• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء مختلف سورتوں  کے فضائلصرف نو منٹ تو قرآن اور ایک ہزار آیات کا ثواب پانے کا آسان طریقہ ، فاتحہ تین مرتبہ پڑھنے کا ثواب دو مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے۔ آیت...

استفتاء اگر انڈے کے چھلکے کی بیٹ انڈے کو لگے تو کھا سکتے ہیں؟وضاحت مطلوب ہے: انڈے  کو بیٹ لگنے سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: انڈے کو نہیں اس کے چھلکے کو لگی تھی جب ہاتھ میں انڈہ ٹوٹ گیا تو چھلکے  کی ناپاکی اس انڈے کو ب...

استفتاء مسجد میں افطار کرناسوال:مسجد میں افطار کرنا کیسا ہے؟ کیا اپنی افطاری مسجد لے جاکر کی جاسکتی ہے؟ مسجد میں آئی ہوئی افطاری غیر شرعی مسافر کھا سکتا ہے؟      ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل سوشل میڈیا اور عام مواقع پر دیکھنے کو ملتا ہے کہ لوگ اسرائیل کے جھنڈے اور لفظ "اسرائیل" کو زمین پر  بناتے ہیں پھر اسکی توہین کے لئے اس پر کھڑے ہوتے ہیں یا اس پ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ قدرتی طور پر خمیر شدہ (fermented) غذاؤں اور مشروبات میں جو تھوڑی مقدار میں الکحل (ایثینول) پیدا ہو جاتی ہے، اس کا شرعی حکم کیا ہے؟مثلاً  اچار،سرکہ، سویا ساس، دہی، کومبوجہ، واٹر کیفر اور ادرک ک...

استفتاء 1۔شہنشاہ نام  کا معنیٰ کیا ہے؟ 2۔ اور یہ نام  رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔شہنشاہ کا معنی ہے ''بادشاہوں کا بادشاہ''2۔ یہ نام رکھنا جائزنہیں۔توجیہ: شہنشاہ کا مع...

استفتاء حدیث میں آیا ہے:لیس منا من تشبه بغیرنا لا تشبهوا باليهود ولا بالنصاری فان تسلیم اليهود الاشارة بالاصابع وتسلیم النصاری الاشارة بالاکف. (رواه الترمذی)حدیث شریف میں ہاتھ سے اش...

استفتاء کیا میں پیکو لیزر کے ذریعے اپنے ہونٹ گلابی کروا سکتی ہوں ؟اس کی تفصیل یہ ہے کہ لیزر سے ہونٹوں کو مخصوص درجہ کی تپش پہنچائی جاتی ہے جس سے ہونٹوں کے اندر والے جینز (سالمات ) کو کمزور کیا جاتا ہے۔نیز تپش کی وجہ سے ...

استفتاء آئی بروز (بھنویں ) بنانا ٹھیک نہیں ہے ۔لیکن کچھ لوگ آئیبروز   Bleach(بلیچ )کرواتے ہیں تاکہ اتنا پتہ نہ چلے کہ آئی بروز بنوائی ہیں یا نہیں ۔تو کیا یہ درست ہے ؟تنقیح : بلیچ ایک کریم ہے جسے عورتیں استعمال کرتی ہیں ...

استفتاء سیاہ خضاب لگانے کے متعلق  جو ممانعت  ہے وہ نظر آنے سے  متعلق بھی ہے یعنی  اگرچہ وہ  خضاب حقیقتاً سیاہ نہ ہو  جیسے ڈارک براؤن  ہو جو کہ دور سے تو سیاہ دکھتا ہے لیکن ہوتا براؤن ہی ہے اسی طرح کالے رنگ  کے ساتھ لال رنگ ...

استفتاء (1)سیاہ نما یا سیاہ خضاب استعمال کرنے والوں پر نکیر کرنی چاہیے یا نہیں؟  (2) کیونکہ امام ابو یوسف ؒ جواز کے قائل ہیں اور آجکل بہت سے علماء بھی ایسا کررہے ہیں۔  بعض مساجد کے اماموں  کو  ایسا کرتے دیکھا ہے  تو کیا ان ...

استفتاء کیا عبدالرفیق، عبدالجمیل ، عبدالاعز اور  عبدالاکرم  وغیرہ نام رکھنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ تعالیٰ  کے لیے مذکورہ چاروں ناموں کا اطلاق قرآن وسنت سے ثابت ہے اس لیے کس...

استفتاء 1۔میں تصویر نہیں بناتی کیونکہ میری بہن نے بتایا ہے کہ یہ بُت کی شکل اختیار کرلیتی ہے لیکن ایک بیان میں میں نے سنا ہے کہ حضرت جبرائیلؑ آپ ﷺ کو دکھانے کے لیے حضرت کی عائشہؓ کی تصویر لے کر آئے تھے کہ یہ آپ کی زوجہ ہوں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین در ایں مسئلہ کہ   ہمارے ڈاکٹر ،انجینئر اور دیگر ڈگریوں والے مسلمان اندرون ملک یا بیرون ممالک مثلاً  روس ،  ہندوستان ، امریکہ،  برطانیہ، یورپ اور   چین وغیرہ کی یونیورسٹیز، ک...

استفتاء آئی فلرز(Eye Fillers)کے نام سے آنکھوں کے گرد حلقے دور کرنے کا جو  نیا علاج آیا ہے وہ کروانا جائز ہے یا نہیں ؟تنقیح :ویسٹ فیلڈ پلاسٹک سرجری  (Westfield  Plastic Surgery)ویب سائٹ میں ہے  : ...

استفتاء ہمارے ہاں عموماً دیندار اور پڑھے لکھے لوگ بھی اولاد کے درمیان  اس وجہ سے وقفہ کرتے ہیں کہ (1) ابھی پہلا  بچہ چھوٹا ہے یا(2)  عورت کو عام کمزوری ہے یا(3)  بچے  زیادہ ہوں تو انکو   تربیت کے حوالے سے سنبھالنا مشکل ہوتا...

استفتاء ہمارے علاقے میں کچھ آغاخانی چکن سوپ بیچتے ہیں :1۔کیا ان سے چکن سوپ خریدنا جائز ہے ؟ ان میں سے بعض آغا خانیوں سے جب چکن کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہم نے چکن فلاں مسلمان سے خریدا ہے کیا ان کی بات ...

استفتاء کیا 4Uپاکستانی کمپنی کی لائنرچپس (Liner Chips)  کھانا حلال ہے؟ اس کے اجزائے ترکیبی درج ذیل ہیں: Potatoes, Vegetable Oil, Palm Oil, Chilli Powder, Acidity Regulator E330, Salt, Anti caki...

استفتاء اگر ایک نوجوان آدمی کے شادی سے پہلے ہی  داڑھی میں سفید بال آگئے ہوں تو  کیا اس کو کالا خضاب لگانے کی اجازت ہے ؟مولانا الیاس گھمن صاحب نے کہا ہے کہ اگر شادی سے  پہلے نوجوان کی داڑھی میں سفید بال آگئے ہوں تو اس کو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved