• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء عیسائیوں کے گھر کا کھانا کھانا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عیسائیوں کے گھر کا کھاناجائز ہے لیکن غیر مسلموں سے ایسا میل جول رکھنا یا کھانے پینے میں ہم پیالہ وہم نوالہ ہونا کہ...

استفتاء روحانی علاج کے سلسلے میں مریض اور اس کی والدہ کا نام پوچھا جاتا ہے پھر حروف ابجد کے ذریعے حساب کتاب کرکے بیماری کی تشخیص کی جاتی ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ:۱۔ ایسا کون کرتا ہے ؟۲۔حساب ک...

استفتاء کیا عورت بامرمجبوری غیر ضروری بال دور کرنے کے لیے ریزر کا استعمال کر سکتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کرسکتی ہے...

استفتاء مسئلہ :فوت شدہ انسان کو خواب میں دیکھتے کا کوئی وظیفہ بتادیں انہیں روزانہ تسبیحات اور تلاوت ایصال ثواب بھی کرتے ہیں اور خیرات بھی کی ہے ۔ڈیڑھ ماہ گزر چکا ہے میرے والد کو فوت ہوئے ۔ابھی تک والدہ صاحبہ اور میرے خواب م...

استفتاء آپ سے ایک بات پوچھنی تھی کیا ہم سفیدشراب کا سرکہ استعمال کرسکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وہ شراب سرکہ بن گئی ہو تو استعمال کر سکتے ہیں...

استفتاء حیض کے دوران قر آن کیآیت کپڑے میں باندھ کر بازو میں پہن سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہن سکتے ہیں ۔...

استفتاء صبح واک کرتے ہوئے تسبیحات کرسکتے ہیں ؟استغفار ،تیسرا کلمہ درودشریف وغیرہ ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس طرح ذکر کرنے کا ثواب تو مل جائے گا لیکن تسبیحات کا پورا فائدہ نہ ہو گا۔...

استفتاء دکانوں پر لکھا ہوتا ہے کیمرہ کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے ۔کیا یہ لکھنا جائز ہے ؟نیزمتبادل تحریر کیا لکھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ لکھنا جائز ہے...

استفتاء سبحان ذی الملک والملکوت سبحان ذی العزة والعظمة والهیبة والقدرة والکبریاء والجبروت سبحان الملک الحی الذی لا ینام ولا یموت سبوح قدوس ربنا ورب الملئكة والروح اللهم اجرنا من النار یا مجیر یامج...

استفتاء سوال یہ کرنا تھا کہ جو چیزیں بارہ ربیع الاول کو بنتی ہیں وہ کھا لینی چاہییں اگر نہ کھائیں تو کیا کرنا چاہیے ؟بہت زیادہ ہوتی ہیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اول تو لیا نہ کریں اور اگ...

استفتاء حضرت یزید بن ابی سفیان ؓکے متعلق یہ افواہیں گرد ش کرنے لگیں کہ وہ طرح طرح کے کھانے تناول کرتے ہیں اور یہ خبر یثرب کے تمام اطراف میں پھیل گئی ۔یہاں تک کہ جب امیر المؤمنین ؓکو بھی اس بات کا ع...

استفتاء مجھے یہ پوچھنا تھا کہ جو مرد چرس پیتے ہیں یہ حرام ہے کہ نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لہو ولعب یعنی محض مزے کے لیے یا عادت پوری کرنے کے لیے چرس پینا حرام ہے خواہ نشہ آئے یا نہ آئ...

استفتاء تندرستی کا رازجو شخص چاہتا ہے مرتے دم تک اس کے تمام اعضاء سلامت رہیں اوروہ تندرست رہے وہ روزانہ سورہ روم کی آیت نمبر30...

استفتاء سرمہ ڈالنے کا سنت طریقہ کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور ﷺسرمہ لگانے کے احادیث میں تین طریقے مذکور ہیں:1۔دونوں  آنکھوں میں تین تین سلائی لگانا۔2۔دائیں  آنکھ میں تین س...

استفتاء بعض عامل وغیرہ لوگوں کو نرینہ اولاد ہونے کے لیے مور کا پر کاٹ کر گڑ میں ملا کر تین گولیاں بناتے ہیں اور گائے کے دودھ کے ساتھ کھانے کو کہتے ہیں :(الف )آیا کہ مور حلال پرندہ ہے ؟(ب)دوسرا مور کا پر کھانا حلال ہ...

استفتاء مفتی صاحب کیمرے کی تصویر کا شرعی حکم کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی ہوتوناجائز ہے ۔...

استفتاء موبائل سے تصویر لینا جائز ہے کہ ناجائز ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل سے تصویر لینا بھی ناجائز ہے...

استفتاء تصویر کی جگہ ویڈیو بنائی جاسکتی ہے موبائل پر ؟والد صاحب دوبئی ہوتے ہیں تو چھوٹے بچوں کی ویڈیو بناسکتے ہیں ،تصویر کی جگہ ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی ویڈیو بنانا بھی تصویر ب...

استفتاء استاد صاحب مجھے ایک مسئلہ پوچھنا تھا :مجھ سے کسی نے پوچھا کہ اگر کسی عورت کو حمل ہو جائے اور وہ یہ اولاد نہیں چاہتے اور تیس دن ہوئے ہیں ابھی بس،کیااسقاط کراسکتے ہیں ؟اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟گناہ تو نہیں ہو گا...

استفتاء اکیڈمی میں مرد استاد کی موجودگی میں طالبہ کیلئے دین کی بات کرنا کیسا ہے ؟جبکہ طالبہ خود باپردہ ہوتی ہے اور سامنے حاضرین میں صرف طالبات ہوتی ہیں اور بیان بھی دعوتی انداز میں ہوتا ہے۔ الجواب :بس...

استفتاء کیا میوزک حرام ہے ؟اس پر قرآنی دلائل واحادیث کے دلائل سے وضاحت فرمائیں۔شکریہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن وحدیث کی رو سے میوزک حرام ہے۔بخاری شریف باب "ماجاء فیمن یستحل الخمر"م...

استفتاء وہ کون سی موسیقی ہے جو شریعت میں حرام ہے ؟یعنی جو انا شید کے پیچھے (background)صوتی اثرات یا دف استعمال ہوتی ہے جیسے ہوں ہاںوغیرہ کوئی موسیقی کے آلات نہیں تو اس کا کیا حکم ہے ؟کیا یہ آواز بھی ممنوع ہے یا جائز ہے ؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved