• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تصاویر

استفتاء کارٹون دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناجائزہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہچھوٹے بچوں کو گڑیا سے کھلانا،ان کو بھالو وغیرہ لے کردینا،کیا یہ گناہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچوں کو جاندار کی تصویر والی گڑیاں دینا یا بھاب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر ہم پرنٹ شدہ تصویریں ضائع کردیں اورصرف موبائل میں تصویریں موجود ہوں تو تب تو ہمیں گناہ نہیں ہوگا؟مطلب انسانوں کی تصاویر،کچھ موبائل اورکچھ کیمرے سے بنائی ہوئی ہیں جن کو موبائل می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر بچی نے ایسے کپڑے پہنے ہوں جس میں گڑ یا کی تصویر تقریبا سات انچ بڑی بنی ہوئی ہو جسے زمین پر رکھ کر دیکھا جائے تو نقوش واضح ہو ں،ایسی بچی اگر نماز میں نمازی کے پاس بیٹھی ہو تو نم...

استفتاء مہربانی کرکے ایک مسئلہ بتائیں تصویر کے بارے میں کہ ایک بندہ مسجد میں فائل لے کر آیا ،اس پر بلی کی تصویریں بنی ہوئی ہے،یہ بتائیں کہ جہاں کمرے یا مسجد میں تصویریں ہوں وہاں رحمت کے فرشتے آتے ہیں کہ نہیں؟ اوریہ تصویر کی...

استفتاء پی کمپنی *** سامان بناتی ہے اور ڈیلرز کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔ پی کمپنی میں مختلف جگہوں پر سکیورٹی کیمرے نصب کئے گئے ہیں اور ہیڈ آفس سے ان کی نگرانی کی جاتی ہے ۔سکیورٹی کیمرے کا ریکارڈ ایک ہفتہ تک محفوظ کرلیا جاتا ہ...

استفتاء 1)بعض اوقات  جو جانور شکار کیا جاتا ہے اس  کا اسٹف تیار کیا جاتا ہے یعنی اس شکار کئے ہوئے جانور کی چمڑی نکال کر اس چمڑی میں کوئی چیز بھر کر اس کو اس طرح تیار کیا جاتا ہے گویا کہ وہ بالکل صحیح سالم جانور ہے اس طرح کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا موبائل میں تصویر میں لینا گناہ ہے ؟ اگر موبائل میں ہو تو کیا اس کا گنا ہ ہوگا؟الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجو فوٹو موبائل کے کیمرے سے لی جائے وہ تصویر کے زمرے میں آئے گی یا نہیں؟اور اس کا کیا حکم ہے ؟اور اگر تصویر کے حکم میں ہے تو اس کا اتنا ہی گناہ ہے جتنا تصویر بنانے کا ہے؟ ...

استفتاء (۱)حضرت معلوم یہ کرنا ہے کہ آیا اس طرح کی گڑیا بچوں کو کھیلنے کے لیے دینا درست ہے جس کے چہرے کے نقوش نہ ہوں بالکل سپاٹ چہرہ ہو؟(۲)حدیث میں جو امی عائشہ ؓ کے گھوڑے یا گڑیا کا ذکر ہے وہ کس نوعیت کی تھی؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا سوال یہ ہے کہ میں آ ن لائن ویب سائٹ اور سافٹ ویئر پر کام کرتا ہوں مجھے کچھ لوگ مارکیٹنگ کے لیے کپڑوں کی تصویریں دیتے ہیں جو کہ ماڈلز (نمائشی عورتوں)نے پہنے ہوتے ہیں کیا اس طر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلےکےبارےمیں کہ ایک کمپنی اپنےکپڑےکی مارکیٹنگ اورمشہوری کےلیےملک کی مشہورماڈلزلڑکیوں کی ویڈیوزسوشل میڈیاپرفیس بک وغیرہ پراورٹی وی پرچلاسکتےہیں،بےپردہ ...

استفتاء کیا مرحوم لوگوں کی تصویر دیکھنے سے انہیں تکلیف (تعذیب )ہوتی ہے؟وضاحت :کیا انہوں نے تصویر بنانے کا کہا تھا؟جواب وضاحت:ہم نے ان کی اجازت سے کھینچی تھی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا بچوں کو ایسی کہانیاں ویڈیو کی شکل میں دکھانا جن میں انبیاء علیھم السلام کے قصے ہوںاور نبی کا چہرہ نہ بنایا گیا ہو ۔کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء ہماری شریعت نےکسی غیر محرم عورت کو دیکھنے سے منع فرمایا ہےیعنی ہر مسلمان کو اپنی نظر کی حفاظت کا حکم دیا گیا ہے اور نظر کی حفاظت پر بہت بڑے اجر عظیم کی خوشخبری دی گئی میرا سوال یہ ہے کہ آج کل تقریبا ہر بندہ انٹرنیٹ ...

استفتاء آج کل  فیس بک  عام ہے ۔ا ور اس میں لوگ اپنی تصاویر  چسپاں  کرتے ہیں ۔ پھر ان کے  دوست احباب  فرینڈ لسٹ  والے ماشاء اللہ کے الفاظ لکھتے ہیں  ، کیایہ جرم عظیم نہیں  ہے کہ ایک گناہ  کے کام کو ماشاء اللہ کہنا  یا  بہت ا...

استفتاء میری جنرل سٹور  کی دکان ہے ، میں کبھی کبھی  وہاں نماز پڑھ لیتا ہوں   اگر نماز قضاہورہی ہو۔جنرل سٹور  کی دکان میں بہت سی چیزوں پر فوٹوبنے ہوتے ہیں  تو کیا میرا وہا ں نما ز پڑھنا ٹھیک ہے؟وضاحت مطلوب ہے :تصاویر کس ...

استفتاءایک دوسرے کی تصویر دیکھنا کیسا ہے؟ انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنا کیسا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کس قسم کی تصویر مراد ہے سوال سوال مستورات کی تصاویرکا ہے یا مرد کا ہے؟جواب وضاحت:مرد کی تصاوی...

استفتاء سوشل میڈیا پر حضرت محمد ﷺ اور حضرات شیخین رضی اللہ تعالی عنہما کی قبروں کی تصویر ہے۔کیا ہم اس کو آگے شیئر کر سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبروں کی مذکورہ تصاویر کو آگے ش...

استفتاء موبائل سے بنائی ہوئی مردہ کی تصاویر محفوظ کرنا اور ڈی پی پر لگانا جائز ہے یا نہیں؟ دلیل کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل سے بنائی ہوئی یعنی ڈیجیٹل تصویر کے با...

استفتاء کیا کسی مرحوم انسان کے جنازے کی تصویریں یا ویسے ہی کوئی مرحوم کی تصیور سینڈ کر سکتے ہیں؟ سٹیٹس پر لگا سکتے ہیں؟ اور کوئی بہت بڑے عالم ہوں تو ان کی بھی لگا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء اگر ہم کسی کو حدیث شریف سینڈ کرتے ہیں نیکی کی دعوت دینے کی نیت سے۔ لیکن اس شخص کو ہمارا حدیث بھیجنا پسند نہیں ہے۔ لیکن وہ منع نہیں کر پارہا صاف لفظوں میں۔ ایسی صورتحال میں ہمیں اس شخص کو نیکی کی دعوت دیتے رہنا چاہئے...

استفتاء اگر کوئی آن لائن کورس کرے اور اس کی فیس جمع کروائے مثلا 1500 روپے اور وہ 1500 آپس میں دو تین دوست یا بہنیں مل کر تقسیم کرلیں جیسے 500 ہر ایک دے تو کیا اس طرح دو تین لوگ  فیس جمع کروا کر کورس کر سکتے ہیں؟ یعنی  ایک ب...

استفتاء کیا پاکستانی چینلز پر لگنے والے بے حیاء ڈراموں کا ذمہ دار پیمرا ہے؟جو ان کے خلاف ایکشن نہیں لیتا الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے ڈرامے لکھنے والے ،بنانے والے،انہیں چینلوں پر دکھانے و...

استفتاء کیا ارطغرل ڈرامہ دیکھنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ڈرامہ کوئی بھی ہو اس کا دیکھنا جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم...

© Copyright 2024, All Rights Reserved