• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء ایک آدمی جو کہ لوگوں سے جھوٹ دھوکے بازی اور فراڈ کے ساتھ پیسے لیتا ہے  ، کبھی ایک آدمی کو کہتا ہے کہ میں نے کاروبار شروع کیا ہے تو مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت ہے اور اسی طرح دوسرے آدمی سے بچوں کی فیس جمع کروانے کے نام پ...

استفتاء بنات کے مدرسے میں ملازم مدرس جماعت میں جاتا ہے تو طالبات پردے کے پیچھے سے ایک آواز ہو کر سلام کرتی ہیں۔1۔ ان بچیوں کا سلام کرنا کیسا ہے؟2۔ اور سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء اگر کوئی امام مسجد اس طرح کی حرکات کا مرتکب ہو رہا ہو اس کی امامت جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کس طرح کی حرکات مراد ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین اور علماء مندرجہ ذیل مسائل میں کہ1۔ اگر کوئی بغیر کسی عذر کے ننگے سر نماز پڑھتا ہے۔2۔ اگر کسی کے پاس ٹوپی اور کوئی سر ڈھانپنے والی چادر، رومال بھی ہو لیکن سر پر رکھنے سے شرماتا...

استفتاء جنازے میں درود اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت و سلمت وباركت ورحمت وترحمت .... اکثر پڑھتے ہیں کیا اس کے علاوہ دورد ابراہیمی پڑھا جا سکتا ہے اور درود ابراہیمی پڑھنا افضل ہے ...

استفتاء محترم مفتی صاحب!مسئلہ یہ ہے کہ میرے ساتھ کبھی کبھی یہ ہوتا ہے کہ میں نماز میں ایسے حال میں شریک ہوتا ہوں کہ امام صاحب رکوع میں ہوتے ہیں، جب میں تکبیر تحریمہ کہہ کر رکوع میں جاتا ہوں ابھی مکمل جھکا نہیں ہوتا کہ ا...

استفتاء محترم مفتی صاحب!مسئلہ یہ ہے کہ ایک عورت کو ایامِ عادت میں تین دن سے کم اور ایک دن سے زیادہ خون آیا اور پھر بند ہو گیا پھر دس دن سے پہلے ساتویں دن ایام عادت میں ہی دوبارہ خون آیا اور دس دن سے تجاوز کر گیا گذشتہ ع...

استفتاء میرے مرحوم سسر صاحب کی جائیداد میں سے جو ہمیں ملا میں اس میں سے ان کی (1) نمازوں (2) روزوں اور (3) زکوٰۃ کے فدیہ کی ادائیگی کرنا چاہتا ہوں۔ کیا میں ان کے نام سے کوئی مسجد یا مدرسہ کا کمرہ بغیر تملیک کے بنوا سکتا ہوں...

استفتاء کیا مسافر جمعے کی نماز کی امامت کرا سکتا ہے جبکہ مسافر پر جمعہ فرض نہیں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسافر جمعہ کی نماز پڑھا سکتا ہے۔ اس پر جمعہ فرض تو نہیں تھا لیکن جب اس نے خود ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات نماز جنازہ میں امام صاحب  آواز کے ساتھ رونے لگتے ہیں بالخصوص جب کسی قریبی رشتہ دار کا جنازہ ہو، کیا  اس سے نماز جنازہ فاسد ہو جاتی ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء ایک طالب علم ہے جس کی عمر تقریباً 14 سال ہے، صحت اور قد کے اعتبار سے 15- 16 سال کا لگتا ہے۔ ابھی تک بلوغت کی کوئی علامت احتلام وغیرہ بھی ظاہر نہیں ہوا۔ کیا یہ طالب علم رمضان میں پانچ وقتہ نمازیں اور تراویح پڑھا سکتا...

استفتاء ظہر، مغرب یا عشاء کی نماز پڑھتے ہوئے اگر اگلی نماز کا وقت داخل ہو جائے تو پڑھی جانے والی نماز ٹوٹ جائے گی یا اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز درست ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ اگر کوئی شخص نماز جنازہ میں حاضر ہوا  اس کی کچھ تکبیریں رہ گئیں۔ کیا وہ عام نمازوں کی طرح فوراً شریک ہو جائے یا کس طرح شریک ہو؟2۔ اسی طرح جو تکبیریں رہ گئ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری رہائش کے کمرے میں کبھی کبھار قرآن پاک رہ جاتا ہے یعنی باہر لے جانا بھول جاتا ہوں کیونکہ روزانہ کچھ سورتیں پڑھ کر سوتا ہوں اور میں نے کسی سے سنا تھا کہ جس کمرے ...

استفتاء میں نے سنا ہے کہ سفر میں بھی فرض نماز کے لیے قیام فرض ہے اور اگر ہوائی جہاز یا بس کے نہ رکنے کی وجہ سے قیام ممکن نہ ہو تو بیٹھ کر نماز  ادا کی جا سکتی ہے لیکن پھر اس نماز کو منزل پر پہنچ کر دہرانا چاہیے۔ کیا یہ صحیح...

استفتاء محترم مفتی صاحب!سوال یہ ہے کہ مجھے بھولنے کی عادت ہے، میں عام طور سے جب نماز میں مسبوق ہوتا ہوں تو رکعات بھول جاتا ہوں کہ امام کے پیچھے کتنی پڑھی ہیں اور اب میں نے کتنی پڑھنی ہیں۔ تو بعض دفع میں اس طرح کرتا ہوں ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمحترم مفتی صاحب!سوال یہ ہے کہ بندہ ایک دن سفر پر تھا اور میں شرعی اعتبار سے مسافر تھا۔ میں نے ایک امام صاحب کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھی جو کہ مقیم تھے، مجھے نماز کے دوران حدث ل...

استفتاء 2۔ امام صاحب اگر برآمدہ میں حجر اسود بالکل سیدھ میں کھڑے ہوں تو ان کی جہت کونسی کہلائے گی، شرقی یا غربی؟ کہ اس جہت میں کھڑے حنفی نماز پیچھے ہٹ جائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ا...

استفتاء *** *** کا رہائشی ہے یہاں اس کی ایک بیوی اور بچے بھی ہیں۔ اس نے ایک دوسرا نکاح *** میں بھی کیا ہے۔ *** والی اہلیہ *** میں ہی اپنے ذاتی گھر میں رہتی ہیں اور ان کا *** چھوڑ کر *** آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ *** نے بھی مس...

استفتاء زید  کی زندگی کی کئی سالوں کی نمازیں رہتی تھیں۔ مرنے سے قبل زید نے وصیت کی کہ میرے نمازوں کا فدیہ ادا کر دیا جائے۔مگر ترکہ میں اتنا مال نہیں جس کے تہائی بلکہ مکمل سے بھی فدیہ ادا کیا جا سکے۔ ورثاء میں سے ایک وار...

استفتاء ایک خاتون مریضہ اپنے قریبی عزیز کی وفات پر شدتِ غم سے ایسی کیفیت کا شکار ہو گئیں کہ ان کا حافظہ فوراً اتنا متاثر ہو گیا کہ اپنی بیٹی کو بھی نہ پہچان سکیں۔ فجر کی نماز کے لیے اٹھایا تو بغیر وضو نیت باندھ لی اور عشاء ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب!گذارش ہے کہ میرے ایک عزیز ایک مسجد میں امام و خطیب ہیں، سفر پر ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپنی مسجد میں نماز پڑھانے کی ذمہ داری میرے سپرد کی، جب میں جب جمعہ کی نم...

استفتاء محترم مفتی صاحب!عرض ہے کہ ایک امام صاحب نے ظہر کی نماز اس طرح پڑھائی کہ چوتھی رکعت میں سجدہ کرنے کے بعد بغیر قعدہ اخیرہ میں بیٹھے پانچویں رکعت کے لیے کھڑے ہو گئے اور پھر دونوں سجدے کر کے پانچویں رکعت پوری کر لی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں ایک چھوٹی مسجد ہے، میں عالم نہیں لیکن حافظ ہوں۔ اس لیے اکثر میں ہی نماز پڑھاتا ہوں اور چھوٹے بچوں کو ناظرہ بھی پڑھاتا ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ای...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم اکثر سفر میں ہوتے ہیں، کیونکہ  ہم ڈرائیور ہیں اور دوران سفر نماز کا وقت ہوتا ہے جیسے موقع ملتا ہے نماز پڑھتے ہیں جماعت کے ساتھ، ورنہ بغیر جماعت کے پڑھ لیتے ہیں۔ پ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved