• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ایک شخص کو نماز کے اندر وسوسہ آیا اور اس نے وسوسہ دور کرنے کے لیے " استغفر الله" کا لفظ کہا تو اس کہنے سے اس کی نماز فاسد ہو جائے گی یا فاسد نہ ہو گی،یا اس میں  کچھ تفصیل ہے کہ وس...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب! وضو میں گردن کے مسح کی بابت راجح قول استحباب کا ہے، البتہ اس کے بارے میں یہ بات وضاحت طلب ہے کہ اس مسح کی کیفیت اور ترتیب کیا ہو؟ اس بارے میں کتب فقہ میں تو ترتیب یہی ہے کہ پہلے سر کا مسح کرے...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب! مندرجہ ذیل مسئلہ کی رو سے رہنمائی فرمائیں کہ وضو کے دوران کانوں کا مسح کرتے ہوئے کانوں کے سوراخ کا مسح کرنے کے لیے کون سی انگلیاں استعمال کی جائیں گی؟ شہادت کی انگلیاں یا چھنگلیا؟کتب فقہ ...

استفتاء کیا فرماتے علماء کرام اور مفتیان عظام اس بارے میں کہ ہمارے ہاں ایک نئی مسجد زیر تعمیر ہے، جس کی عمارت (اندر کا ہال، برآمدہ، صحن، وضو خانہ، استنجا خانہ وغیرہ) بن گیا ہے۔ اب محراب کی باری ہے، جس کے لیے قبلہ نماز (آلہ ...

استفتاء میرا نام *** ہے اور میں باہر ملک تعلیم حاصل کر رہا ہوں، میں آپ سے کچھ مسائل دریافت کرنا چاہتا ہوں۔1۔ پہلا سوال یہ ہے کہ جو بچے پیدا ہوتے  ہیں ان کے ختنے کتنے دن تک کرنا سنت ہے؟ یا اس بارے میں کیا حکم ہے؟2۔ ...

استفتاء اگر کسی لڑکی کی شادی ہو رہی ہو اور اس کے ماں باپ غریب ہیں اور اس لڑکی کیلئے زکوة کے پیسوں سے جہیز بنا کر دینا صحیح ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر لڑکی اور اس کے ماں باپ ز...

استفتاء آپ کے سامنے اپنا ایک مسئلہ رکھ رہا ہوں، امید ہے کہ جلد جواب عنایت فرمائیں گے۔ میرا نام*** ہے، میں 20 لاکھ روپے کا مقروض ہو، رہنے کے لیے میرا ایک مکان ہے جو کہ میری اپنی ملکیت ہے اس مکان کے علاوہ نہ کوئی میرے پاس جا...

استفتاء جس گاؤں میں نہ سرکاری سکول ہو، نہ ہسپتال وغیرہ، نہ قاضی، نہ پکے کوچے اور نہ بازار ہو، زیادہ سے زیادہ پرچون کی تین چار دکانیں ہوں اور گاؤں کی ضروریات ان سے پوری نہ ہوتی ہوں، گاؤں کی آبادی 100 سے 250 گھر تک ہو، لیکن ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اکثر عورتوں کے پاس ایک تولہ سونا یا دو، تین بلکہ پانچ چھ تولہ تک سونا ہوتا ہے یعنی نصاب سے کم، عورت کے پاس ہزار پانچ سو روپیہ جیب خرچ کے لیے نقد رقم بھی موجود ہوتی ...

استفتاء ہم امریکہ میں ایک سال کے لیے جماعت کے ساتھ گئے ہوئے ہیں۔ وہاں ایک مسجد میں دوسرے دن ہم نے امام صاحب کو سوتی جرابوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔ اب ہمارے لیے کیا حکم ہے؟ کہ جو نمازیں گذر چکیں ان کا ہم کیا کریں؟ نیز دوبارہ...

استفتاء 1۔ دریافت طلب مسئلہ یہ ہے کہ کسی آدمی نے اس طرح نذر مانی کہ "اگر فلاں کام ہو گیا تو میں ہر جمعہ کو صلاۃ التسبیح پڑھوں گا"۔ پھر اس نے عذر کی وجہ سے مثلاً بھولنے کی وجہ سے یا بخار و...

استفتاء ایک مثلاً  زید لاہور کا رہائشی ہے وہ چلے کی نیت سے جماعت میں جاتا ہے، رائے ونڈ مرکز سے اس کی مثلاً کراچی تشکیل ہو جاتی ہے، کراچی سے واپس آتے ہوئے پہلے لاہور شہر کے بس اڈے پر اترا اور وہاں سے وین کے ذریعے رائے ونڈ م...

استفتاء اندرون سندھ کے کچھ طلبہ کالج میں زیر تعلیم ہیں، لیکن غربت کی وجہ سے تعلیمی اخراجات بھی ادا نہیں کر سکتے، فی الحال کالج کی طرف دے سے ان طلبہ کو فیس کی ادائیگی سے مستثنیٰ کیا ہوا ہے، اب انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے لیے سوی...

استفتاء فقہ حنفی میں آفاقی کے لیے(جبکہ اس کا حج و عمرہ کا ارادہ نہ ہو بلکہ کسی ذاتی غرض سے جانا مقصود ہو)حرم میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی دو صورتوں کا ذکر ملتا ہے:1۔ میقات سے گذرتے ہوئے صرف حل میں کسی جگہ (مثلاً جدہ)...

استفتاء زید فجر یا ظہر کی نماز سے پہلے سنتیں ادا کر رہا ہے اور وہ تشہد کی حالت میں ہے اسی دوران جماعت کھڑی ہو جاتی ہے، تو زید التحیات کے بعد درودشریف اور دعا کے بعد سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہو یا پھر عبدہ و رسولہ تک پڑھ ...

استفتاء مقتدی کی ایک رکعت نکل گئی امام کے سلام پھیرنے کے بعد مقتدی کس طرح نماز شروع کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ کھڑے ہو کر پہلے ثناء پڑھے گا پھر تعوذ و تسمیہ پڑھ کر سورہ فاتحہ اور ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ امام سورہ فاتحہ کے بعد جب سورت ملائے گا تو وہ بسم اللہ پڑھے گا یا نہیں ؟ اسی طرح مقتدی جب اکیلے نماز پڑھے گا تو کیا سورت ملاتے وقت بسم اللہ پڑھے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء موبائل فون کے اندر الارم کے طور پر اذان کے کلمات کو لگانے کی حیثیت کیا ہے؟ماہنامہ البلاغ محرم الحرام 1436ھ میں مذکورہ بالا مسئلے کے بارے میں جواز کا قول کیا گیا ہے، جبکہ بعض دیگر اہل علم اس رائے سے اختلاف رکھتے ...

استفتاء اللہ تعالیٰ کی ذات عالی سے امید ہے کہ آپ احباب بخیر و عافیت ہوں گے، اور دین عالی کے احیاء کے لیے شب و روز کوشاں ہوں گے، اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور پورے عالم میں ہدایت کے عام ہو جانے کا ذریعہ بنائے...

استفتاء ہمارے علاقے میں مین روڈ کے ایک طرف اچھی خاصی بڑی بستی ہے، جس میں ضروریات زندگی کی تمام اشیاء مل جاتی ہیں مثلاً آٹا، گھی، کپڑے،جوتے اور ادویات وغیرہ۔ اس بستی میں دو تین مسجدیں بھی ہیں، جن میں نماز جمعہ ادا کی جاتی ہ...

استفتاء میں مدرسہ جامعہ دار التقوی میں پڑھتا ہوں، میرا تعلق ظفر وال ضلع نارووال سے جو کہ لاہور سے تقریباً 100 کلو میٹر سے بھی زیادہ دور ہے، مدرسے کی طرف سے مجھے ایک ہال میں رہائش ملی ہوئی ہے، اس ہال میں میرے علاوہ اور بھی 2...

استفتاء مدرسے میں حفظ کی تین کلاسیں ہیں جس میں رہائشی اور شہری دونوں پڑھتے ہیں، جمعہ کی چھٹی کی صورت میں شہری طلباء جمعہ کے ساتھ اتوار کو بھی چھٹی کر لیتے ہیں اور اس طرح ان کے پڑھائی کا حرج ہوتا ہے، اس مدرسہ انتظامیہ نے صرف...

استفتاء 2۔ اگر اللہ ہر جگہ موجود ہے تو ہم ایک خاص خانہ کعبہ کی سمت میں سجدہ کیوں کرتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ اصل تو خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کی وجہ اللہ تعالیٰ کا حک...

استفتاء (١)اذان مغرب کے بعددورکعت نمازپڑھنے کی عندالاحناف کیا حیثیت ہے؟(٢)کتب احناف کی تصریحات سے یہ پتہ چلتاہے کہ اذان مغرب کے بعدجماعت کھڑی کی جائیگی ،کیونکہ اسمیں تاخیر کرنامکروہ ہے۔(٣)جبکہ آج کل بہت سی مساجدمیں ...

استفتاء ایک گاؤں*****شہر سے سات کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے، اس کی کل آبادی 2390 افراد پر مشتمل ہے، اور اس گاؤں میں تقریباً 20 دکانیں پرچون و سبزی و فروٹ وغیرہ کی ہیں، اور ویلڈنگ و پنکچرز کی تقریباً پانچ دکانیں ہیں اور بچو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved