ترک کردہ وطن اصلی میں نماز
استفتاء ہم چار بھائی ہیں۔ ہمارا گاؤں مہمند اجنسی میں ہے۔ وہاں ہم سب بھائیوں کا مشترکہ گھر اور زمینیں ہیں۔ ہماری مستقل رہائش لاہور میں ہے۔ یہاں بھی ہمارے ذاتی گھر ہیں۔ بیوی بچے بھی لاہور میں ہی ہیں۔ ہماری والدہ حیات ہیں وہ...
View Detailsمحراب پچھلی صفوں کے اعتبارسے درمیان میں نہیں
استفتاء منسلکہ نقشے میں ہم نے مسجد کا ایک نقشہ تجویز کیا ہے جس میں محراب کے لیے ایک جگہ منتخب کی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ مسجد کی جگہ اور قبلے کی سمت میں باہم مطابقت کی وجہ سے صفوں کی صورت حال کچھ اس طرح بن رہی ہے کہ محراب اور...
View Detailsامام کا اونچی جگہ کھڑا ہونا
استفتاء مسجد کے برآمدہ میں امام اس حالت میں کھڑا ہو کہ امام کے پاؤں کا کچھ حصہ بھی مسجد کے صحن کی حد میں نہ آتا ہو تو کیا صحن میں کھڑے نمازی، اور صرف برآمدہ کی حد کے اندر کھڑے امام کی نماز درست ہو جائیگی؟ اگر کراہت ہے تو کر...
View Detailsاگرچھوٹےگاؤں میں پہلے سےنمازجمعہ قائم نہ تو جمعہ شروع نہ کیاجائے
استفتاء تحصیل داریل میں ایک بڑاگاؤں ہے جس کا نام منکیال بالا سے مشہورہے۔ اس گاؤں میں دس پرچون کی دکانیں ہیں اور دومیڈیکل اسٹور ہیں اورگلی کوچے بھی ہیں۔ اکثر ضروریات زندگی ملتی ہیں۔ حفظ اور کتابوں کامدرسہ بھی ہے۔ہر وقت درس و...
View Detailsلیٹے ہوئے آدمی کے سامنےنماز پڑھنا
استفتاء 1۔"حدیث پا ک میں ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ دس خصوصیات مجھ میں ایسی ہیں جو کسی عورت میں نہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب حضورﷺ نماز پڑھ رہے ہوتے تو جب سجدے میں جاتے تو میرے پاؤں کو چھوتے میں اپنے پ...
View Detailsکیا حرم میں امام صاحب عورتوں کی نماز کی نیت نہیں کرتا؟
استفتاء اکثر لوگ کہتے ہیں کہ حرم میں امام صاحب عورتوں کی نماز کی نیت نہیں کرتے توعورتوں کو نماز پڑھنی چاہیے یا نہیں؟ اورامام صاحب نیت نہیں کرتے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ وہاں ہمیشہ سے عورتیں نمازیں پڑھتی ہیں اور امام صاحب نی...
View Detailsدفنانے کے بعد میت کودوسری جگہ منتقل کرنا
استفتاء ایک آدمی اس کانام**** تھا وہ بہت سخی اور غیرتی انسان تھا اس کا پیشہ ٹھیکدار تھا۔بہت سرمایہ دار تھے اور مدرسوں کے ساتھ بہت ہمدرتھے ہر مدرسے والوں کو چندہ دیتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔حاجی صاحب کے دوچھوٹے بھائیوں کا کسی بات پر ت...
View Detailsتکبیرکہنے والا کہاں کھڑا ہو؟
استفتاء 3۔فرض نماز کی تکبیر کہنے کے لیے مؤذن کے لیے ضروری ہے کہ وہ امام صاحب کے پیچھے یا دائیں طرف کھڑا ہو ؟ یا صف کے دائیں بائیں آگے پیچھے کہیں سے تکبیر کہہ سکتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsاذان کے لیےعلیحدہ جگہ بنانا
استفتاء 4۔اذان دینے کے لیے مسجد کے قریب علیحدہ جگہ بنائی جائے یا مسجد ہی کے اندر اذان دینا ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 4۔اگر اذان لاؤڈاسپیکر پر دینی ہو تو مسجد کے اند ربھی دے سکت...
View Detailsتراویح کی اجرت
استفتاء ایک آدمی نے تراویح میں قرآن پاک سنایا اور سنانے سے قبل نہ کوئی معاہدہ کیا نہ اس کا اردہ تھا پیسےلینے کا ،پھر قرآن پاک مکمل ہونے کے بعد مقتدیوں نے زبردستی مجبور کر کے پیسے دیدیئے۔آیا ان پیسوں کا استعمال جائز ...
View Detailsامام کا اکیلے اونچی جگہ کھڑا ہونا
استفتاء ہمارے امام صاحب نمازیوں سے چھ انچ اونچی جگہ پر اکیلے کھڑے ہو کر نماز پڑھاتےہیں۔ بعض حضرات کہتے ہیں کہ اس سے نماز نہیں ہوتی کہ اس سے تبدیلی مکان آتی ہے اور بعض کہتے ہیں کہ اس سے تبدیلی مکان نہیں آتی۔ 1۔ اتنی اونچ...
View Detailsجس مسجد میں جمعہ نہ ہوسکتا ہو وہاں ظہر کی اذان دینا
استفتاء جس مسجد میں جمعہ کی نماز نہیں ہوتی ،کیا اس مسجد میں اذان دینادرست نہیں ؟ وضاحت مطلوب ہے کہ : 1۔یہ مسجد ایسی آبادی میں ہے کہ جس میں جمعہ ہوتا ہے یا ایسی آبادی میں ہے جس میں جمعہ نہیں ہوتا ؟ 2۔نیز کونسے وقت...
View Detailsسجدہ سہو ساقط ہونے کی صورت میں دوبارہ لوٹائی گئی نماز کاحکم
استفتاء 3۔اگر مجمع کثیر ہو تو سجدہ سہو ساقط ہوجاتا ہے ۔ اگر کسی نے نماز پڑھائی چونکہ مجمع کی کثرت کی وجہ سے سجدہ سہو ساقط ہوجاتاہے ۔ اس لیے اس نے سجدہ نہیں کیا۔ اب اسی نماز کو دہرانا جائز ہے یانہیں؟اگر دہرائی تو یہ فرض ہوگی...
View Detailsآدھی آستین والی قمیص پہننا اور اس میں نماز پڑھنا
استفتاء آدھی آستین والی قمیص پہننا کیسا ہے؟ جائز ہے یا ناجائز ؟ اس کو پہن کر نماز ہوجاتی ہے یانہیں؟ اگر کوئی عورت ویسے تو آدھی آستین پہنے لیکن نماز میں اگر کپڑاچڑھالے۔پھر کیا حکم ہے ؟ اس کا یہ فعل ٹھیک ہے یا نہیں؟ ...
View Detailsبریلویوں کے پیچھے نماز پڑھنا،ان کے مسجد میں جماعت ثانیہ،
استفتاء 1۔سلام کے بعد یہ ہے کہ ہمارے محلے میں دیوبندیوں کی مسجد نہیں ہے۔ہماری نماز بریلویوں کے پیچھے جائز ہے یا نہیں؟ 2۔بریلویوں کی جماعت کے بعد ہماری جماعت گھر میں بہتر ہے یا مسجد میں یعنی ان کے جماعت کے بعد ہم دوبارہ ...
View Detailsنماز میں درود ابراہیمی کی جگہ کوئی اور درود پڑھنا
استفتاء اگر نمازمیں درود ابراہیمی کی جگہ کوئی اور پڑھ لیا تو نماز ہوجائے گی یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز ہوجائیگی۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsنماز کے دوران چوتھائی عضو سے کم ظاہر ہونا
استفتاء اگر نماز میں کوئی عضو چوتھائی سے کم کھلارہا تو کیا نماز ہوجائے گی۔ یعنی کہ اگر سر کے بال چوتھائی حصے سے کم نماز میں نظر آتے رہے۔ پھر کیا حکم ہے ؟ نماز ہوگی یانہیں۔ اگر اردہ سے ایسا کیا تو کیا حکم ہے؟ ...
View Detailsسجدہ سے اٹھتے وقت پاؤں زمین سے گھسیٹنا
استفتاء کہتے ہیں کہ جب سجدے سے اٹھے تو پاؤں کو زمین کے ساتھ گھسیٹ کر اٹھے۔ ورنہ نماز ٹوٹ جاتی ہے۔کیایہ ٹھیک ہے ؟ نماز کے فرائض میں تو نہیں ہے۔ پھر نماز کیوں ٹوٹتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsدوران نماز بالوں کا گدی پر ہونا
استفتاء کیا دوران نماز گدی پر بالوں کاہونا ضروری ہے؟ بالوں کا جوڑا بنایاجاتاہے جس سے گدی پر بال نہیں ہوتے۔سارے سر پر ہوتےہیں۔ یہ جائزہے یا نہیں؟ نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsپایا جواکی میں نما ز جمعہ
استفتاء 1۔اقامت جمعہ کے بارے میں ہمارے علاقے کی نوعیت کچھ یوں ہیں ۔پوراعلاقہ پایا جواکی جس کا رقبہ تقریباً 4 کلومیٹر طولاً جبکہ ڈھائی کلومیٹر عرضاً ہے۔مجموعی آبادی 5ہزار نفوس پر مشتمل ہوگی ۔علاقے میں مختلف محلے یا گاؤں جن...
View Detailsنماز میں خلاف ترتیب قرأت کرنا
استفتاء مؤدبانہ التماس ہے کہ عمر گذر گئی نمازیں ترتیب مصحف کے ساتھ پڑھتے اور سنتے رہے ۔پھر مگر اب دوست نے منسلکہ حوالہ جات کے مطابق یہ امر ثابت کیا ہے کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ نماز میں ترتیب کا خیال رکھا جائے۔براہ کرم رہنما...
View Detailsسنت غیر مؤکدہ میں تشہد
استفتاء عصر او رعشاء کی 4رکعت سنت غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے دورکعت کے بعد تشہد میں صرف التحیات پڑھ کر کھڑے ہوجائیں یا "رب الجعلني..." تک مکمل پڑھیں اور تیسری رکعت کو...
View Detailsدوران نماز چادر کا ٹخنوں سے نیچے آجانا
استفتاء ۳۔نماز کے دوران اوڑھی ہوئی چادرٹخنوں سے نیچے آجائے تو نماز میں کوئی فرق آتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۳۔کوئی حرج نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsداڑھی منڈے کی تراویح میں امامت
استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک لڑکا جس کی عمر چھبیس سال ہے حافظ قرآن ہے اس نے آج تک شیو نہیں کرائی لیکن اس کی داڑھی پوری نہیں ہے یعنی قینچی سے کترواتاہے اس کے والد نے محلے میں ایک مسجد بنوائ...
View Detailsدرودابراہیمی
استفتاء اللهم صل علی محمد وعلی اٰل محمد كما صليت علی إبراهيم وعلی اٰل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك علی محمد وعلی اٰل محمد كماباركت علی إبراهيم وعلی اٰل إ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved