داڑھی کی مقدار
استفتاء شرعی داڑھی کا سائز کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹھوڑی سے نیچے ایک مشت تک داڑھی رکھنا شرعاً ضروری ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsعورتوں کے لیے نتھ کا استعمال
استفتاء ناک میں پہننے والی نتھ ( نتھلی) کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک چھوٹی سی جو عام حالات میں پہنی جاتی ہے اور دوسری بڑی سی جو عموماً دلہنیں پہنتی ہیں۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کونسی جائز ہے اور کون سی ناجائز؟ ...
View Detailsسنوکر کا کھیل اور اس سے حاصل شدہ کمائی
استفتاء ۱۔ سنوکر کا کھیل جائز ہے یا نہ جائز؟ ۲۔ اس سے حاصل شدہ آمدن حلال ہے یا حرام؟ ۳۔ اس کھیل کا اصول یہ ہے کہ ہارنے والا پیسے دیتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ سنوکر ایسا کھیل ...
View Detailsاختلاف کی صورت میں عام آدمی کے لیے حکم
استفتاء بحمدہ گذشتہ کچھ عرصے سے ہمارے خاندان کے اکثر افراد کا رجحان دین پر چلنے کی طرف ہے۔ تبلیغ اور اسی طرح مشائخ تصوف کے تعلق کی برکت سے دین داری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کئی بچے مدارس میں زیر تعلیم ہیں اور بعض فارغ التحصیل ہ...
View Detailsحلال جانور کی حرام چیزیں
استفتاء کیا جو جانور حلال ہے اس کی ہر چیز حلال ہے؟ اور اگر نہیں تو جو جزء مکروہ یا حرام ہے اس کی تعیین فرمائیں، الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حلال جانور کی مندرجہ ذیل سات چیزوں کا کھانا جائز ن...
View Detailsموبائل یا کیمرے کے ذریعے ویڈیو بنانا
استفتاء موبائل یا بذریعہ کیمرہ ویڈیو بنانا کیسا ہے نیز اسے دیکھنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعض حضرات ویڈیو بنانے کو جائز کہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ ممنوع تصویر کے حکم ...
View Detailsمذہبی و سیاسی اجتماع کےموقع پر ویڈیو بنانا
استفتاء مذہبی اور سیاسی و سماجی اجتماعات کے موقع پر ویڈیو بنانے کا حکم کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے موقع پر بھی ویڈیو بنانا جائز نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsکرِیم کا نام حسن یوسف رکھنا
استفتاء آج کل ایک کریم جس کا نام حسن یوسف ہے۔ اس کی مشہوری کے لیے اشتہار بھی لگائے گئے ہیں اور دیواروں پر لکھائی بھی کی گئی ہے۔ جنرل سٹوروں پر فروخت ہورہی ہے۔ 1۔ یہ نام رکھ کر حضرت یوسف علیہ السلام کی توہین لازم آتی ہے ک...
View Detailsعورت کا دو شاخوں والے بالوں کو کاٹنا
استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب مندرجہ ذیل مسئلہ میں شریعت کی رو سے راہنمائی فرمائیں۔ بعض خواتین کے بال آخر سے دو شاخیں ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے بالوں کی بڑھوتی بند ہوجاتی ہے۔ خواتین میں یہ بات مشہور ہے کہ اگر ان دو شاخے بال...
View Detailsگھوڑے کا گوشت
استفتاء کیا گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟ آج کل کچھ لوگ بہت زور و شور سے کہتے ہیں کہ خیبر کے موقع پر اللہ کے نبی ﷺ نے گھوڑے کے گوشت کی حلت برقرار رکھی۔ آپ سے درخواست ہے قرآن وسنت کی روشنی میں جواب تحریر فرمائیں۔ ...
View Detailsبراہ راست خواتین کو مسائل نہ بتانا اور اس کی ترغیب دینا
استفتاء بندے کو تعلقات بنانے کا مرض ہے جس کی بنا پر مختلف دینی حلقوں میں اچھی خاصی واقفیت بھی ہے اور طرح طرح کے واقعات سننے کو ملتے ہیں ایک بات جس کے نہ صرف مختلف واقعات سنے بلکہ بعض جاننے والوں کو ا س میں خود مبتلا ہوتے دی...
View Detailsمستری کامرمت کے بعد پرانے پرزے وغیرہ فروخت کرنا
استفتاء ***آٹوز پر موٹر سائیکل کی مرمت کا کام ہوتا ہے۔ تو ایسا عموماً ہوتا ہے کہ کوئی چیز پرزہ وغیرہ تبدیل کیا مثلاً ٹاپہ تو پرانا ٹوٹا ہوا ٹاپہ گاہک انہیں کے پاس چھوڑ گیا۔ چین گراری بدلائی تو پرانی ان کے پاس چھوڑ گیا۔ بریک...
View Detailsمسجد کا پانی استعمال کرنا
استفتاء *** کے بالمقابل جامع مسجد ہے موٹر سائیکل مرمت کے دوران اگر پرزے دھونے کی ضرورت پڑے تو مسجد میں جا کر دھو لیتے ہیں۔ اسی طرح بیٹری میں ڈالنے کے لیے پانی بھی مسجد سے لے آتے ہیں۔ اور یہ اعلانیہ ہوتا ہے مسجد کے آس پاس ک...
View Detailsمرد ڈاکٹر کا خاتون مريضہ کا الٹرا ساؤنڈ کرنا
استفتاء الٹرا ساؤنڈ نہایت حساس اور نازک ٹیسٹ ہے اور کامل مہارت کا تقاضا کرتا ہے اس کی عملی مثال ایک مریض کا الٹرا ساؤنڈ ہے جو متعدد جگہوں سے ہوا مگر ایک بیماری کی علامت جو دوسرے ٹیسٹ ( ایکسرے ) سے ظاہر ہو رہی تھی وہ الٹرا ...
View Detailsعامل سے جادو کا علاج
استفتاء میری والدہ پر کسی نے جادو کیا ہوا ہے۔ جو کہ ہماری فیملی میں سے کسی عورت نے کیا ہوا ہے۔ سوال : ہم نے کسی سے پتا کروایا ہے تو انہوں نے اس بات کے بارے میں ہم کو بتایا تھا اور سات پتیاں بھی دیں ہیں کہ ان کو والدہ كے ...
View Detailsمختلف تقریبات کے لیے بنایا گیا ہال
استفتاء ہما را ایک (Event Complex ) ہے ۔ جس میں مندرہ ذیل قسم کے فنکشن ہوتے ہیں۔ ولیمہ، برات، سالگرہ، میلاد، درس قران، بزنس کانفرس اور امتحانات وغیرہ ۔ شادی ہال کی صورت میں استعمال ہونے پر میوزک کی ممانعت ہے۔ لیکن کچھ چیزیں...
View Detailsامام کا جھوٹ اور فراڈ کرنا
استفتاء صورت مسئلہ: گاؤں والوں نے مسجد کے امام صاحب کو مسجد و مدرسہ کے انتظامات چلانے کی ذمہ داری دی۔ امام صاحب نے سازش کرتے ہوئے مسجد و مدرسہ کو بغیر کسی بھی قسم کی گاؤں والوں کو اطلاع کیے اپنے اور اہل و عیال کے نام رجسٹر...
View Detailsجھینگا مچھلی کا حکم
استفتاء جھینگا مچھلی جانور ہے یا مچھلی ؟اس کا کھانا جائز ہے یا حرام ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمارے نزدیک پانی کے جانوروں میں سے صرف مچھلی حلال ہے۔ جھینگے کے مچھلی ہونے نہ ہونے میں محققین...
View Detailsدوسرے انبیاء علیہ الصلوٰة و السلام کے ناموں کے ساتھ ” ﷺ” لکھنا
استفتاء نبی کریم ﷺ کے نام کے ساتھ " ﷺ" لکھا جاتا ہے ۔ کیا بقیہ انبیاء کے نام کے ساتھ بھی لکھا جاسکتا ہے یا نہیں؟ برائے کرم حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس طر...
View Detailsوالد کے ساتھ سلوک
استفتاء عرض ہے کہ مجھے دنیاوی زندگی میں کچھ مسائل کا سامنا ہے اور مجھے یقین ہے کہ دین میں ان مسائل کا کوئی شرعی حل موجود ہے مگر دینی علم نہ ہونے کے باعث حاضر ہوا میرے مسائل درج ذیل ہیں: میرے والد امجد علی جو کہ دنیاوی اع...
View Detailsکلوننگ سے متعلق چند سوالات
استفتاء میں ایم فل اسلامیات کا طالب علم ہوں مجھے کلوننگ سے متعلقہ درج ذیل فقہی سوالات کے جوابات درکار ہیں۔ مہربانی فرما کر قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرما دیں۔ 1۔ کیا جنین صرف رحم مادر میں ہوتا ہے۔ اگر مصنوعی طریقے ...
View Detailsعورت کا بغیر محرم اور شوہر کے مسافت سفر سے زیادہ سفر کرنا
استفتاء کیا عورت کا اکیلے سفر کرنا جائز ہے اس پر فتن دور میں یا نہیں؟ اور اگر کرسکتی ہے تو اس کی کتنی مسافت ہے اور اگر عورت کا شوہر کہے کہ تم اکیلی آجاؤ، مثال کے طور پر عورت کا گھر پشاور میں ہے اور اس کے ماں باپ لاہور میں ر...
View Detailsمسجد کی خالی جگہ میں ذاتی سامان رکھنا
استفتاء میں عرصہ پندرہ سال سے مال روڈ نزد عجائب گھر کے پاس پھولوں کا کاروبار کرتا ہوں۔ رات کو دکان بند کرنے کے بعد میں اپنا سامان اپنی دکان کے قریب واقع جامعہ مسجد***میں نماز والی جگہ سے باہر عشاء کی نماز کے بعد رکھتا ہوں۔ ...
View Detailsمسجد سے گیس کنکشن لینا
استفتاء ہم لاہور عجائب گھر کے ملازم ہیں۔ اور جامع مسجد *** کے بالکل ساتھ ہماری سرکاری رہائش ہے اور ہمیں بجلی اور سوئی گیس کی پریشانی ہے۔ مسجد کمیٹی سے بات کی ہے ان کی اجازت ہے ۔ لیکن ہم گیس اور بجلی کا بل بھی ادا کریں گے ۔ا...
View Detailsداڑھی میں فرنچ وغیرہ ڈیزائن بنوانا
استفتاء داڑھی کا کٹانا یا منڈوانا شرعاً کبیرہ گناہ ہے۔ ایسا شخص شریعت کی رو سے فاسق و فاجر ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص داڑھی میں ڈیزائیں ڈلوائے جیسا کہ فرنچ کٹ وغیرہ تو آیا یہ سنت کی توہیں نہیں ہے؟اگر نہیں تو ایسا شخص شریعت کی رو...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved