جن کے کرنے میں کوئی حر...

استفتاء عامل سے نظر کا علاج کروانا ٹھیک ہے؟وضاحت مطلوب ہے: وہ عامل نظر کیلئے کیا عمل کرتے ہیں وہ بتائیں؟جواب وضاحت: کچھ تعویذ دیئے ہیں گھر کے کونوں میں پانی کے چھڑکاؤ کیلئے اور تعویذ والے پانی سے سارے گھر میں تپڑی ل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے علم میں یہ بات آئی ہے کہ میرے کچھ رشتہ داروں نے مؤکل یا جن کو قابو کیا ہوا ہے میں نے انہیں سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ یہ جائز نہیں برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ(1)جن کو قا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا کوئی کسی کا رزق کالے علم کے ذریعے بند کرسکتا ہے؟ اگر بند کرسکتا ہے تو اس کو روکنے کا کوئی طریقہ ہوسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کالے علم ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہايك خاتون كے بارے میں سنا کہ کوئی بھاری یا بڑا کام گھر میں کرنے لگتی ہے تو کہتی ہے” کہ اے جنات میری مدد کرو میرے ساتھ اس کام میں۔ کیا میں تمہیں ایصال ثواب نہیں کرتی؟ “اور ان کا یہ ...

استفتاء (1)کیا یہ جو حساب (فال نامہ )کرواتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں ؟ (2)دوسرا کیا نجومی یا کسی کو ہاتھ دکھانا جائزہے؟  اس کے بارے میں رہنمائی فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فال نکلوانا ...

استفتاء 1)وظائف  کا کیا حکم ہے ؟2)خاص عبقری کے وظائف جو کہ یقین کے ساتھ بیان کئے جاتے ہیں (کہ اس طرح پڑھنے سے یہ کام ہو جائے گا  وغیرہ) اس کا کیا حکم ہے؟3)حاجت  کے لیے خاص نوافل منقول ہے جس میں چار رکعت میں  مختلف آ...

استفتاء اپنی مصنوعات کو بیچنے کے لئے اشتہار میں تلاوت قرآن چلانا تقویٰ کے اعتبار سے کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک کی آیت کو اشتہاری مقصد کے لیے استعمال کرنا مکروہ ہے۔في...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ ایک صاحب دفتر میں جہاں دیگر کام کرنے والے بھی ساتھ ہوتے ہیں اونچی آواز میں ٹیپ پر تلاوت قرآن چلاتے ہیں جس سے باقی کام کرنے والوں کے کام میں حرج ہوتا ہے مالکان اس چیز کو روکنا چاہتے ہی...

استفتاء اہل علم ودانش سے ایک سوال:کیا اسلام میں پردہ یا نقاب نہ کرنے والی خواتین کے بارے میں کوئی دنیاوی سزاتجویزکی گئی ہے ؟اگر کی گئی ہے تو اس کامطلب ہے یہ ذاتی نہیں معاشرتی مسئلہ ہے اور اگر نہیں کی گئی تو اس کا مطلب ہے کہ...

استفتاء ساس اپنے داماد سے کس طرح پیش آئے ملنے کے اعتبار سے؟ مثلا کس طرح پیار دے اور داماد کو اپنے ساس، سسر کو کس نام سے پکارنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ساس اپنے داماد کے سر پر ہاتھ ...

استفتاء شوہر اگر اپنی بیوی کو اسکی سگی بہنوں سے تعلق ختم کرنے کا کہے اور بیوی اس کا حکم مانتے ہوئے تعلق ختم کردے تو کیا عورت کو قطع تعلقی کا گناہ ہوگا؟ اور اگر بیوی شوہر کی یہ بات( کہ وہ اپنی بہنوں سے تعلق ختم کردے) نہ مانے...

استفتاء محترم مفتی صاحب!میری بیوی فوت ہوچکی ہے، ان سے میری اولاد ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا میری دوسری بیوی میرے داماد سے پردہ کرے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دوسری بیوی پہلی بیوی کے داماد ...

استفتاء مفتی صاحب !چند مسائل کے بارے میں شرعی رهنمائ درکار هے جن کی تفصیل درجه ذیل ہے۔1۔جس طرح عورتوں پر شرعی پرده فرض ہے اگر عورتیں نامحرم مردوں سے پرده نہ کریں تو کیا مردوں کو عورتوں سے پرده کرنا، مطلب ان میں آنا جانا...

استفتاء کیا مرد کا غیر محرم عورت سے اختلاط جائز ہے؟ نیز کس حد تک اختلاط کیا جاسکتا ہے؟ ایک دیندار مرد کا اپنے خاندان کی عورتوں (مثلا بھابھی اور سالی) وغیرہ سےکس حد تک بات کرنے کی گنجائش نکلتی ہے؟ اگرچہ دینی ماحول ہو۔ایک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتاش کھیلنا حرام ہے کیا جوا کے بغیر بھی؟یا جوا کے بغیر گناہ کبیرہ ہے؟ صرف یہ اصول و ضابطہ تو مجھے معلوم ہے کہ میری عقل معیار نہیں اور ہر بات مجھے سمجھ آجائے یہ بھی ضروری نہیں لیکن گ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص ان گڑیوں کا کاروبار کرنا چاہتا ہے۔کیا ان کا کاروبار جائز ہے؟ کیا یہ تصویر کے حکم میں تو نہیں آتی ؟...

© Copyright 2024, All Rights Reserved