• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی عبادات

استفتاء کیا فرماتے علماء کرام اور مفتیان عظام اس بارے میں کہ ہمارے ہاں ایک نئی مسجد زیر تعمیر ہے، جس کی عمارت (اندر کا ہال، برآمدہ، صحن، وضو خانہ، استنجا خانہ وغیرہ) بن گیا ہے۔ اب محراب کی باری ہے، جس کے لیے قبلہ نماز (آلہ ...

استفتاء ایک مثلاً  زید لاہور کا رہائشی ہے وہ چلے کی نیت سے جماعت میں جاتا ہے، رائے ونڈ مرکز سے اس کی مثلاً کراچی تشکیل ہو جاتی ہے، کراچی سے واپس آتے ہوئے پہلے لاہور شہر کے بس اڈے پر اترا اور وہاں سے وین کے ذریعے رائے ونڈ م...

استفتاء میں مدرسہ جامعہ دار التقوی میں پڑھتا ہوں، میرا تعلق ظفر وال ضلع نارووال سے جو کہ لاہور سے تقریباً 100 کلو میٹر سے بھی زیادہ دور ہے، مدرسے کی طرف سے مجھے ایک ہال میں رہائش ملی ہوئی ہے، اس ہال میں میرے علاوہ اور بھی 2...

استفتاء ایک آدمی مثلاً ***  کا رہنے والا ہے اور وہ ملازمت کے سلسلے میں *** رہائش پذیر ہے۔ (*** سے *** تک کا سفر اتنا بنتا ہے جس سے آدمی مسافر بن جاتا ہے) ***کی روٹین یہ ہے کہ وہ ہر دوسری اتوار کو اپنے گھر *** جاتا ہے (اس ...

استفتاء ہمارے بیٹی باہر انگلینڈ میں رہتی ہے، وہیں اس کو حمل ٹھہرا، دو ماہ کے بعد وہ حمل ضائع ہو گیا، اب اس کو مسلسل خون آ رہا ہے، دس دن سے اوپر ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اس خون کا کیا حکم ہے؟ واضح رہے کہ جب حمل ضائع ہوا تو صرف...

استفتاء ہمارے والد صاحب 2001ء میں انتقال کر گئے تھے، والد صاحب کے ترکہ میں ایک مکان بھی ہے جس میں میں خود، والدہ صاحبہ اور ایک بھائی بمع اہل و عیال رہتے تھے، والد صاحب کے ورثاء میں بیوی 2 بیٹے اور 5 بیٹیاں تھیں، تقریباً تین...

استفتاء کوئی شخص دوسرے شخص کو کسی بھی لائن یا فیلڈ میں مثلاً تبلیغ یا تعلیم میں یہ الفاظ کہے کہ "اللہ کی قسم تو کامیاب نہیں ہو سکتا"۔ اس قسم کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ یمین منعقدہ ہے یا اس میں کوئی احتمال ہے۔ اور اگر یمین منقعدہ...

استفتاء ہمارے علاقےمیں جب کسی شخص کا انتقال ہوتا ہے تو لواحقین وہ اس متوفی کے جنازے سے پہلے یا بعد میں پیسے تقسیم کرتے ہیں اور یہ پیسوں کی تقسیم اکثر جنازوں پر ہوتی ہے خواہ مرنے والا شخص بے نمازی ہو یا نمازی، متقی پرہیز گار...

استفتاء حاجت کی غرض سے مسجد سے باہر جایا جائے اور ساتھ ہی سگریٹ نوشی بھی کی جائے تو اس صورت میں اعتکاف قائم رہے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قضائے حاجت کے لیے جاتے ہوئے سگریٹ پی سکتا ہے اس...

استفتاء میری آنکھیں دُکھتی ہیں اور ایک آنکھ میں رسولی نما زخم ہے جس میں ڈراپس بھی ڈالنے پڑتے ہیں، اور دو تین دفعہ دن میں آنکھ کے اندر ٹیوب بھی لگانی پڑتی ہے۔ اس حالت میں ایک دو دفعہ کی تو شاید گنجائش ہو، لیکن مستقل ایسا کرن...

استفتاء ایک مسجد میں سترے کی لکڑیاں گرل کی شکل میں بنائی گئی ہیں۔ جس میں تین پائے ہیں اور بیچ میں دائیں سے بائیں اینگلز ہیں۔ یہ اینگلز طولاً و عرضاً تو ہیں لیکن صعوداً و نزولاً زمین سے لگے ہوئے نہیں۔ مزید وضاحت کے لیے درج ذ...

استفتاء زید (فرضی نام)کہتا ہے کہ لکڑی کا سترہ جائز ہے اور انسان کا جائز نہیں۔ اس لیے کہ انسان میں معبود بننے کی صلاحیت ہے۔ بکر کہتا ہے کہ انسان کا بھی سترہ بن سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی چیز میں خواہ انسان ہی کیوں ...

استفتاء میرے بھائی کی بیوی کا پہلا حمل کا اپریشن ہوا تھا جس پر بہت خرچہ ہوا پھر جب دوسرے حمل سے پیدائش کا وقت قریب ہوا تو اس کے لیے جو پیسے جمع کر رکھے تھے بھائی نے یہ نیت کی دل میں پختہ کہ اگر اپریشن نہ ہوا ۔آسانی والا معا...

استفتاء قبر میں میت کو قبلہ رو لٹانے کے وجوب یا مسنون ہونے میں علمائے کرام کی مختلف آراء ہیں جن میں سے اس کے سنت مؤکدہ ہونے کا قول راجح معلوم ہوتا ہے۔ جیسا کہ علامہ شامی رحمہ اللہ نے فتاویٰ شامی میں اس کی تصریح کی ہے۔ فتاوی...

استفتاء ایک شخص نے لاہور سے کوئٹہ سفر کیا۔ ارادہ 15 دن سے زیادہ کی ہے ۔ مگر کئی مقامات میں۔ ہر دو  مقامات میں اتنا فاصلہ ہے کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ بغیر لاؤڈ اسپیکر کے آواز نہیں جاسکتی) کیا یہ مسافر ہوگا؟ مثال کے طور پر جہا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ دینی مدارس میں تملیک کے لیے داخلہ فارم میں جو عبارت تحریر ہوتی ہے کیا وہ کافی ہے؟ بطور نمونہ کچھ مدارس کے فارم ساتھ لف ہیں۔اگر کافی ہے تو کیا تملیک کی ہوئی زکوٰة...

استفتاء مفتی صاحب نے لیکوریا کا حل بتایا تھا کہ کپڑا اندر کر کے چھپا لیں کھال میں، جب تک تری باہر کی تہہ میں نہ آئے وضو نہ ٹوٹے گا۔ سوال یہ ہےکہ کپڑے کی مقدار مبتلیٰ بہ خود اندازے سے کرلے؟ اور چھپانے سے کیا مراد ہے؟ ظاہر ہے...

استفتاء قبرستان میں جب  میں خصوصاً اپنے والد محترم کے قبر کی زیارت کے لیے جاتا ہوں تو ان کے لیے دعائے مغفرت مانگتا ہوں۔معلوم یہ کرنا تھا کہ قبر کے دائیں طرف یا بائیں طرف یا میت کے پاؤں کی طرف یا سر کی طرف  یعنی دعا کیسے مان...

استفتاء آج سے کافی سال پہلے اپنی والدہ کی طرف سے شدید ڈانٹ پر دل برداشتہ ہو کر میں  نے یہ مندرجہ ذہل جملہ خدا کی قسم اٹھا کر کہہ دیا کہ" نہ تو میں نے شادی کرنی ہے او نہ قرآن پا ک پڑھنا ہے" ( نعو...

استفتاء ایک گاؤں جس کی مجموعی آبادی تقریباً 4 ہزار افراد سے  متجاوز ہے لیکن وہ آبادی متفرق ہے جس کی تفصیل یہ ہے : ایک آبادی سے دوسری آبادی تک یعنی ایک گھر سے دوسرے گھر تک فاصلہ بھی ہے بعض  جگہوں  پر ایک گھر سے دوسرے گھر تک ...

استفتاء ہمارے مدرسہ جامعہ مدنیہ کے اندر جامعہ والوں کی طرف سے شعبہ عصری علوم کا بھی اجرا کیا گیا ہے۔ پہلے مدارس کے رواج کے مطابق ہفتہ وار تعطیل جمعتہ المبارک کو ہوا کرتی تھی۔ بعض وجوہات کی بنا پر صرف شعبہ سکول میں حضرت ناظم...

استفتاء 7۔ گداگر لوگ جو اللہ کے نام پر بھیک مانگتے ہیں ان کے  ہاتھ اور کپڑے بہت میلے ہوتے ہیں اور یہ بھی پتہ نہیں  ہوتا کہ ان کے ہاتھ اور کپڑے پاک ہیں یا نا پاک؟ اگر ان کے ہاتھ اور کپڑے ہمارے ہاتھوں اور کپڑوں کو چھو جائیں ت...

استفتاء 18۔ ہمارے علاقے میں گدھا گاڑی والے پانی بھر کر لاتے ہیں تو وہ  گدھے والے  ہاتھ پانی میں ڈالتے ہوں گے تو کیا ایسے پانی کا استعمال جائز ہے اور ایسے ہاتھوں سے پانی پاک رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء کسی لڑکی کی ملکیت میں کچھ پیسے اور سونے کے ٹاپس کی جوڑی ہے جن کی قیمت ملاکر تقریباً ساڑھے سائیس ہزار  کے بنتی ہے۔ اس سال بقر عید پر قربانی اس شخص پر واجب تھی جس کے پاس ساڑھے ستائیس ہزار کی مالیت تھی، تو اس نے 10 ہزا...

استفتاء بعد از تسلیمات عرض یہ ہے کہ ہمارا تعلق ضلع لکی مروت کے گاؤں بائست خیل سے  ہے ۔ جس کی مجموعی آبادی تین ہزار سات سو پانچ ہے۔ جس میں گیارہ مساجد دو پرائمری ایک ہائی بوائز سکول ایک مڈل گرلز سکول، دو اسلامی مدرسے للبنین ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved