صف کے درمیان خلاء کو پُر کرنے کے لیے ایک نمازی کا دوسرے نمازی کو اپنی طرف کھینچنے اور دوسرے نمازی کا کھسک کر خلاء کو پُرکرنا
استفتاء اگر ایک بندہ صف کے درمیان خلا ء کو پُر کرنے کے لیے نماز کے دوران دوسرے آدمی کو اپنی طرف کھینچے اور دوسرا آدمی اس کی طرف کھسک جائے تو اس صورت میں دونوں کی نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا دونوں کی نماز باقی رہی یا ٹوٹ گئی؟ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved