• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء سائل آپ سے گذارش کرتا ہے کہ یہ جو مساجد میں رمضان المبارک میں تسبیح تراویح " سبحان ذي الملك ... يا   " تک کے الفاظ لکھے جاتے ہیں اور پڑھے جاتے ہیں اس کے ماخذ ، مصادر اور مراجع کیا ہیں۔نوٹ: مطلق بیس تراویح سنت ہو...

استفتاء ۹ ماہ سے یہ ترتیب ہے کہ کبھی ایک مہینے مین ۸ دن خون آیا اور خون کے رنگ کی تفصیل یہ ہے کہ چھٹے،ساتویں دن پیلے رنگ کا ہو جاتا ہے اور پھر اسی رنگت پر رہتا ہے۔اور اگلے مہینے رنگت پر رہتا ہے۔اور اگلے مہینے میں ۹یا ۱۰دن ا...

استفتاء **** کے کچھ روزے آج سے بائیس تیئیس سال قبل کے بسلسلہ ولادت بچگان چھوٹ گئے تھے جن کی قضا ابھی تک نہ رکھ سکی اس کی ادائیگی / کفارہ کی صورت بھی واضح فرما دیں۔ نیز کفارہ موجودہ قیمت گندم یا آج سے بائیس سال پہلے کی جبکہ ...

استفتاء ****کی عمر اس وقت تقریباً ساٹھ برس ہے۔ شوگر اور انجائنا کی تکلیف کے سبب روزوں کی ادائیگی کی سکت نہیں رکھتی۔ اس لیے روزوں کی ادائیگی یا کفارہ کی ادائیگی کا طریقہ کار جو کہ امسال ماہ ستمبر 2007 میں شروع ہو رہے ہیں واض...

استفتاء 4۔ نماز کی ادائیگی بیٹھ کر کرتی ہوں گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ سے کھڑے ہو کر نماز پڑھنا اور چلنا پھرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ گھٹنوں پر وزن نہیں پڑتا اس لیے بیٹھ کر نماز کی ادائیگی کرتی ہوں۔ بچیوں کے لے رشتوں کے سلسلے میں کو...

استفتاء ایک بیٹے کے حالات بوجہ آپریشن بائی پاس و دیگر معاشی طور پر بہتر نہیں ہیں۔ کیا زکوٰة کی رقم اپنی بہوکو یا پوتے پوتیوں کو ادا کرسکتی ہوں یا پھر کسی اور طریقہ معاونت کی کوئی صورت ہو تو براہ کرم واضح کریں۔ ...

استفتاء جو شخص داڑھی منڈواتا ہے اور رمضان سے قبل رکھ لیتا ہے اور رمضان کے بعد پھر وہ منڈوا دیتا ہے۔ کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز تراویح پڑھنی شرعا کیسا ہے؟ وہ حضرات جو ان کے پیچھے پڑھتے ہیں ان کی نماز درست ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء زكوة اور صدقہ فطر كن كن افراد پر لازم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زکٰوة ہر آزاد، بالغ، عاقل مسلمان پر فرض ہے۔جس کے پاس بقدر نصاب سونا یا چاندی یا سامان تجارت ہو جو اس کے حوائج اصل...

استفتاء ۱۔ جو بچیاں مدارس میں پڑھتی ہیں انکے لیے ایام ماہواری میں قرآن مجید اور کتب حدیث شریف کو مس کرنے اور انکی تلاوت کا کیا طریقہ اور حکم ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ ماہواری کے ا...

استفتاء 1۔صورت مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کئی قسموں کا کفارہ بصورت رقم یکمشت کسی ہاسٹل والے جامعہ میں جمع کروا  دے۔تو کفارہ ادا ہو جائے گا۔2۔جامعہ والے حضرات وصول شدہ رقم یعنی قسم کا کفارہ کس مصرف اور کسطرح لائیں گے۔بر...

استفتاء 1۔ اگر مسافر چار رکعتی نماز میں مقیم کے پیچھے آخری دو رکعت میں شریک ہوا تو امام کے ساتھ سلام پھیرے گا یا  جو دو رکعت رہ گئی ہیں اس کو پورا کر کے خود تنہا سلام پھیرے گا ؟2۔ اگر مسافر مقیم کے پیچھے چار رکعتی نماز ...

استفتاء میاں بیوی دونوں یا ایک کے پاس سونا دو یا تین تولے ہو۔اور خاوند جو کماتا ہے۔وہ سارا خرچ وغیرہ ہو جاتا تو آیا میاں پر زکوة آئیگی یا بیوی پر، دوسری صورت کہ اگر یہ سونا میاں کا ہو اور بیوی استعمال کرتی ہو تو اس صورت میں...

استفتاء جب کوئی مرد و عورت حج سے واپس آتا ہے تو کتنے دنوں تک وہ پاک صاف رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب تک گناہوں سے بچتا رہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء 2۔ ایک لڑکا جس کی عمر 12 سال ہے کیا وہ مسجد میں اذان دے سکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ اگر بارہ سال کا لڑکا سمجھدار ہے اوقات کی پہچان اور پاکی ناپاکی کا خیال رکھنے والا ہو ت...

استفتاء ۱۔ مجھے جب بھی بچہ پیدا ہوتا ہے تو اسکے بعد حیض کی عادت بدل جاتی ہے اور مسلسل کئی ماہ تک صرف ایک داغ لگتا رہتا ہے کبھی ایک دن کے وقفہ سے اور کبھی دو چار دن کے وقفہ سے اور کبھی ایک دن میں کئی بار بھی لگ جاتا ہے کھل ک...

استفتاء رمضان اور عیدین کے بارے میں اپنے علاقے والے علمائے کرام کی بات مانیں یا پھر جس کا حکومت اعلان کرے ان کی بات مانیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس پر ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء حیض کے بارے میں احناف کے مسلک میں کم از کم تین دن ہیں اگر کسی کو ڈھائی دن ہوتے ہیں تو پھر اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ اس عورت کو جب سے حیض آتا ہے اسی وقت سے اسکی ایسی عادت ہے تو کیا ان ایام کو حیض شمار کیا جائے گا ی...

استفتاء ۲۔ کیا مسجد میں اذان دینا مکروہ ہے؟ "**** کہتا ہے کہ کوئی کراہت نہیں۔جب نماز جمعہ کی دوسری اذان مسجد میں ہوتی ہے تو یہی حال بقیہ نمازوں کی اذانوں کا بھی ہے۔نیز اذان کے مسجد میں مکروہ ہونے کا جو قول ہے وہ اس وقت کا ہ...

استفتاء 1۔ ایک لڑکا جس کی عمر 16 سال ہے اور اس کی داڑھی نہیں آئی ہے اور وہ گذشتہ ایک سال سے باقاعدہ امامت کروا رہا ہے۔ کی اس کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟3۔ کیا مسجد کی چھت پر بغیر کسی مجبوری کے باجماعت نماز ہو جاتی ہے؟ ...

استفتاء اگر ایک شادی شدہ عورت کسی اور غیر مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھتی ہے تو اس عورت نے اپنے خاوند کے پوچھنے پر ڈر کر مصلے پر بیٹھ کر کہ دیا کہ ایسا کچھ نہیں ہے تو اس عورت کو کفارہ ادا کرنا پڑے گا یا نہیں قرآن پاک بھی اٹ...

استفتاء ہماری دکان میں ہم سال میں ایک مرتبہ زکوٰة نکال دیتے ہیں یہ جنرل سٹور ہے، اس میں ہم قیمت فروخت یا قیمت خرید کا حساب لگائیں گے ؟ مثال کے طور پر ایک چیز  5 روپے میں آئی ہے وہ ہم 8 روپے میں فروخت کریں گے۔ یہ زکوٰة کا مس...

استفتاء ہماری مسجد میں بچھے ہوئے مصلے کا حکم بتائیں اس پر ہمیں شبہ بلکہ یقین ہے کہ اس پر لفظ اللہ لکھا ہے کیا ایسے مصلے کو نماز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ مصلے کی تصاویر لف ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء ۱۔ تیمم کا مسنون طریقہ کیا ہے؟کیا تیمم کرتے وقت یہ ضروری ہے کہ جب مٹی پر ضرب لگا کر اعضاء ممسوحہ(بازو ، منہ) پر ہاتھ پھیرنا شروع کیا تو جب تک ہاتھ پورے بازو پر یا پورے منہ پر نہ پھر جائے اس وقت تک ہاتھ بازو یا منہ س...

استفتاء ہمارے سرکاری دفتر میں جو مسجدتھی وہ گورنمنٹ نے شہید کروادی اس وجہ سے کہ اس جگہ پر چھ منزلہ بلڈنگ بنانے لگے ہیں۔ نماز پڑھنے کے لیے گورنمنٹ نے گراونڈ میں عارضی انتظام کر دیا ہے۔ جب بلڈنگ تیار ہو جائے گی۔ پھر عارضی مسج...

استفتاء ۱۔ وضو سے پہلے مسواک کرنا سنت ہے ۔آیا یہ سنت صرف مردوں کیلئے ہے یا مستورات کیلئے بھی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ مسواک عورت کیلئے بھی سنت ہے کما فی امداد الفتاوی(ص۵ج۱) فقط و ال...

© Copyright 2024, All Rights Reserved