• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج و عمرہ کا بیان

استفتاء ایک آدمی آخری تاریخوں میں حج کے لیے مکہ گیا، تین چار دن کے بعد منیٰ چلا گیا۔ جب کہ اس کو معلوم ہے کہ حج کے بعد مدینہ جانے سے پہلے میرا قیام مکہ میں پندرہ دن سے زیادہ کا ہے تو اس صورت میں یہ حاجی مقیم ہوگا یا مسافر؟ ...

استفتاء اگر کوئی حاجی گیارہ اور بارہ ذو الحجہ کو رمی زوال سے پہلے کر کے چلا آیا جیسا کہ آج کل ہو رہا ہے اور وہاں کے مفتی اور علماء کرام یہ کہتے ہیں کہ رمی زوال سے پہلے کرسکتے ہیں۔ اس صورت میں رمی ہو جائے گی یا نہیں؟ اگر دم ...

استفتاء حج میں حاجی کے لیے دسویں ذو الحجہ کو تین کاموں میں ترتیب احناف کے نزدیک واجب ہے پہلے جمرہ عقبیٰ کی رمی اس کے بعد دم شکرانہ اس کے بعد حجامت، اگر دم شکرانہ میں ترتیب قائم نہیں رکھ سکا کہ پہلے حجامت کرادی بعد میں دم شک...

استفتاء ایک آدمی رمضان کے مہینہ میں عمرہ کے لیے گیا اور اشہر حج میں شوال کا مہینہ آگیا اس کا وہاں رہنے کا ارادہ نہیں واپسی کا ارادہ ہے تو کیا واپسی پر عمرہ کرسکتا ہے۔ اس پر کوئی دم وغیرہ تو نہیں پڑے گا۔ لیکن اگر اس کا حج کا...

استفتاء ایک شخص یہاں سے عمرہ کے لیے گیا۔ عمرہ کرنے کے چند دن بعد مدینہ منورہ چلا گیا۔ چند دن کے بعد واپس مکہ مکرمہ آنا چاہتا ہے تو واپسی پر مدینہ کی میقات ذو الخلیفہ سے یا کسی بھی میقات سے مکہ مکرمہ میں احرام باندھ کر آنا و...

استفتاء جس طواف میں اضطباع کرنا ہے اس طواف کے تین چکروں میں اضطباع ہے یا کہ ساتھ چکروں میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پورے طواف یعنی سات چکروں میں اضطباع ہے۔و...

استفتاء محرم کے لیے دانتوں والی پیسٹ کا کیا حکم ہے؟ جبکہ اس میں مثل خوشبو دار صابن کے خوشبو ہوتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پیسٹ چونکہ خود خوشبو نہیں بلکہ خوشبو دار ہے اس لیے ایک آدھ مرت...

استفتاء ایک آدمی حالت احرام میں ہے ایک شخص آیا اس نے اس کے ہاتھ پر خوشبو لگادی جیسا کہ عام طور سے حرم شریف میں ہوتا ہے۔ اس کا کیا حکم ہے؟ اگر اس پر جزا آئے گی تو اس کی مقدار کیا ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء محرمات یعنی ماں، بیٹی، ہمشیرہ یا بیوی کا ہاتھ پکڑ کر طواف کروا سکتا ہے؟ اگر شہوت کا ڈر ہو تو پھر کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر شہوت ہو تو جائز نہیں، ورنہ جائز ہے۔ فقط و ...

استفتاء حالت احرام میں عورت کے چہرے کے پردے کا کیا حکم ہے؟ اور بڑی کوشش کے باوجود ایسی چیز نہ ملے کہ جس سے پردہ بھی ہو جائے اور چہرہ پر کپڑا بھی نہ لگے۔ تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد جماع کیا یا بوسہ لیا یا لپٹا، اس شخص کا کیا حکم  ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عمرہ جماع کرنے سے فاسد ہو جاتا ہے لیکن اس کی دو شرطیں ہیں ۔۔۔ دوسری یہ کہ...

استفتاء ایک بیوی جو کہ خود کفیل نہیں مگر اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر خود کفیل ہیں اور صاحب حیثیت ہیں۔ کیا اس بیوی کو حج اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر دے سکتا ہے کہ نہیں؟عورت پر حج فرض ہے لیکن ساتھ جانے والا محرم نہیں ہے...

استفتاء ایک بڑی عمر کی خاتون بیوہ بے اولاد ہے۔ خاتون کا دوسرا نکا ح ہوا تھا۔ جس آدمی کے ساتھ نکاح ہوا ہے وہ آدمی اپنی پہلی بیوی بچوں کے ساتھ رہتا ہے۔ وہ آدمی دوسری بیوی یعنی جو پہلے بیوہ تھی، نکاح کے بعد اس کے پاس نہیں رہتا...

استفتاء بندہ عرصہ چودہ برس سےا یک مدرسہ میں معلم ہے اور  اس سال حج فرض کے لیے جانا چاہتا ہے۔ حج کے درمیان عرصے کی تنخواہ لینا بندہ کے لیے جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض حج ک...

استفتاء طواف زیارت کر کے واپس جدہ آگئے ( رہائش پر ) طواف وداع نہیں کیا ، کیا طواف زیارت کے ساتھ ۔کچھ علماء کاخیال ہے کہ طواف وداع ذو الحجہ کے مہینہ میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔ اور جن لوگوں نے طواف وداع نہیں کیا طواف زیارت ...

استفتاء اگر خیمے منیٰ سے باہرہوں اور ایک آدمی پہلی رات دو سے تین گھنٹے منیٰ میں گذارے دوسرے آدمی دونوں راتیں دو سےتین گھنٹے گذارنے کے بعد واپس اپنے خیمے میں آگئے کیا ان پر دم واجب ہوگا؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء جو مکہ کے رہائشی حج کرنے کے بعد مزدلفہ میں پہلے دن کی کنکریاں مار کر واپس مکہ اپنی رہائش پر آگئے اور منیٰ میں کوئی ٹائم نہیں گذارا۔ دوسرے اور تیسرے دن کی کنکریاں بھی ایسے ہی ماریں اور واپس اپنے گھر آگئے۔ ان پر دم وا...

استفتاء مکہ کے اندر ایک گروپ ہے ان کے علماء کا خیال ہے کہ تیسرے دن کی کنکریاں مغرب کے بعد بھی ماری جاسکتی ہیں، اور طواف زیارت اور وداع کر کے واپس اپنی رہائش پر جاسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء کیا محرمہ عورت کو احرام سے نکلنے کے لیے  ایک پورے کے برابر ربع رأس کے بالوں کا قصر شرط ہے یا چند بال کاٹ دینا بھی کافی ہے؟اگر کسی عورت نے ربع راس کے بالوں کا قصر نہیں کرایا بلکہ ایک پورے کے برابر اپنے سر کے چند بال ...

استفتاء ****حج  کے لیےگیا، حج تمتع کی نیت سے اور مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ کا طواف کیا پھر سعی کی اور حلق کروانے کے لیے بیت اللہ کے قریب سے ہوتے ہوئے باہر جارہے تھے تو دیکھا کہ بیت اللہ کی چوکھٹ پر بھیڑ نہیں ہے۔ دور چوکھٹ ہی ک...

استفتاء مسئلہ:تیسری قسم وہ ہے جو اپنی ذات ( کے اعتبار ) سے تو خوشبو نہیں ہے لیکن اس میں خوشبو بنائی جاتی ہے  اور پھر  خوشبو کے طور پر بھی  کام میں آتی ہے اور دوا کے طور پربھی استعمال کی جاتی ہے۔ جیس...

استفتاء پہلے کچھ مسئلے  لکھ کر بھیجے تھے ان میں سے ایک سمجھ نہیں آیا پچھلے سوال وجواب والا صفحہ بھی ساتھ ارسال کردیا ہے ۔ مسئلہ  2دیکھیں پچھلا پوچھا تھا کہ اگر مرد وعورت اکھٹے حرم میں نماز پڑھیں تو نماز ہوگی یا نہیں؟ جبکہ د...

استفتاء تین چار ماہ پہلے میرے پاس تقریباً تین لاکھ روپے آئے ہیں ۔ چونکہ ہمارا مکان خستہ حال ہے۔ سطح زمین سے نیچے ہونے کی وجہ سے بارش کا سار پانی گھر کے اندر چلاجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک بیٹھک بھی بنانی ہے تو یہ رقم  میں نے م...

استفتاء حج کے ایام میں چونکہ جگہ کی تنگی کے باعث صفیں قریب قریب  بنتی ہیں بعض اوقات جگہ کی تنگی کے باعث اگلی صف میں نمازی کی پشت پر سجدہ کرناپڑتا ہے ایسی صورت میں اگر اگلی صف  عورتوں کی ہو تو کیا راستہ اختیار کیاجائے؟ کیا ا...

استفتاء 1۔ ایک خاتون عمرہ کرناچاہتی  ہے ۔ لیکن بیوہ ہونے کے باعث ساتھ جانے والا کوئی محرم نہیں  ہے۔ البتہ پڑوس کی چند خواتین اپنے اپنے متعلقہ محرموں کے ہمراہ عمرہ کی غرض سے مکہ مکرمہ جارہی ہیں۔ کیا اول الذکر خاتون ان حالات ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved