• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب کیا بندہ اپنی بیوی سے صحبت کرنے کے بعد جنبی ہونے کی حالت میں کلف لگا سکتا ہے؟ یا مرد عورت زیر ناف بالوں کی صفائی کر سکتے ہیں جبکہ وہ جنبی ہوں ؟ یا مرد باربر سے کٹنگ کروا سکتا ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 1۔ کوئی عورت بالوں میں کالا کلر (رنگ) لگا سکتی ہے؟ 2۔ کلر لگانے سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ نوٹ: عورت کے بال سفید ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء 4۔ہم وضوکی دعائیں واش روم کےاندر رہ کرپڑھ سکتے ہیں؟ کیونکہ جہاں وضوکرتے ہیں وہ جگہ بیت الخلاء میں ہی ہوتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 4۔اگرواش روم بڑا ہے کہ نہانے اورپیشاب کی جگہ ...

استفتاء غلطی سے آگے کے بجائے پیچھے سے ہمبستری کرلیااوربہت شرمندہ ہے ابھی معافی چاہتے ہیں اللہ کی تو کیا نکاح ٹوٹ گیا؟اس صورت میں کیا کیا جائے کفارہ اداکرناضروری ہوگا؟ 2۔سات سال ہوئے شادی کو شوہر اوربیوی کی رضامندی سے شوہ...

استفتاء کن جگہوں پر جھوٹ بولنا جائز ہے؟ اس کی تحقیق فرمادیں بالخصوص فقہ حنفی کے حوالے  سے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فقہ حنفی کے مطابق صریح جھوٹ بولنا کسی بھی حالت میں جائز نہیں ہے۔ اور احا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مفتی صاحب !عورت کے لیے مصنوعی بال لگانے کا کیا حکم ہے؟ اگر اس کے بال بہت چھوٹے ہوں اور وہ کچھ دیر دلہن بنتے وقت لگائے ،اسی طرح پلاسٹک کی پلکیں لگانے کا کیا حکم ہے ؟ وضاحت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ (1)جوعورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر جائے اس کا کیا حکم ہے؟ (2)اور کیا زنا کا گناہ ملتاہے؟ (3) اور غسل واجب ہوتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مفتی صاحب! گزارش ہے کے میری پہلے سے دو بیٹیاں ہیں ۔اب میں بیٹا چاہتا ہوں تو کیا میرے لیے یہ جائز ہے کہ بیٹے کے حصول کے لیے ’’ٹیسٹ ٹیوب بے بی‘‘ کا طریقہ اختیار کر لوں؟ جبکہ می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب!اگر کسی کو بچہ نہ ہوتا ہو تو مرد کاپانی نکال کرعورت کے رحم میں رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے حمل ٹھہر جاتا ہے ۔کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ڈاکٹروں کے مطابق شوہر کا پانی ہی اپنی بیو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امتحان میں تھوڑی بہت نقل لگا کر کسی طالب علم سے پوچھ پوچھا کر پیپر حل کیا جائے اس سے جو ڈگری ملے یا بعد میں ملازمت کرے تو یہ کس حد تک جائز ہے اور حلال ہے؟ ال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیازیبرا حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زیبراجسےعربی میں حمارالزرد کہتے ہیں حلال ہے۔ توجیہ:اگرچہ زیبراکی حلت پر کوئی صریح جزئیہ نہیں ملاتاہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ سے پوچھنا ہے کہ میرے منہ میں انفیکشن ہوگیا ہے بہت دوائیاں استعمال کی ہیں۔ اب  ایک دوائی ہے جو پاکستان سے نہیں ملتی میں نے آن لائن منگوائی ہے لیکن وہ گائے کے خون سے بنی ہے اور دو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نیسلے ایوری ڈے پاؤڈر حلال ہے یا حرام ؟ کسی نے یہ کہا ہے کہ اس میں خنزیر کا دوددھ ہوتا ہے۔ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ن...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ گردے کپورے مرد و عورت کھا سکتے ہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عورت نہیں کھا سکتی، کچھ کہتے ہیں کہ دونوں نہیں کھا سکتے۔ جبکہ قرآن میں اس کو حرام نہیں کیا گیا۔ الج...

استفتاء اگر ہومیوپیتھک دوائی والا الکوحل کپڑوں کو لگ جائے تو کپڑے ناپاک ہو جائیں گے یا پاک رہیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تحقیق سے معلوم ہوا کہ ہومیوپیتھک دوائی میں استعمال ہونے والا ال...

استفتاء میں ایک تھریڈنگ مشین استعمال کرنا چاہ رہی ہوں لیکن میری ایک قریبی رشتہ دار نے یہ مشین استعمال کرنے سے یہ کہتےہوئےمنع کیاہے کہ اس پر آئرن (لوہا)لگاہواہےاوراس سے عورتیں تھریڈنگ نہیں کرسکتیں۔ رہنمائی فرمائیں ...

استفتاء 1۔ایک عورت کا شرعی پردہ کیا ہے؟ 2۔ اور وہ کتنی مسافت اکیلے طے یا رہ سکتی ہے؟اور نیزمدارس کی طالبات مثلاً مظفرآبادسے راولپنڈی جا کر پڑھاتی ہیں پندرہ دن سے زائد،کیا یہ جائز ہے؟ حالانکہ ان کا محرم نہیں ہوتا۔ مولا...

استفتاء (1)کالے کپڑے پہننا جائز ہے یا نہیں ؟اگر جواز کی صورت نہیں ہے تو پھر بسا اوقات بندہ کالا جبہ پہنتاہےنیچےکالی جرابیں ،کالی واسکٹ،شیروانی،کالاکوٹ تو یہ بھی تو کالا لباس ہوا،اس کا حکم کیا ہے؟ (2) کالر کا کیا حکم ہے ؟...

© Copyright 2024, All Rights Reserved