• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سجدہ تلاوت کا بیان

استفتاء مفتی صاحب  میں گزشتہ چار سال سے حفظ کی کلاس پڑھاتا ہوں، کوئی  نہ کوئی بچہ آیت سجدہ کی تلاوت کرتا ہے کبھی سبق میں کبھی سبقی میں  اور کبھی منزل میں ۔کلاس کے بعد سجدہ کرنا بھول جاتاہوں۔ اب معلوم نہیں  کہ گزشتہ چار سالو...

استفتاء 1۔اگر امام آیت سجدہ پڑھے اور غیر مصلی سن لے تو غیر مصلی کے لیے سجدے کا کیا حکم ہوگا؟2۔اگر غیر مصلی آیت سجدہ پڑھے اور مصلی سن لے تو مصلی کے لیے سجدے کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء میں مغرب کی سنتیں پڑھ رہا تھا جو سورت  شروع کی اس میں متشابہ لگ گیا جس کی وجہ سے ایسی سورت  پڑھی جس میں سجدہ تھا سجدہ کی آیت کی  تلاوت کے بعد پانچ سے چھ آیات زیادہ پڑھ  لیں   پھر یاد آیا کہ میں نے تو دوسری سورت شروع...

استفتاء جو بچے حفظ کرتے ہیں ان کی منزل یا سبق سبقی  میں جو سجدہ  آجاتا ہے اس کا کیا حکم ہے بار بار پڑھتے ہیں یاد کرتے ہوئے ایک ہی سجدہ کرنا ہوگا یا جتنی مرتبہ پڑھا ہے اتنے ہی سجدے کرنے ہوں گے؟ الجواب...

استفتاء ابوعبداللہ صنابحی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان نکلتا ہے، یا فرمایا کہ سورج کے ساتھ اس کی دونوں سینگیں نکلتی ہیں، جب سورج بلن...

استفتاء امام نے نماز میں  آیت سجدہ پڑھی اور فورا سجدہ نہیں  کیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو کیا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام نے نماز میں  آی...

استفتاء میرا ایک سوال ہے ، میں انتہائی پریشان ہوں اس سوال کا جواب نہیں مل رہا جو کوئی بھی جانتا ہو یا اس کو علم ہو تو ضرور روشنی ڈالے۔ قرآن مجید کی سورہ حج میں دو سجدے آتے ہیں ایک سجدہ ہمارے حنفی دوست میرے سمیت ہم وہ ادا کر...

استفتاء اگرقرآن پاک  حفظ کررہے ہوں تو کیا سجدہ تلاوت اتنی بار کریں گے جتنی بار آیت دہرائی جائے گی؟نیز پڑھنے والے پر سجدہ کی تفصیل بھی بیان فرمائیں ۔جزاک اللہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)آي...

استفتاء نماز یا نماز کے علاوہ تلاوت کے دوران سجدہ کی آیت چھوڑ دینا اور آگے بڑھ جانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دوران تلاوت آیت سجدہ ترک کرکے بقیہ سورت تلاوت کرنا مکروہ تحریمی اور مم...

استفتاءقرآن پاک میں جو سجدہ کی آیات ہیں ان کو تلاوت کرکے کیسے سجدہ کرنا ہوتا ہے؟ اور اگر نماز میں تلاوت کریں تو بھی بتائیں ای کس سجدے کی وہ آیت پڑھنی ہوتی ہے؟...

استفتاء سجدہ تلاوت فرض ہے یا واجب ہے یا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدہ تلاوت واجب ہے۔رد المحتار علی الدر المختار ، کتاب الصلاۃ، باب سجود التلاوة (طبع: مکتبہ رشیدیہ، جلد نمبر2 صف...

استفتاء ایک  شخص جو قرآن پاک مکمل  پڑھا  ہوا نہ ہو   اب اگر  اس کے   پا س کوئی شخص تلاوت  کرتا ہے اور وہ  ساتھ بیٹھا سن رہا ہے ، تو اب آیت سجدہ  کی تلاوت  سننے سے  کیا اس پر  سجد ہ واجب ہوگا  ؟ جبکہ اسے علم ہی نہیں ہے کہ  ی...

استفتاء مولانا ڈاکٹر  مفتی عبدالواحد صاحبؒ کی کتاب  مسائل بہشتی زیور میں ایک مسئلہ سجدہ تلاوت کے بیان میں لکھا ہوا ہے:ایک کوٹھڑی  یا کمرے یا دالان میں سجدہ کی کوئی  آیت پڑھی اور پھر دوسرے کونے میں جاکر  وہی آیت پڑھی تب بھی ...

استفتاء اگر آیت سجدہ کا صرف ترجمہ پڑھا جائے آیت نہ پڑھی جائے تو کیا سجدہ واجب ہوگا؟الجواب: واجب ہوگا۔مذکورہ جواب کے متعلق  مزید سوال :دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر یہ فتویٰ ہے کہ "جی ...

استفتاء ايك استاد تجويد  کی کلاس لیتا ہے ،استاد سبق پڑھاتا ہے سب مل کر اس کے پیچھے پڑھتے ہیں :1۔آیت سجدہ پڑھائی اور سب نے پڑھا تو ہر ایک پر کتنے سجدے لازم آئے؟2۔اگلے دن سب نے باری باری وہی آیت سنائی   تو ہر ایک پر ک...

استفتاء قرآن پاک کا ترجمہ سنتے وقت  کتنے مقامات پر اور کن جگہوں پر سجدہ کرنا واجب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک کے...

استفتاء اگر کسی پر سجدۂ تلاوت زیادہ جمع ہوگئے ہوں تو ان کو کیسے ادا کریں گے اور ا ن  کی نیت کیسےہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ان کو ادا  کرنے  میں صرف اتنی نیت کافی ہے کہ  میں سجدۂ تلاو...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا تھا اگر موبائل یا ٹی وی میں تلاوت لگی ہو اور  آیت سجدہ  آ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟سننے والے پر سجدہ واجب ہو گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل یا ٹی وی...

استفتاء اگر ہم ہینڈ فری لگا کر یا سپیکر لگا کر سورۃ الم سجدہ سنیں تو کیا سجدہ تلاوت کرنا پڑے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ریکارڈ نگ سننے سے سجدہ تلاوت واجب نہ ہوگاالبتہ براہ راست تلاوت سنن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک حافظ صاحب نے سورہ اعراف کا سجدہ تلاوت نہیں کیا بلکہ فوراً رکوع کر کے سجدہ میں چلا گیا، سلام پھیرنے کے بعد معلوم کرنے پر بتایا کہ نماز والے سجدہ میں سجدہ تلاوت ا...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved