ایک نمازی کے گھٹنے کے نیچے دوسرے نمازی کے کپڑے کے دب جانے کی صورت میں پہلے میں نمازی کے گھٹنا اٹھانے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ ایک شخص سجدے میں گیا تو ساتھ والے نمازی کا کپڑا اس کے گھٹنے کے نیچے دب گیا، اس کے کھینچنے پر (1) اگر اس نے فوراً گھٹنا اٹھا دیا تو اس کا کیا حکم ہے آیا نماز ہو گئی یا ...
View Detailsمسجد میں جماعت ثانیہ کا حکم
استفتاء ایک مسجد جس میں باقاعدہ طور پر باجماعت نماز ہوتی ہو اگر کوئی جماعت سے پیچھے رہ جائیں کیا وہ دوبارہ باجماعت نماز ادا کرسکتے ہیں ?رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsایک مشت سے کم داڑھی والے کی امامت اور اس کے پیچھے پڑھی ہوئی نمازوں کاحکم
استفتاء اگر کوئی آدمی داڑھی کٹواتا ہے سنت کے مطابق اس کی ایک مٹھی داڑھی نہیں ہے اور وہ امامت کروائے تو آیا اس کی امامت درست ہے یا نہیں؟ اور دوسرا یہ کہ ماقبل جو نمازیں ایسے امام کی اقتدا میں پڑھی جا چکی ہیں ان کا کیا حکم ہے...
View Detailsنماز اور تلاوت کے بعد مذی دیکھی تو کیا نماز لوٹائے گا؟
استفتاء مفتی صاحب صبح فجر کی نماز پڑھنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور جب اس سے فارغ ہو کر اٹھا تو محسو س ہو اکہ میری شرم گاہ سے مذی خارج ہو رہی تھی مجھے خبر نہیں کہ وہ نماز کے دوران سے ہورہی تھی یا قرآن مجید پڑھنے کے بعد...
View Detailsدعائے استفتاح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
استفتاء دعائے استفتاح کے بارے میں کیا حکم ہے احادیث کی روشنی میں؟ کیا احناف کے نزدیک تمام نمازوں میں ثناء سے پہلے پڑھی جاسکتی ہے یہ دعا،"عن أبي هريرة قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا...
View Detailsمحراب کی حیثیت اور محراب سے ہٹ کر نماز پڑھانے کا حکم
استفتاء جناب مفتی صاحب ایک عرض ہے کہ مسجد میں نماز پڑھانے کے لئے محراب ہوتا ہے مگر آج کل امام محراب میں نماز پڑھانے کی بجائے پچھلی صف میں کھڑا ہو کر نماز پڑھاتا ہے۔ کیا محراب مسجد میں ضروری نہیں اور محراب کی شریعت میں کیا ...
View Detailsمغرب کی اذان اور نماز کے درمیان کتنا وقفہ کرنا مستحب ہے؟
استفتاء مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان کتنا وقفہ کرنا مستحب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان تین چھوٹی آیات پڑھنے کے بقدر وقفہ کرنا مستحب ہے۔مبسوط(1/254) م...
View Detailsمؤذن کا اذان کے بعد مسجد سے نکلنا
استفتاء کیا مؤذن اذان دینے کے بعد سبزی لینے جا سکتا ہے پھر آ کر نماز میں شامل ہو جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مؤذن اذان دینے کےبعد سبزی لینے جاسکتا ہے کیونکہ یہ واپس آک...
View Detailsکیا نومولود بچے کے کان میں موبائل کے ذریعہ اذان دی جا سکتی ہے؟
استفتاء میری بیٹی کےہاں بچےکی ولادت متوقع ہے،پروگرام یہ ہےکہ بچےکےکان میں اذان بچےکاداداجوکہ ملک سےباہرہے فون پردیں گےاوراقامت بچےکاناناجوکہ یہاں پرموجودہےوہ دیں گے،کیاایسا کرنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم ا...
View Details(1)نماز جنازہ کے بعداجتماعی دعا کرنے کا حکم (2)میت کو دفنانے کے بعد چالیس قدم پیچھے ہٹ کر دعا کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا کیسا ہے؟(2) اکثر لوگ جب امام صاحب دفنانے کے بعد دعا مانگ لیتے ہیں تو پھر چالیس قدم ہٹ کر دعا مانگتے ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟وض...
View Detailsتدفین سے پہلے تعزیت کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کی تدفین سے پہلے میت کے اہل خانہ کے پاس تعزیت کے لیے دعاء مغفرت کر سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ بعض لوگ تدفین سے پہلے دعاء مغفرت کو معیوب سمجھتے ہیں۔ ...
View Detailsمیت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ کا حکم
استفتاء کیا میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔ردالمحت...
View Detailsچار باغ ترند ميں جمعہ و عیدین کی نماز شروع کرنا
استفتاءگاؤں چار باغ ترند، جلیل آباد، قلاع، اشاڑے، نیوکلے (نوے قلاع) ڈھیری، زرین آباد، کربوڑی، مٹہ کالونی، گیدڑی، لنڈی، لنڈی کس، میرہ، بانڈو، چنار بازار، دمہ گٹ، ٹانگی مذکورہ بالا چار باغ ترند کے محلہ جات ہیں۔...
View Detailsسفر میں نماز قصر اور اتمام کی ایک صورت
استفتاء میرا اصل گھر ساہیوال میں ہے، اور میں نے لاہور میں کرائے کے مکان میں کافی عرصہ بچے رکھے۔اب میں مستقل طور پر بچے ساہیوال لے گیا ہوں، اور خود لاہور دفتر میں رہتا ہوں، ہفتہ بعد میں ساہیوال چلا جاتا ہوں ۔ کیا میں لا...
View Detailsداڑھی منڈے کی اذان اور اقامت اور نماز پڑھانے کا حکم
استفتاء (1)اذان کی دین اسلام میں کیا حیثیت ہے؟(2)کیا اذان دینے کیلئے داڑھی کا ہونا ضروری ہے؟یا داڑھی کے بغیر بھی اذان ہو سکتی ہے؟اگر کوئی بندہ اذان دے دے اور اس کی داڑھی نہ ہو تو کیا وہ اذان ہو جائے گی یا دوبارہ دینی ہو گی؟...
View Detailsبغیر عذر کے جماعت کی نماز سے پہلے جماعت کا حکم
استفتاء بغیر عذر کے جماعت کی نماز سے پہلے جماعت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر عذر کے جماعت سے پہلے جماعت کرانا ناجائز ہے۔کفایت المفتی (440/9) میں ہے:...
View Detailsمریض کی پیچیدہ حالت میں نماز کو مؤخر کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1) اگرنماز کا وقت تنگ ہے اورقضاء ہونے کاخدشہ ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ کسی ڈاکٹر کا مریض ایسا آگیا کہ جس کی حالت بہت پیچیدہ ہے اور سینئر کی طرف سے مریض کو چھوڑ کر جانے...
View Details(1)تہجد کی فضیلت (2)تہجد کا افضل وقت(3)تہجد کی کم ازکم رکعات کی تعداد (4)تہجد میں قراءت
استفتاء (1) تہجد کی فضیلت کیا ہے؟(2)تہجد کا افضل وقت کونسا ہے؟(3) تہجد کی کم سے کم کتنی رکعات ادا کرنی چاہئیں ؟(4)تہجد کی ہر رکعت کتنی چھوٹی یا لمبی ہونی چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...
View Detailsترک رفع الیدین کی احادیث
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی کے نبیﷺ زندگی کے آخری دنوں میں بغیر رفع یدین سے نماز پڑھتے تھے، اور صحابہ بھی بغیر رفع یدین کے نماز پڑھتے تھے۔ اس بارے میں حدیث بتادیں۔ ...
View Detailsنماز کی حالت میں بچہ سجدے کی جگہ آجائے
استفتاء اگر نماز کے دوران بچہ سجدے کی جگہ پر آکر بیٹھ جائےتو سجدہ کرنے کے لیے خود دائیں ،بائیں ہٹ جانا چاہیے یا پھر بچے کو ہٹا دینا چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں طرح کر سکتے ہیں۔...
View Detailsمسبوق کا امام کے پیچھے رکوع یاسجدہ کی حالت میں ثناء پڑھنے کاحکم
استفتاء مسبوق اگر امام کو رکوع یاسجدہ میں پالے توکیا وہ ثنا ء پڑھے گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ا س میں اختلاف ہے،بعض فقہاء کے نزدیک اگر مسبوق کا غالب گمان ہو کہ وہ ثناء پڑھنے کے...
View Detailsدو شخصوں کی جماعت میں تیسرے شخص کے شامل ہونے کا طریقہ
استفتاء دو شخص جماعت میں مشغول ہیں تیسرا یا چوتھا شخص امام کو رکوع یا سجدے میں پاتے ہیں تو وہ کدھر کھڑے ہوں یا وہ امام کے قیام اور آگے جانے کا انتظار کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب دو...
View Detailsننگے سر نماز پڑھنا
استفتاء مفتی صاحب آپ کے دارالافتاء سے جاری شدہ ایک فتویٰ جس کا عنوان تھا ننگے سر نماز پڑھنا اور فتویٰ نمبر 81/25 ہے اس کے جواب میں مجھے درج ذیل تحریر کا سامنا کرنا پڑا مہربانی فرما کر میری رہنمائی فرمائیں؟...
View Detailsسجدے میں بازو کیسے رکھنے چاہیے؟
استفتاء سجدے میں بازو کیسے ہوں ؟(1)رسول اللہ ﷺ نے فرمایا "کہ سجدہ کرنے میں اعتدال رکھو اور کوئی شخص تم میں سے اپنے بازوؤں کو کتے کی طرح نہ پھیلائے(2) "رکوع اور سجدے میں اعتدال رکھو۔تم میں سے کوئی آدمی کتے کی طرح ا...
View Detailsعشاء کی اذان وقت سے پہلے دینے کا حکم
استفتاء ہمارے گاؤں میں اذان وقت داخل ہونے سے پہلے دی جاتی ہے، وقت داخل ہوتا ہے 8 بجے لیکن اذان دی جاتی ہے 7:45 پر ۔ اس سے نماز پر کیا اثر پڑے گا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام ابوحنیفہؒ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved