• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء عورت حمل ٹھہرنے کے لیے علاج کرواتی ہے اور جو دوائی وہ فرج میں رکھتی ہے اس کی وجہ سے بہت ساگندا پانی فرج سے نکلتا ہے اور بہت کثرت سے تو اس کا حکم معذور جیسا ہوگا پھر ان دنوں کی نمازیں چھوڑ دیں اور بعد میں قضا کرلے۔ ...

استفتاء جب عورت حیض سے فارغ ہو جائے تو کیا غسل سے پہلے صحبت کرسکتی ہے تاکہ دونوں کا ایک ہی غسل کر لے۔ اسی طرح جنابت کا غسل کرنا تھا اس سے پہلے حیض آگیا تو کیا دونوں احکام کے لیے ایک غسل کافی ہے؟ الجوا...

استفتاء ایک عورت نے حمل کے وقفہ کے لیے پن رکھوائی تو اس کے بعد یہ ہوا کہ حیض آنے سے تین یا چار دن پہلے صرف خون کا دھبہ لگا اور پھر چار دن تک حیض کی کوئی علامت نہ پائی گئی۔ اور پھر چار دن بعد عادت کے موافق مکمل طور پر حیض آی...

استفتاء ہم گذشتہ دنوں ایک جگہ سیر کے لیے گئے وہاں مغرب کی نماز ایک مسجد میں ادا کی۔ امام صاحب تیسری رکعت کے بعد اٹھ کھڑے ہوئے مقتدیوں کے فتحہ کے بعد وہ واپس آگئے لیکن انہوں نے سجدہ سہوہ نہیں کیا۔ میرے ساتھیوں نے مجھ سے پوچھ...

استفتاء درود کے ساتھ سلام بھیجنا بھی ضروری ہے تو اگر لازمی ہے تو درود ابراہیمی پڑھنا بہتر ہے یا صلی اللہ علیہ و سلم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 7۔ درود کے ساتھ سلام کا پڑھنا ضروری نہیں، کیون...

استفتاء جس طواف میں اضطباع کرنا ہے اس طواف کے تین چکروں میں اضطباع ہے یا کہ ساتھ چکروں میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پورے طواف یعنی سات چکروں میں اضطباع ہے۔و...

استفتاء محرم کے لیے دانتوں والی پیسٹ کا کیا حکم ہے؟ جبکہ اس میں مثل خوشبو دار صابن کے خوشبو ہوتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پیسٹ چونکہ خود خوشبو نہیں بلکہ خوشبو دار ہے اس لیے ایک آدھ مرت...

استفتاء ایک آدمی حالت احرام میں ہے ایک شخص آیا اس نے اس کے ہاتھ پر خوشبو لگادی جیسا کہ عام طور سے حرم شریف میں ہوتا ہے۔ اس کا کیا حکم ہے؟ اگر اس پر جزا آئے گی تو اس کی مقدار کیا ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء جماعت کی نماز میں مخلوط صفیں ہوتی ہیں۔مرد عورتوں کی صف میں اور عورتیں مردوں کی صفوں میں گھسی ہوتی ہیں۔ آیا اس طرح نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ خصوصاً ایام حج کے موقعہ پر رش کی وجہ سے ادھر اذان ہوئی اور ادھر فوراً جماعت ک...

استفتاء محرمات یعنی ماں، بیٹی، ہمشیرہ یا بیوی کا ہاتھ پکڑ کر طواف کروا سکتا ہے؟ اگر شہوت کا ڈر ہو تو پھر کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر شہوت ہو تو جائز نہیں، ورنہ جائز ہے۔ فقط و ...

استفتاء حالت احرام میں عورت کے چہرے کے پردے کا کیا حکم ہے؟ اور بڑی کوشش کے باوجود ایسی چیز نہ ملے کہ جس سے پردہ بھی ہو جائے اور چہرہ پر کپڑا بھی نہ لگے۔ تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد جماع کیا یا بوسہ لیا یا لپٹا، اس شخص کا کیا حکم  ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عمرہ جماع کرنے سے فاسد ہو جاتا ہے لیکن اس کی دو شرطیں ہیں ۔۔۔ دوسری یہ کہ...

استفتاء ایک اسکول میں جس میں بچوں کی عمریں 4 سال سے 15- 14 سال کے قریب ہیں اور وہاں 9- 8 بڑے حضرات بھی ہوتے ہیں۔ ایسے ادارے میں تعلیمی نظم کو برقرار رکھنے کے لیے جمعہ کا اہتمام کرنا درست ہے؟ نیز بچوں کی تعداد 80 ہے۔ ...

استفتاء ایک مسجد میں سترے کی لکڑیاں گرل کی شکل میں بنائی گئی ہیں۔ جس میں تین پائے ہیں اور بیچ میں دائیں سے بائیں اینگلز ہیں۔ یہ اینگلز طولاً و عرضاً تو ہیں لیکن صعوداً و نزولاً زمین سے لگے ہوئے نہیں۔ مزید وضاحت کے لیے درج ذ...

استفتاء 1۔ مختلف نمازوں میں طوال مفصل، اوساط مفصل اور قصار مفصل میں سے پڑھنے سے کیا مراد ہے؟ کیا آیات کی کوئی خاص مقدار مراد ہے جسے پورے قران میں سے کہیں سے بھی پڑھ لیا جائے۔ یا مخصوص مقامات سے پڑھنا ہی سنت کی ادائیگی کے لی...

استفتاء ایک بیوی جو کہ خودکفیل نہیں ہے مگر اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر خود کفیل ہیں اور صاحب حیثیت ہیں۔ کیا اس بیوی کے قربانی اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر دے سکتا ہے؟ دین کی آگاہی میں اس پر روشنی ڈالیں۔ ...

استفتاء ہیلپ لائن (رجسٹرڈ) NGOہے جو عرصہ بارہ سال سے مختلف فلاحی کاموں میں مصروف عمل ہے۔ اس ادارے میں زکوٰة سے حاصل ہونے والی آمدن مندرجہ ذیل پرجیکٹ / مدوں پر خرچ کی جارہی ہے۔ فی الحال ماہانہ اخراجات چالیس تا پچاس لاکھ روپے...

استفتاء ایک بیوی جو کہ خود کفیل نہیں مگر اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر خود کفیل ہیں اور صاحب حیثیت ہیں۔ کیا اس بیوی کو حج اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر دے سکتا ہے کہ نہیں؟عورت پر حج فرض ہے لیکن ساتھ جانے والا محرم نہیں ہے...

استفتاء آپ سے معلوم کرنا ہے کہ ایک بیوی جو کہ خودکفیل نہیں ہے۔ مگر اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر جو کہ خود کفیل ہیں اور صاحب حیثیت ہیں۔ بیوی کے پاس ایک خاص نصاب میں سونا پڑا ہے۔ آیا اس کی زکوٰة اس کا شوہر، باپ، بیٹا یا سسر د...

استفتاء ایک مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران لوگ دھوپ کی وجہ سے صحن میں کھڑے ہوتے ہیں جبکہ اندر مسجد کے ہال میں بعض دفعہ پوری صف خالی ہوتی ہے یا کافی جگہ موجود ہوتی ہے۔ امام صاحب نماز سے پہلے لوگوں کو بلاتے ہیں مگر وہ نہیں آت...

استفتاء ادائیگی نماز اور دیکھ کر تلاوت قرآن پاک کرنے سے پہلے پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے وضو نہایت اخلاص اور احتیاط سے کرنا لازمی ہے اور سارا دن باوضو رہنا بھی بہت ہی باعثِ ثواب ہے۔ اس میں کونسی دنیاوی گفتگو اور کونسی دینی گفت...

استفتاء جب کسی آبادی میں ایک صاحب جو حافظ قرآن، عالم دین، متبع سنت و شریعت اور تجوید و قراءت میں سند یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم یافتہ بھی ہو اور تقریباً عرصہ دس سال سے با قاعدگی کے ساتھ بلا معاوضہ تراویح سنا رہا ہ...

استفتاء فرائض نمازوں سے ما قبل و ما بعد جو سنتیں اور نوافل ہیں کیا ان کو آدمی گھر میں ادا کر سکتا ہے یا نہیں؟ جبکہ آدمی فرائض تو مسجد میں ادا کر رہا ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نوافل اور ...

استفتاء الف: اذان و اقامت کے دوران ان کا جواب دینے کی بجائے بعض مبلغین اپنی گفتگو اور مشاورت بڑے فخر سے جاری رکھتے ہیں، اور فجر کی نماز اور بیان کے بعد مشاورت کا وقت بھی مقرر ہے، اور تکبیر اولیٰ ہونے کے بعد یا سورہ فاتحہ خت...

استفتاء بندہ**** عرصہ سات سال سے مدرسہ**** میں مدیر منتظم ہے۔ مدرسہ کی تعمیر چندے سے نہیں بلکہ ذاتی جمع پونجی سے کی۔ مدرسے میں اسی بچیاں پڑھتی ہیں جو کہ غیر مقیم ہیں۔ مدرسہ کو جو زکوٰة صدقات، خیرات ملتی اسی سے ہم اساتذہ کی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved