• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء یہ پوچھنا تھاکہ جمعہ کا خطبہ اور خطبے والی اذان ممبر کی بجائے مصلے پردے سکتا ہے ؟کوئی مضائقہ تو  نہیں ہے۔وضاحت مطلوب ہے: (1) مصلے سے کیا مراد ہے؟ (2) ایسا کرنے کی کیا وجہ ہے؟جواب وضاحت:مصلے سے مراد جائے نماز...

استفتاء پلے سٹور پر ایسی بے شمار ایپ موجود ہیں جو کہ نماز کے اوقات بتاتی ہیں۔  اسی طرح سے گوگل کے ذریعےبھی ہر علاقے کی نماز کے اوقات دیکھے جاسکتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ ان میں دیے گئے وقت کے مطابق کیا کوئی عورت نماز ادا کرسک...

استفتاء نماز باجماعت میں پہلی صف میں کھڑا ہونے کے لیے کم از کم کتنی عمر ہونی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہلی صف میں  اگر بالغ مرد موجود ہوں تو ان بالغ مردوں کی صف میں کھڑا ہونے کے لیے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ نمازی کے سامنے سے گذرنے پر حدیث میں کیا وعید ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ عند الفقہاء کتنے فاصلے  سے گزرنا چاہیے اور کیا اس کی صراحت قرآن ، احادیث مرفوع وموقوف اور اثر تابعین میں ہے اور اگر ...

استفتاء (1)اگر کوئی بندہ تشہد پڑھتے ہوئے کوئی لفظ دوبارہ پڑھ لے مطلب کہ اعادہ کرلے کسی لفظ کا تو کیا اس سے واجب  کا تکرار ہوگا یا نہیں؟(2) میں نے "بہار شریعت" میں پڑھا ہے کہ تشہد کا ہر...

استفتاء جمعہ کی فرض نماز میں غلطی ہو جائے اور سجدہ سہو بھول جائے پھر ظہر پڑھے یا جمعہ؟وضاحت مطلوب ہے کہ (1)کوئی صورت پیش آئی ہے یا ویسے ہی مسئلہ پوچھنا چاہتے ہیں ؟(2)اگر کوئی صورت پیش آئی ہے  تو غلطی کی کیا  نوعیت تھی...

استفتاء کسی دوسرے مذہب والے امام کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ مثلاً حنفی مقتدی غیر حنفی امام کی اقتداء میں نماز پڑھے تو اس کی نماز مطلقاً درست ہے یا اس کے لیے کچھ اُصول وشرائط ہیں؟ تفصیل سے آگاہ فرمائیں۔ ...

استفتاء مجھے ہواسے وضو ٹوٹنے کی بیماری ہے۔یہاں تک کہ کئی مرتبہ  شرعی معذوری کی نوبت بھی آ جاتی ہے۔جب مرض شروع ہوا اور شدید  بھی تھا اور شرعی معذوری جیسے مسئلے سے لاعلمی بھی تھی تو ایک مسلک دیوبند کے مولانا صاحب جو جاننے وال...

استفتاء ایک شخص امام کے ساتھ داہنے طرف سلام پھیرتا ہے مگر لفظ کہے بغیر جبکہ بائیں طرف لفظ سلام کہا تو اس  نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر اس شخص نے قبلہ سے سینہ پھیرنے اور...

استفتاء اگر کسی نے نماز میں آمین کی جگہ "آمّین"(ہمزہ کا مد اور میم مشدد) پڑھ لیا تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آمین کی جگہ آمّين  یعنی ہمزہ کے مد اور میم مشدد کیساتھ نہیں پڑھنا چ...

استفتاء نماز میں امام کی اقتداء کن افعال میں کرنا ضروری ہے؟ کیا امام اگر رفع یدین نہ کررہا ہو تو پیچھے مقتدی بھی رفع یدین نہ کریں اور اس کے برعکس اگر امام رفع  یدین کررہا ہو تو مقتدی بھی رفع یدین کریں اورoverall (مجموعی طور...

استفتاء نماز میں ایک رکن سے دوسرے رکن میں جانے کے لیے"اللہ اکبر" کو لازم قرار دیا گیا ہے جبکہ رکوع سے قیام کی طرف جانے کے لیے"سمع اللہ لمن حمدہ" کو لازم ...

استفتاء ایک شخص شروع سے امام کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہے، دوسری رکعت میں اس شخص نے بھول کر  درود شریف پڑھ لیا اور پھر نماز کے آخر میں جب امام نے سلام پھیرا تو اس نے ایک طرف سلام پھیرا اور سجدہ سہو کیا پھر اس کے بعد اس مقتدی نے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام مسئلہ ہٰذا کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے امام صاحب اپنی بیماری، بڑھاپے  اور اعذار کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھاتے ہیں، جس میں یہ صورت پیش آتی ہے کہ قیام  اور رکوع تو باقاعدہ کر لیتے ہی...

استفتاء اين توضع ايدي الميت عندالحنفية؟   وما مدي صحة و ثبوت قوله( اجعلوا امواتكم بخلاف الكافرين فانهم يضعون يد الميت علي صدره)الوضاحة المسؤلة من السائل: (1...

استفتاء میرا نام *** اعوان ہے میں چکری راجگان تحصیل و ضلع جہلم سے ہوں مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے گاؤں کی مسجد میں قبلہ کا مسئلہ بنا ہے ہماری مسجد 80 سال پرانی ہے بروز جمعرات کو سروے آف پاکستان والے آئے تھے ان سے قبل...

استفتاء (1) ایسے گاؤں کے بارے میں نماز جمعہ کا کیا حکم ہے جس کی آبادی00 22 سے 2500 تک ہے جو مرکزی شہر سے چار کلومیٹر پر واقع ہے ۔ اس گاؤں میں چار دکانیں ہیں جو کہ ایک ساتھ ہیں جن سے ضروریات زندگی کی اشیاء مل جاتی ہیں ۔ اس گ...

استفتاء كيا سجده میں زمین پر ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے؟ اگر زمین پر ناک  لگایا لیکن ناک کی ہڈی نہیں لگائی تو کیا سجدہ نہیں ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدے میں  زمین پر ناک کی ہڈی لگانا...

استفتاء عورتوں کے لئے جماعت کے ساتھ نماز  پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟اور کہیں سفر پر ہوں اور عورتوں کے لئےپردے میں الگ مسجد کا انتظام ہوتو کیا پھر جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں؟اسی طرح جمعہ کی نماز کے بارے میں بھی بتادی...

استفتاء اگر کوئی آدمی قعدہ اخیر ہ میں تشہدشروع کرنے سے پہلے کوئی اور کلمات پڑھ لئے جو تین دفعہ سبحان اللہ کے بقدرہوں تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں سج...

استفتاء التحیات کے بعض کلمات کو بار بار پڑھنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے :التحیات  سے مراد قعدہ اولیٰ والی  التحیات ہے یاقعدہ اخیرہ والی التحیات ہے؟جواب وضاحت : التحیات سے قعدہ اخیرہ   والی التحیات...

استفتاء سوال یہ ہے کہ اگر کسی وجہ سےسجدہ سہو واجب ہوگیا تو اس نے سجدہ سہو تو کیا لیکن سلام پھیرے بغیر کیا تو کیا اس طرح سجدہ سہو کرنا ٹھیک ہے اور یہ آخری سلام سے پہلے والا سلام مراد ہے یعنی کہ سوال سجدہ سہو والے سلام کے بار...

استفتاء رمضان المبارک میں بیس تراویح کے بعد تین وتر باجماعت ادا کیے جاتے ہیں،لیکن باقی  پورا سال جماعت نہیں ہوتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس  کی وجہ یہ ہے کہ وتر کی نماز...

استفتاء فرض کی پہلی دو رکعات کو قراءت کے لیے مقرر کرنا واجب ہے۔ مطلب ہے کہ پہلی دو  رکعات میں بھولے سے قراءت نہ کی  ہو تو آخری دو رکعات  میں کرے گا۔سوال یہ ہے کہ اگر مغرب کی نماز ہو تو پھر آخری ایک رکعت میں پہلی دو رکعا...

استفتاء (1)اگر امام نماز میں سورة والنازعات کی آیت نمبر(6){یوم ترجف الراجفة}میں لفظ ( الراجفة)میں فا کی جگہ ب پڑھ لے یعنی(الر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved