• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج و عمرہ کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرا م اس مسئلے کے بارے میں کہ جس شخص پر حج فرض ہو اور اس کے پاس کے اخراجات موجود نہ ہوں تو کیا ایسے شخص کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟زیدکا مؤقف ہے کہ ایسے شخص کو زکوۃ دینا جائز ہے کیونکہ یہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ! مکہ معظمہ میں وہ خاص خاص مقامات کو ن سے ہیں جس پر خصوصی طور پر دعا قبول ہوتی ہے ؟اگر تعین ہو جائے تو نوازش ہو گی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء سوال1۔عورت عمرہ کے لیے احرام کی نیت کر لے اور ماہواری شروع ہو جائے تو اس وقت عورت کے لیے کیا احکامات ہیں ؟سوال2۔ اگر عمرہ کے لیے روانہ ہونے سے قبل ہی عورتے حالت حیض میں ہو تو تب کس طرح روانہ ہو ؟سوال 3۔ کیا ...

استفتاء میری عمر 47 سال ہے ۔شادی نہیں ہوئی ۔کیا میں محرم کے بغیر اپنی پھوپھی زاد بہن  کے ساتھ عمرے پہ جا سکتی ہوں ؟ برائے مہربانی ہاں یا ناں میں جواب دیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی محر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک صاحب نے حج کے بعد احرام کھولنے سے پہلے کسی دوسرے کی حجامت کی ہے اور اس کے بعد اپنے بال کٹوائے ۔آیا اس کا حج ٹھیک ہو گیا ہے یا اسے دم دینا چاہیے؟ اب وہ مکہ مکرمہ سے چلاآیا اب ...

استفتاء چھ اگست کو پاکستان سے مکہ کے لیے روانگی تھی، 2 اگست کو دوائی شروع کی، صبح دوپہر شام(1+1+1)۔ حج کے ایام شروع ہونے پر منٰی کے لیے روانگی ہوئی، مزدلفہ کی رات یعنی 21 اگست کو spotting شروع ہو گئی، دوائی بڑھا دی (2+2+2+2...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ ہر طواف کے بعد نفل پڑھنا بہتر ہے یا اگر رش کی وجہ سے دو تین طواف اکٹھے کرکے ایک ساتھ نفل پڑھ لیں ۔۲۔ اگر وضو کی وجہ سے طواف مکمل نہیں ہوا یا کوئی اور وجہ سے تو جہاں چھوڑا وہ...

استفتاء کیا حج یا عمرہ کے سفر میں ایک سفر میں پچاس طواف کرنے سے ہی جنت واجب ہو تی ہے یا جس نے اپنی زندگی میں پچاس عمرے کیے اس پر جنت واجب ہے؟اس بارے میں صحیح کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ہم پاکستان سے حج تمتع کر نیت سے عمرہ کا احرام باندھ کر مکہ مکرمہ آئے اور عمرہ کرکے احرام اتار دیا ۔اس وقت ہم مدینہ منورہ میں ہیں او یہاں سے ہم نے سترہ اگست بروز جمعہ (یعنی ...

استفتاء السلام علیکم ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ دسویں ذی الحجہ کو منی میں ہمارے ایک ساتھی حاجی صاحب جنہوں نے ابھی اپنا حلق نہیں کروایا تھا وہ اپنے ساتھی حجاج کرام کا حلق کررہے تھے، ہم نے منی میں موجود جامعہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہزید پر حج کے ایام میں حج فرض ہوا لیکن اس نے اس وقت حج نہیں کیا اور تقریبا دس سال کے بعد اسے اس کا احساس ہو گیا کہ اس نے حج فرض ادا نہیں کیا ہے دس سال پہلے حج آنے جانے کا خرچ تقریب...

استفتاء میں نے عمرہ میں تمام فرائض پورے کرلیے تھے بس بال کاٹنا رہ گئے تھے ،ہوٹل میں میں نے اپنی بیٹی کو نہلادیا باتھ لیکوڈ کے ساتھ غلطی سے ،کیونکہ اس نے موشن کیا ہواتھا ۔اس کا دم بنتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے:لیکوڈ کا استع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگذارش یہ ہے کہ میں نے تقریبا 34سال قبل اپنے بوڑھے والدین کے ہمراہ عمرہ ادا کیا تھا عمر ہ ادا کرنے کے بعد کوہ مروہ پر موجود لڑکوں سے سر کے بال تھوڑے تھوڑے دونوں طرف سے کٹوالیے تھے۔(...

استفتاء 1۔ عمرہ میں  سعی کے بعد شکرانہ کے طور پر نفل پڑھنا سنت ہے یا مستحب؟ بعض سعودی علماء بدعت کہتے ہیں  احناف کا فتویٰ کیا ہے؟2۔ حلق کے بجائے تھوڑا سا ٹک لگانا کیسا ہے؟ مقدار کیا ہو گی؟ افضل عمل کونسا ہے؟ ...

استفتاء 1 -حج کے دن حج کن لوگوں  پر فرض ہے؟2-فضائل کیا ہیں  ؟اور نہ کرنے پر کیا گناہ ہے؟ تفصیلی جواب دیں  ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔حج ہراس مسلمان پر فرض ہوتا ہے جو عاقل ہو، بالغ ہو...

استفتاء مردوں کے لئے احرام کی حالت میں جرابیں اوربند بوٹ پہننے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردوں کے لئے جرابیں اور بوٹ پہننا ممنوع ہے، پہنے گا تو گنہگار ہو گا۔پہننے کا حکم ...

استفتاء محترم میرا ایک سوال ہے اگر کوئی عمرے کے لیے جاتا ہے اور نیت ائیرپورٹ سے کرے احرام باندھے مگر بوٹ نہ اتارے مطلب کمرہ پہنچنے تک بوٹ پاوں میں ہو تو کیا دم لازم ہوتا ہے کہ نہیں ؟اور اگر ہوتا ہے تو دم کیسے ادار کرناہے مط...

استفتاء طواف کے دوران کوشش کی جاتی ہے لیکن رش بہت ہوتا ہے تو کوئی مرد ساتھ لگ جائے تو کیا ثواب میں کمی ہوتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کوشش کے باوجود اگر کسی مرد کے ساتھ جسم لگ جائے تو ا...

استفتاء 1۔طواف کے دوران کیا پڑھنا ہے ؟2۔عمرے کے بغیر جو ویسے ہی طواف کرتے ہیں اس کا کیا طریقہ ہے ؟کیا نیت کریں؟دعا وغیرہ کیا پڑھیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2 ، 1۔عمرے کے طواف کا جوطر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میںکہ ایک شخص نے طواف کی حالت میں ایک نابالغ بچہ اٹھا رکھا ہے اسی دوران بچے نے بول وبراز کر دیا اسی کے ساتھ وہ اپنا طواف مکمل کرتا ہے شریعت اس بارے میں کیا کہتی ...

استفتاء 1۔عمر ہ کرتے ہوئے عورت کا نقاب اگر چہرے پر لگ جائے تو دم  آتا ہے ؟2۔عمرہ کرتے وقت چہرے کو چھپانا ،اس کے بارے میں تفصیل بتادیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔حالت احرام میں اگر عور...

استفتاء ہمارے ایک عزیز ہیں جو مدینہ سے مکہ جارہے تھے مکہ پہنچ کر ان کی طبیعت خراب ہوئی وہ حالت احرام میں تھے ان کو ہسپتال داخل کیا گیا پتہ چلا ان کو ھارٹ اٹیک ہوا ہے ۔ہسپتال والوں نے احرام کی چادریں اتار کر ہسپتال کا سلاہوا...

استفتاء قاری صاحب گذارش ہے کہ جب میں حج کے لیے گئی تھی پاکستان سے ہم روانہ ہوئے عمرہ ادا کرنے کے لیے تو مجھے حرم جانے سے پہلے ماہ واری ہوگئی اور میں نے اس حالت میں عمرہ ادا کیا مجھے معلوم نہ تھا اور ہوٹل آکر میں نے اپنے بال...

استفتاء ایک شخص اپنے والدین کے ساتھ عمرہ پر گیا۔ اس کے والدین بوڑھے ہیں پیدل سعی و طواف نہیں کر سکتے۔ وہ شخص اپنے والدین کو لے کر رات دو بجے مسجد حرام پہنچا تھا اس لیے خود بھی تھکا ہوا تھا، جب وہ اپنے والدین کو طواف و سعی ک...

استفتاء السلام علیکم حضرتبعض حاجی مکہ سے مدینہ روانگی کے وقت ہی طواف الوداع کر لیتے ہیں جبکہ انکو دوبارہ مکہ آکر ایک دو یا کچھ دن بعد جدہ سے اپنے ملک روانہ ہوناہوتا ہے۔اس صورت میں اگر بیماری یا وقت کی قلت مانع نہ ہو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved