• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء میرا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا، اب میری ٹانگ میرا راڈ ہے، جس کی وجہ سے مجھے عام طریقے کے مطابق کھڑے ہو کر نماز پڑھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کیونکہ گھٹنے کے قریب ایک پیچ ہے جو چھبتا ہے، میں نے آپ کا پملٹ دیکھا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ ایک شخص حافظ قرآن تقریباً عرصہ چھ سال سے قرب رمضان ڈاڑھی کٹوانا چھوڑ دیتا ہے، اور مسجد میں علماء و احباب کے سامنے بھر پور توبہ کا اظہار کرتا ہے، مگر رمضان کے بعد دوبارہ کٹو...

استفتاء صلوٰہ الرغائب کا طریقہ کیا ہے؟ اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صلوٰۃ الرغائب کا طریقہ: امام غزالی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب "احیاء العلوم" میں  صلوٰۃ ا...

استفتاء سوا ل یہ ہے کہ جو خواتین مسجد میں جا کر جمعہ ادا کرتی ہیں خاص کر حج و عمرہ کے موقع پر مسجد حرام و مسجد نبوی میں جماعت کے ساتھ ادا کرتی ہیں۔ کیا ان کو دوبارہ ظہر کی نماز دھرانے کی ضرورت ہے یا صرف جمعہ کی نماز کافی ہو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مشائخ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک فیکٹری میں پانچ وقت نماز کے لیے جگہ مختص کی گئی، جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں: اس فیکٹری میں تقریباً 300 افراد کام کرتے ہیں۔ ظہر، عصر، مغرب باجماعت ا...

استفتاء نماز ِ اشراق جس کی فضیلت کے بارے میں حضور ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ "جو شخص فجر کی نماز ادا کرنے  کے بعد اسی مسجد میں اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رہا اور سورج طلوع ہونے کے بعد یہ نماز پڑھے گا اسے پورے حج و عمرہ کا ثوا...

استفتاء کشمیر کے ایک علاقہ میں موسم گرما میں لوگ اپنے مویشیوں کی ضرورت سے تین چار ماہ کے لیے پہاڑوں پر چلے جاتے ہیں، جہاں عارضی بستیاں ہوتی ہیں، وہاں مویشیوں کی دیکھ بھال کے لیے زیادہ تر عورتیں ہی ہوتی ہیں، مرد حضرات بہت کم...

استفتاء جمعہ کے خطبہ سے پہلے وعظ و نصیحت/ تقریر کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ قرآن و حدیث سے اس کا ثبوت مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نمازِ جمعہ کے خطبہ سے پہلے وعظ و تقریر کرنا جائز ہے...

استفتاء ہمارا گاؤں ***** میں واقع ہے۔ گاؤں میں کل 33 مکان ہیں جس میں ایک جامع مسجد ہے، لہذا یہ ایک پہاڑی اور زرعی علاقہ ہے جو کہ اس کے قریب قریب 10 اور 15 منٹ پیدل مسافت پر مضافاتی علاقہ ہے جس میں کل 80 سے سو مکان موجود ہیں...

استفتاء میرا ایک بھتیجا ہے جو کہ حافظ قرآن ہے اور امامت بھی کرواتا ہے، جب اس کو امامت کے لیے رکھا تھا اس وقت اس کی شادی نہیں ہوئی تھی، مگر جب شادی ہوئی تو اس میں ڈھول بھی بجے اور گھوڑیوں کا ناچ بھی ہوا اور اس ناچ وغیرہ کی ...

استفتاء مزید نماز (جماعت) ختم ہوتے ہی اکثر ساتھ بیٹھے ہوئے نمازی کی طرف سلام و مصافحہ کے لیے ہاتھ بڑھاتے ہیں جبکہ فرض نماز کے بعد جو عمل کرنے مسنون ہیں ان کا لحاظ نہیں رکھا جاتا۔ اس کے بارے میں بھی وضاحت فرما دیں۔ ...

استفتاء 1۔  آج کل مسجدوں میں کرسیوں کا استعمال اس قدر ہو گیا ہے کہ یہ معلوم کرنا کہ نماز کے لیے شریعت نے یا جدید تقاضوں کے مطابق مفتی حضرات نے کیا رائے تجویز کی ہے۔ کیا صف بندی میں کرسی کو صف کے درمیان بچھایا جا سکتا ہے؟ ج...

استفتاء ہمارا گاؤں*****ہے جو کاہنہ نو اور ہلو کے درمیان میں واقع ہے۔ ہمارے گاؤں کی آبادی تقریباً سات آٹھ سو افراد ہیں اور گاؤں میں تقریبا 350 گھر ہیں، (مذکورہ آبادی مردوں کی ہے) ہمارے گاؤں میں پرچون وغیرہ کی تقریبا چالیس...

استفتاء آج کل موٹروے پر قیام و طعام کی جگہ پر مساجد بھی ہوتی ہیں جن میں امام و مؤذن و خادم وغیرہ بھی با قاعدہ ہوتے ہیں اور اس جگہ کا عملہ بھی وہاں نماز پڑھتا ہے، اذان بھی ہوتی ہے، نمازوں کے اوقات بھی مقرر ہوتے ہیں اور ان م...

استفتاء ہم ایک پرائیویٹ ادارے میں ملازمت کرتے ہیں اور دفتر سے مسجد پانچ منٹ کے فاصلے پر موجود ہے، ملازمین مسجد میں جمعہ کے علاوہ نماز پڑھنے نہیں جاتے، کیونکہ مسجد میں جماعت سے نماز کے لیے جانے اور آنے میں وقت زیادہ لگتا ہے...

استفتاء میرے ایک پڑوسی ہیں انہوں نے سوال کیا ہے کہ ان کے گھٹنے اور ٹانگ میں مسلسل درد رہتی ہے وہ نماز میں کھڑے ہونا یعنی قیام اور رکوع کر سکتے ہیں لیکن زمین پر بیٹھنے میں یعنی تشہد، سجدہ اور جلسہ کرنے میں ان کو تکلیف ہوت...

استفتاء فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا میں کسی کا نام لے کر دعا مانگنا کیسا ہے؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ مثلاً بآواز بلند یوں کہا جائے کہ ہمارے ایک نمازی یا عزیز ہیں وہ بیمار ہیں ان کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ انہیں ش...

استفتاء فرض نماز کے بعد درمیانی آواز سے امام کا اجتماعی دعا مانگنا کیسا ہے؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن نمازوں کے سنتیں نہیں ہیں جیسے فجر اور عصر ان میں ...

استفتاء فرض نماز کے بعد دعا مانگنا جائز ہے یا نا جائز؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض نماز کے بعد دعا مانگنا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء بعض نمازی فرض نماز میں بیٹھنے کی جگہ کرسی رکھ کر قیام میں کھڑے ہو جاتے ہیں، لیکن کرسی کی وجہ سے صف سے آگے ہوتے ہیں۔ پھر رکوع میں باقی نمازیوں کی طرح جھک کر رکوع کرتے ہیں، لیکن سجدوں میں کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرتے ہی...

استفتاء بہت سے نمازی مسجدوں میں (گھٹنوں یا ٹانگ وغیرہ کی تکلیف کی وجہ سے) کرسی وغیرہ پر بیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں،  رکوع اور سجدے اشارے سے کرتے ہیں، لیکن  رکوع میں ہاتھ رانوں پر رکھ کر تھوڑا سا جھکتے ہیں اور پھر سجدوں میں ہاتھ...

استفتاء ایک شخص اگر زمین پر بیٹھ سکتا ہے چاہے جیسے بیٹھے، پھر وہ کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے کسی عذر کی وجہ سے تو اس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مذکورہ شخص ز...

استفتاء تراویح کی نماز کے بعد وتر نماز سے پہلے بعض امام صاحبان اجتماعی لمبی دعا مانگتے ہیں۔ کیا یہ مسنون ہے؟ اگر مسنون نہیں تو بدعت ہوئی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ "پس اگر جائز ...

استفتاء تکبیر اولیٰ کا اہتمام جیسے فرض نمازوں میں ضروری ہے کیا اسی طرح باقی نمازوں میں بھی جو جماعت کے ساتھ پڑھی جائیں مثلاً تراویح کی نماز، ان میں بھی ضروری ہے یا نہیں؟ کیونکہ پوری نماز کا ثواب تو اس کو ملتا ہے جو تکبیر او...

استفتاء السلام علیکم: نقول دو فتاویٰ آپ کی خدمت میں ارسال ہیں، ان نشان زدہ سطر کے بارے میں وضاحت مطلوب ہے۔ ایک فتویٰ میں کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کرنا بہتر قرار دیا گیا معذور شخص کے لیے۔ اور دوسرے فتوے میں تکبیر تحریمہ اور...

© Copyright 2024, All Rights Reserved