• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء ہمارے گاؤں میں تقریباً سال ہو گیا ہے کچھ غیر مقلدین حضرات نے جمعہ کی نماز شروع کروائی ہوئی ہے اگرچہ امام صاحب ہمارے خیالات کے ہیں۔ گاؤں میں 60-70 گھر ہیں، بالغ مردوں کی تعداد تقریبا 300 سے 400 تک ہے، گھر کم ہیں لیکن...

استفتاء جناب میرا سوال ہے کہ ایک آدمی ہے اس نے قرآن حفظ کیا ہے لیکن وہ نماز کی پرواہ نہیں کرتا اور صبح کی نماز نہیں پڑھتا کبھی کبھار مسجد آتا ہے اور اسی مسجد میں ایسا شخص بھی موجود ہے جو پانچ وقت کی نماز کا پابند ہے اور اس ...

استفتاء حضرت مفتی صاحب یہ مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر ظہر کی پہلی چار سنت موکدہ رہ جائیں تو فرائض کے فوراً بعد پڑھنی چاہیے یا دو سنت کے بعد افضل طریقہ کون سا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکور...

استفتاءاذان کے جواب اشہد ان محمد ارسول اللہ کے ساتھ ﷺ کہنا چاہئے ؟ اگر نہیں کہنا چاہیئے  تو کیا اور لوگ جو کہ رہے ہوں ان کو نرمی کے ساتھ سمجھا دینا چاہیئے  ہے؟الج...

استفتاء میرا ایک ادارہ ہے، جو کہ مسجد کے سامنے واقع ہے، جب نمازکا وقت ہوتا ہے تومیٹرک اور انٹر کے کچھ طالب علم اور اساتذہ مسجد میں باجماعت نماز ادا کرلیتے ہیں، جن طلبہ کی کلاس ہو رہی ہوتی ہے وہ کلاس لینے کے بعد مسجد کے ساتھ...

استفتاء جس امام کی اقتداء میں ہم نماز ادا کرتے ہیں ان سے بغض و عداوت رکھنے پر نماز ہوگی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز تو ہوجائے گی لیکن اگر بغض و عداوت کی کوئی شرعی وجہ ہو تو ایسی...

استفتاء ایک امام صاحب قرآن کی آیت " انك كنت بنا بصيرا " كے بجائے "انك كنت بصيرا" پڑھا آیا اس سے نماز فاسد ہو گی یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر قراءت میں کوئی ایسا حرف حذف ہو جائ...

استفتاء اگر کوئی شخص وتر کی نماز پڑھنے کے دوران تیسری رکعت میں قرات کے بعد رفع الیدین کے بجائے سہواً سجدے میں چلا جائے پھر وہ نماز کے اندر ہی سجدہ سہو کر کے وتر مکمل کرنے کی بجائے چار رکعت نفل پڑھ لے تو کیا ایسا کرنا درست ہ...

استفتاء (1)میرا سوال یہ ہے کہ پانچ نمازوں کی رکعات احادیث کے حوالے کے ساتھ مجھے بھیج دیں۔(2)غسل کا مکمل طریقہ بھی  ارسال فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)پانچوں نمازوں کی رکعات درج...

استفتاء 1 ۔اگر امام  تلاوت کر رہاہو  تو کیا  ہمیں  ثناء  پڑھنی  چا ہیئے یا  اللہ  اکبر کہہ کر  ہا تھ باندھ لیں اور  تلاوت  سننے پر  توجہ  دیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں حضر...

استفتاء اگر احتلام یا اپنی مرضی سے پانی نکلے اور پھر  اس ناپاکی کی حالت میں مر جائے توکیسے غسل دیا جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناپاکی کی حالت میں فوت ہونے والے کے دانتوں اورمسوڑھوں  ...

استفتاء تقریبا 5دنوں تک انتہائی علیل رہنے کےبعد بفصل تعالی صحت یاب ہواہوں،نمازیں رہ گئی ہیں ۔اب فوت شدہ نمازوں کی ادائیگی کیسے کروں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صرف فرائض اوروترکی قضاء کرنی ہ...

استفتاء (1)کیا قبر کو  چو منا  جائز  ہے  ؟ (2)تعظیما قبر کو سجدہ کرنے کاکیا حکم ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب مطلو ب ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-2قبرکوچومنااورتعظیماسجدہ کرناجائزنہیں۔شرح ا...

استفتاء آدمی جب فوت ہوجاتا ہے تو اس کا ایک دانت نقلی ہوتا ہے، وہ اتارا جائے گا کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر میت کے منہ سےمصنوعی دانت بآسانی نکل سکتا  ہو تو نکال لینا چاہیے اور اگر...

استفتاء 1۔کیانماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا جائز ہے؟2۔وترکی قضاء کرتے ہوئے قنوت سے پہلے ہاتھ نہ اٹھائے کیونکہ قضانماز مختلف طور پر اداکرنی چاہیے ۔کیا اس طرح کرنے سے وتر اداہوجائیں گے؟3۔سجدہ تلاوت واجب ہونے کےبعدفور...

استفتاء ایک بستی   میں سنی عقائد کے علماء  کی4 مساجد 2مدرسے  ہیں ،ایک پولیس کی چوکی ہے وہاں کئی سو سالوں سے جمعہ اور عید کی نمازیں ہورہی ہیں ،جمعہ کے بعد سنتیں پڑھی جارہی ہیں ۔اب جمعہ کے فرض  کےبعد فرض پڑھنے کو کہا جارہا ہے...

استفتاء ایک علاقہ میں عیدگاہ موجودہےاورعیدگاہ میں باقاعدہ عیدکی نمازپڑھی پڑھائی جاتی ہےاورعیدگاہ کے قرب وجوارکی مساجدمیں بھی عیدکی نماز پڑھائی جاتی ہےتوکیاان مساجدمیں عیدکی نمازپڑھناپڑھانابلاکراہت جائزہےیاناجائزیاحرام؟ت...

استفتاء رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا : ہر بالغ  کے اوپر  جمعہ  کے دن غسل واجب ہے۔مذکور ہ حدیث کی تصدیق اور تشریح مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ حدی...

استفتاء ایک گاؤں میں گھروں کی تعداد 50سے 60کے درمیان ہے وہ جمعہ شروع کرنا چاہتے ہیں کیا حکم ہے؟نیز حوالہ اگر فتاویٰ رضویہ  اور بہار شریعت سے بھی ہوجائے تو مہربانی ہوگی۔وضاحت مطلوب :فتویٰ  حاصل کرنے کا مقصد کیا ہے؟جو...

استفتاء جمعہ کے دونوں خطبوں کے وقفے کے دوران نمازیوں کا ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر ہے کہ اس موقع پر ہاتھ اٹھائے بغیر دل ہی دل میں دعا کرے زبان سے دعا نہ ک...

استفتاء حضرات مفتیان کرام درج ذیل مسائل  کے بارے میں  رہنمائی فرمائیں :(1)ایک آدمی  قربانی کرتا ہے عید کے چوتھے دن،آیا کہ اس آدمی کا قربانی کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟(2)دوسری صورت : آیا کہ کوئی آدمی کسی مجبوری کیوجہ سے...

استفتاء 1۔ہمارے امام مسجد جمعہ کے دن فجر میں تھوڑی بہت سورت کہف پڑھتے ہیں تو کیا اس طرح وہ فضیلت جو جمعہ کے دن سورت کہف پڑھنے کی ہے حاصل ہوجائے گی ؟2۔جبکہ سورت"سجدہ" اور"دھر" نہیں پڑھتے تو کیا سورت"کہف"پڑھنا ان دو سورتو...

استفتاء ایک بندہ کے دو گھر ہیں جن کے درمیان 80 کلومیٹر کا فاصلہ ہے ایک گھر میں بیٹے رہتے ہیں جو اپنے والد کی کفالت میں ہیں اگر انکا والد انکے پاس دو یا تین  دن ٹھرنے کے بعد دوسرے گھر جاتا ہے  جہاں وہ اکثر رہتا ہےتو ان دو یا...

استفتاء ہمارا ایک چھوٹا گاؤں ہے، جس میں  35 مکان ہیں، تقریباً 80 بالغ مرد ہیں، ایک مسجد ہے، کبھی کبھی مسجد میں پوری پانچ وقت کی نمازیں جماعت سے ادا نہیں ہوتیں۔ سہولیات میں صرف ایک کریانہ کی دکان ہے، جس میں چینی، دال وغیرہ چ...

استفتاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر کتنے دن مکہ میں رہے ہیں ؟اور نماز قصر پڑھی تھی یا پوری؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر مکہ مکرمہ میں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved