• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء کیا رات کے اذکار مسنونہ جیسے شام کی دعائیں، سورہ ملک، سورہ واقعہ وغیرہ عصر کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟ جبکہ مغرب کے بعد کچھ دینی یا دنیوی مصروفیات کی وجہ سے موقع نہ مل سکے، اسی طرح کیا صبح کے اذکارِ مسنون فجر کی نماز سے پہ...

استفتاء اسلام علیکم: جس طرح صدقة الفطر میں فقیر کو گیہوں دی جاتی ہے یا اس کی قیمت کا مالک بنا دی جاتی ہے کہ اگر وہ خریدنا چاہے تو خرید سکے،  تو سونے کے زیورات کے ذکوة میں ہم کیوں سنار کی قیمت خرید کا اعتبار کرتے ہے اس کی قی...

ميرا بھائی***میں اپنا ذاتی کاروبار کر رہا ہے، اس نے کاروباری سلسلے میں پیسے یعنی رقم لینی تھی، مگر وہ پیسے رک گئے، اس نے کاروباری سلسلہ چلانے کے لیے مارکیٹ کے دکانداروں سے قرض پیسے لے لیے، مگر جب اس کی رقم ملنا شروع ہوئی تو اتنی اتنی ٹوٹ کر اور کم کم...

استفتاء چونکہ تین آیات سے زیادہ امام صاحب پڑھ چکے تھے، کیا اس صورت میں لقمہ دینا چاہیے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تین آیات یا زائد پڑھ چکنے کی صورت میں بھی لقمہ دے سکتے ہیں۔ فقط و ا...

استفتاء کچھ دن پہلے عشاء کی نماز میں امام صاحب نے اس آیت "فاما من ثقلت موازينه" کے بعد "فامه هاوية" پڑھ کر جماعت کی نماز کرادی، برائے مہربانی بتا ددیجئے ...

استفتاء کیا بیعت فرض ہے یا واجب ہے یا سنت؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیعت نہ فرض ہے اور نہ واجب ہے البتہ سنت ہے۔ چنانچہ نبی کریم ﷺ نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم سے بیعت لی جیسا کہ نسائی شریف ...

استفتاء ****کے مالک نے پلازہ میں کام کاج کے لیے ایک نوکرانی رکھی ہوئی ہے۔ یہ نوکرانی اپنے شوہر کے ساتھ ہی اس پلازہ میں رہتی ہے۔ اس سے رہائش کا کرایہ بجلی، پانی کا بل وغیرہ نہیں لیا جاتا کیونکہ یہ نوکرانی بھی مالکوں کے پاس م...

استفتاء ایک بیت الخلاء کی پشت قبلہ رُخ ہے تقریباً عرصہ دس سال سے۔ اور شمالاً و جنوباً بیٹھنا دشوار ہے جگہ کی قلت کی وجہ سے ۔ کیا مجبوری کی وجہ سے وہ بیت الخلاء استعمال کیا جا سکتا ہے اور اگر مجبوری نہ ہو جگہ کی قلت کی، البت...

استفتاء رمضان میں اعتکاف کے دوران اگر جمعہ کا دن آ جائے تو جمعہ کے دن کا سنت غسل کرنے کے لیے معتکف کو مسجد سے باہر جانا جائز ہے یا نہیں؟ اسی طرح بعض علاقوں میں موسمِ گرما میں شدید گرمی کے وقت بعض معتکفین حضرات کو شدید تکلی...

استفتاء 1۔ اگر ایک عورت کے پاس ساڑھے تین تولہ سونا ہو، ساڑھے سات تولہ نہ ہو، جیسا کہ عرف عام میں مشہور ہے کہ زکوٰۃ کے لیے ساڑھے سات تولہ سونا ہونا ضروری ہے، اور اس کے ساتھ نقدی بھی ہو، جس پر سال گذرا ہوا ہو، تب اس صورت میں ...

استفتاء میں ایک پرائیویٹ کمپنی کے آفس میں کام کر رہا ہوں، جو دو منزلہ عمارت ہے۔ دوسری منزل پر ہم نے نماز کے لیے ایک کمرہ مختص کیا ہے، جس میں ہم جماعت کے ساتھ ظہر، عصر، مغرب اور بعض اوقات عشاء کی نماز بھی ادا کرتے ہیں۔ ہماری...

استفتاء بعد از آداب عرض ہے کہ زینتھ ایسوسی ایٹس رائے ونڈ میں موجود ایک جدید سلاٹرنگ کا پلانٹ ہے جو کہ 1998ء سے بیرون ملک گوشت کی ایکسپورٹ کے ساتھ ساتھ 2006ء سے لاہور میں لوکل سطح پر بھی تازہ گوشت کی سپلائی عوام تک بہم پہنچا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جامع مسجد جس میں امام اور مؤذن متعین ہیں، تو رمضان المبارک میں قرآن پاک نماز تراویح میں سنانے کا حق دار کون ہو گا، امام یا مؤذن یا متولی یا اہل محلہ؟جامع مسجد ج...

استفتاء 1۔ کیا صبح صادق اور فجر کے وقت کے درمیان خالی وقت ہوتا ہے، جو نہ صبح صادق کا ہو اور نہ ہی فجر کا وقت ہو؟اگر تو ان دو وقتوں کے درمیان کوئی وقت نہیں تو پھر یہ پوچھنا ہے کہ فجر کی اذان (ماہِ رمضان میں) وقت مقررہ سے...

استفتاء سوال:کیا عورتوں کے لیے مسجد میں نمازجمعہ و عید کی ادائیگی کے لیے یا دیگر نمازوں کی ادائیگی کے لیے آنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سلسلے میں چند باتیں ذہن میں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک (***) بڑا گاؤں ہے ، جس میں ڈیڑھ  صدی سے زائد عرصہ سے جمعة المبارک ہو رہا ہے، اس بڑے گاؤں کے نصف کلومیٹر پر موضع *** طویل عرصہ سے آباد ہے، موضع *...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قربانی کے جانور میں عیت کی کتنی مقدار مانع اضحیہ ہے؟ اور کتنی مقدار کی گنجائش ہے؟ اس بارے میں امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے چار اقوال منقول ہیں، جس کو امام سرخسی...

استفتاء میرا کاروبار*** میں ہے اور مستقل طور  پر *** کا رہنے والا ہوں، میں عید الاضحیٰ*** میں مناتا ہوں، لیکن*** میں حکومت سے ایک یا دو دن پہلے عید ہوتی ہے، اس میں مسافر لوگوں کو قربانی کا ایک مسئلہ پیش آتا ہے۔ گاؤں والے م...

استفتاء ایک شخص کو نماز کے اندر وسوسہ آیا اور اس نے وسوسہ دور کرنے کے لیے " استغفر الله" کا لفظ کہا تو اس کہنے سے اس کی نماز فاسد ہو جائے گی یا فاسد نہ ہو گی،یا اس میں  کچھ تفصیل ہے کہ وس...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب! وضو میں گردن کے مسح کی بابت راجح قول استحباب کا ہے، البتہ اس کے بارے میں یہ بات وضاحت طلب ہے کہ اس مسح کی کیفیت اور ترتیب کیا ہو؟ اس بارے میں کتب فقہ میں تو ترتیب یہی ہے کہ پہلے سر کا مسح کرے...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب! مندرجہ ذیل مسئلہ کی رو سے رہنمائی فرمائیں کہ وضو کے دوران کانوں کا مسح کرتے ہوئے کانوں کے سوراخ کا مسح کرنے کے لیے کون سی انگلیاں استعمال کی جائیں گی؟ شہادت کی انگلیاں یا چھنگلیا؟کتب فقہ ...

استفتاء کیا فرماتے علماء کرام اور مفتیان عظام اس بارے میں کہ ہمارے ہاں ایک نئی مسجد زیر تعمیر ہے، جس کی عمارت (اندر کا ہال، برآمدہ، صحن، وضو خانہ، استنجا خانہ وغیرہ) بن گیا ہے۔ اب محراب کی باری ہے، جس کے لیے قبلہ نماز (آلہ ...

استفتاء میرا نام *** ہے اور میں باہر ملک تعلیم حاصل کر رہا ہوں، میں آپ سے کچھ مسائل دریافت کرنا چاہتا ہوں۔1۔ پہلا سوال یہ ہے کہ جو بچے پیدا ہوتے  ہیں ان کے ختنے کتنے دن تک کرنا سنت ہے؟ یا اس بارے میں کیا حکم ہے؟2۔ ...

استفتاء اگر کسی لڑکی کی شادی ہو رہی ہو اور اس کے ماں باپ غریب ہیں اور اس لڑکی کیلئے زکوة کے پیسوں سے جہیز بنا کر دینا صحیح ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر لڑکی اور اس کے ماں باپ ز...

استفتاء آپ کے سامنے اپنا ایک مسئلہ رکھ رہا ہوں، امید ہے کہ جلد جواب عنایت فرمائیں گے۔ میرا نام*** ہے، میں 20 لاکھ روپے کا مقروض ہو، رہنے کے لیے میرا ایک مکان ہے جو کہ میری اپنی ملکیت ہے اس مکان کے علاوہ نہ کوئی میرے پاس جا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved