• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء گذارش ہے کہ ہماری مارکیٹ میں متعدد مساجد ہیں۔ نماز پڑھنے کے لیے کسی ایک مسجد کی تعیین مشکل ہے۔ بہت  سی مسجدوں میں ائمہ کرام رکوع سے اٹھتے وقت تکبیر مختلف اوقات میں کہتے ہیں۔ بعض رکوع سے تسمیع کہتے ہوئے اٹھتے ہیں، بع...

استفتاء جن لوگوں نے عشاء کے فرض تنہا پڑھے ہوں وہ لوگ از خود تراویح کی جماعت نہیں کرا سکتے۔تنویر الابصار میں ہے:ولو تركوا الجماعة في الفرض لم يصلوا التراويح جماعة.اور در مختار می...

استفتاء زید کی تجوید اتنی اچھی نہیں۔ اسے کبھی کبھی امامت کروانا پڑتی ہے۔ تو وہ ’’الحمد لله رب العالمين‘‘ کی جگہ ’’الهمد لله‘‘ پڑھ دیتا ہے۔ کیا نماز جائز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حائضہ عورت میت کو غسل دے سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حائضہ عورت کا میت کو غسل دینا مکروہ ہے۔و يكره أن يغسله جنب أو حائض. (رد المحتار: 3/ 95)...

استفتاء آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے کا کیا حکم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے سے نماز ہو جاتی ہے،البتہ مکروہ ہوتی ہے۔ کیونکہ  آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے سے نماز کے خشوع م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری بستی (وانڈا امیر، لکی مروت) جس کی آبادی اور دیگر ضروریات زندگی کی تفصیل درجہ ذیل ہے، میں جمعہ کا کیا حکم ہے؟۱۔ کل آبادی: 4600    ۲۔ مساجد: ...

استفتاء مزید برآں لمبی سورت کی کسی جگہ سے پڑھ سکتے ہیں؟ کیا اس کا رکوع کے شروع میں سے ہونا ضروری ہے یا بیچ میں سے کہیں سے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لمبی سورت میں سے جب کچھ...

استفتاء اور اس بارے میں عام ضابطہ کیا ہے کہ کم از کم کتنی آیات نماز میں آدمی پڑھ سکتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس بارے میں عام ضابطہ یہ ہے کہ ایک رکعت میں کم از کم تین چھوٹی آیات یا ای...

استفتاء قابل احترام مفتی صاحب السلام علیکم! برائے مہرانی رہنمائی فرمائیں کہ اگر ایک شخص کو قرآن کی لمبی سورت زبانی یاد ہے، اور وہ اس کو نماز میں پڑھنا چاہتا ہے۔ تو کیا  اس صورت میں وہ صرف دس آیات ایک رکعت میں پڑھ سکتا ہے؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اس جمعہ میں امام صاحب نے جمعہ کا خطبہ بیٹھ کر دے دیا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ خطبہ ہوا یا نہیں۔ اور اگر نہیں ہوا تو جمعہ کی نماز ہو گی یا نہیں؟ براہ مہربانی تسلی بخش جوا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ جمعہ کی اذانِ ثانی کا جواب دینا چاہیے یا نہیں؟ اگر دینا ہو تو کس طریقے سے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کی اذانِ ثانی کا زبان سے ...

استفتاء چونکہ تین آیات سے زیادہ امام صاحب پڑھ چکے تھے، کیا اس صورت میں لقمہ دینا چاہیے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تین آیات یا زائد پڑھ چکنے کی صورت میں بھی لقمہ دے سکتے ہیں۔ فقط و ا...

استفتاء کچھ دن پہلے عشاء کی نماز میں امام صاحب نے اس آیت "فاما من ثقلت موازينه" کے بعد "فامه هاوية" پڑھ کر جماعت کی نماز کرادی، برائے مہربانی بتا ددیجئے ...

استفتاء کیا بیعت فرض ہے یا واجب ہے یا سنت؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیعت نہ فرض ہے اور نہ واجب ہے البتہ سنت ہے۔ چنانچہ نبی کریم ﷺ نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم سے بیعت لی جیسا کہ نسائی شریف ...

استفتاء میں ایک پرائیویٹ کمپنی کے آفس میں کام کر رہا ہوں، جو دو منزلہ عمارت ہے۔ دوسری منزل پر ہم نے نماز کے لیے ایک کمرہ مختص کیا ہے، جس میں ہم جماعت کے ساتھ ظہر، عصر، مغرب اور بعض اوقات عشاء کی نماز بھی ادا کرتے ہیں۔ ہماری...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جامع مسجد جس میں امام اور مؤذن متعین ہیں، تو رمضان المبارک میں قرآن پاک نماز تراویح میں سنانے کا حق دار کون ہو گا، امام یا مؤذن یا متولی یا اہل محلہ؟جامع مسجد ج...

استفتاء 1۔ کیا صبح صادق اور فجر کے وقت کے درمیان خالی وقت ہوتا ہے، جو نہ صبح صادق کا ہو اور نہ ہی فجر کا وقت ہو؟اگر تو ان دو وقتوں کے درمیان کوئی وقت نہیں تو پھر یہ پوچھنا ہے کہ فجر کی اذان (ماہِ رمضان میں) وقت مقررہ سے...

استفتاء سوال:کیا عورتوں کے لیے مسجد میں نمازجمعہ و عید کی ادائیگی کے لیے یا دیگر نمازوں کی ادائیگی کے لیے آنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سلسلے میں چند باتیں ذہن میں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک (***) بڑا گاؤں ہے ، جس میں ڈیڑھ  صدی سے زائد عرصہ سے جمعة المبارک ہو رہا ہے، اس بڑے گاؤں کے نصف کلومیٹر پر موضع *** طویل عرصہ سے آباد ہے، موضع *...

استفتاء ایک شخص کو نماز کے اندر وسوسہ آیا اور اس نے وسوسہ دور کرنے کے لیے " استغفر الله" کا لفظ کہا تو اس کہنے سے اس کی نماز فاسد ہو جائے گی یا فاسد نہ ہو گی،یا اس میں  کچھ تفصیل ہے کہ وس...

استفتاء جس گاؤں میں نہ سرکاری سکول ہو، نہ ہسپتال وغیرہ، نہ قاضی، نہ پکے کوچے اور نہ بازار ہو، زیادہ سے زیادہ پرچون کی تین چار دکانیں ہوں اور گاؤں کی ضروریات ان سے پوری نہ ہوتی ہوں، گاؤں کی آبادی 100 سے 250 گھر تک ہو، لیکن ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اکثر عورتوں کے پاس ایک تولہ سونا یا دو، تین بلکہ پانچ چھ تولہ تک سونا ہوتا ہے یعنی نصاب سے کم، عورت کے پاس ہزار پانچ سو روپیہ جیب خرچ کے لیے نقد رقم بھی موجود ہوتی ...

استفتاء زید فجر یا ظہر کی نماز سے پہلے سنتیں ادا کر رہا ہے اور وہ تشہد کی حالت میں ہے اسی دوران جماعت کھڑی ہو جاتی ہے، تو زید التحیات کے بعد درودشریف اور دعا کے بعد سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہو یا پھر عبدہ و رسولہ تک پڑھ ...

استفتاء مقتدی کی ایک رکعت نکل گئی امام کے سلام پھیرنے کے بعد مقتدی کس طرح نماز شروع کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ کھڑے ہو کر پہلے ثناء پڑھے گا پھر تعوذ و تسمیہ پڑھ کر سورہ فاتحہ اور ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ امام سورہ فاتحہ کے بعد جب سورت ملائے گا تو وہ بسم اللہ پڑھے گا یا نہیں ؟ اسی طرح مقتدی جب اکیلے نماز پڑھے گا تو کیا سورت ملاتے وقت بسم اللہ پڑھے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved