• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء اشراق کی چار رکعتیں  اگر پڑھیں تو دو سلام کے ساتھ ہوں گی یا ایک سلام کے ساتھ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں طرح پڑھ سکتے ہیں البتہ ایک سلام کے ساتھ پڑھنا افضل ہے۔جامع ترمذی (4...

استفتاء مفتی صاحب جمعہ کی فرض نماز کے بعد چار رکعت سنت ہیں یا چھ ؟بعض علماء کرام سے سنا ہے کہ حدیث سے صرف چار رکعت ثابت ہیں جبکہ بعض علماء سے سنا ہے کہ چھ رکعت ثابت ہیں نیز اگر چھ رکعت ہیں تو چاررکعت پہلے پڑھیں یا دو ؟  رہن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے  میں کہ ایک حافظ صاحب بوقت نماز عشاء مسجد میں داخل ہوئے مسجد میں پہلے سے ایک آدمی موجود تھا حافظ صاحب نے یہ سمجھ کر فرضوں کی نیت باندھ لی کہ موجود آدمی نے فرض پڑھ لئے ہوں گ...

استفتاء کیا تشہد میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا مایستکثره الناظر نہیں ہے؟بوجه عمل کثیر۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز کے تشہد میں  دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا   ”مایستکثره الناظر “میں داخل ہے ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے دادا جی نے مسجد بنائی جس میں امامت میرے چاچو کرواتے ہیں اور جمعہ بھی پڑھاتے ہیں میرے چاچو کے چار مہینے لگے ہوئے ہیں اور حافظ بھی ہیں لیکن قرآن پکا یاد نہیں آج ...

استفتاء جمع بین الصلاتین یعنی دونمازوں کو اکٹھے پڑھناجائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حنفیہ کی تحقیق میں جمع بین الصلوتین حقیقی جائز نہیں۔...

استفتاء اگرانسان کی کچھ نمازیں قضاہوگئی ہوں پھروہ سچے دل سے توبہ کرے اوراپنی قضانمازوں کوبھی پڑھنا شروع کردے تو اب سوال یہ ہے کہ اس کاحساب لگانا ہوگا کہ کتنے عرصے کی نمازیں رہتیں ہیں تو اب کہاں سے حساب لگانا شروع کرے سات  س...

استفتاء حضرت مفتی صاحب مغرب کی جماعت اذان کے متصل فورا کھڑی کرنی چاہیے یا اس میں کچھ وقفہ ہونا ضروری ہے اگر وقفہ کرنا ضروری ہے تو کتنا وقفہ کیا جائے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب کی اذان...

استفتاء تہجد کی نماز کے لئے ااذان دینا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تہجد کی نماز کے لئےاذان دینا درست نہیں ۔بحرالرائق (1/457)میں ہے:عند أبي حنيفة وم...

استفتاء اذان کے وقت خاص کر کے مغرب کے وقت بعض لوگ کہتے ہیں لائٹ آن کر لینی چاہیے گھر کھول لینے چاہئیں اور بعض لوگ کہتے ہیں گھروں کو بند کر دینا چاہیے بلائیں اذان کی آواز سن کر گھروں کی طرف بھاگتی ہے صحیح بات سے آگاہ کیجئے ج...

استفتاء 1۔اذان اور اقامت میں  حي على الصلاۃ، حی على الفلاح، کہتے ہوئے دائیں اور بائیں دیکھنا آج کے زمانے میں کیسا ہے ؟2 ۔کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے؟3 ۔پہلے زمانے میں آواز دور تک پہنچانے کے لیے کانوں م...

استفتاء اگر پاخانے کے بعد صرف ٹشو سے صفائی کر لی جائے تو جسم پاک ہو جاتا ہے ؟ پانی کی موجودگی میں اور غیر موجودگی میں جیسے جہاز میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر نجاست ادھر ادھر نہ لگے اور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ ہے کہ اگر عورت اپنے ہاتھ کو شرمگاہ پر ملے اور مذی نکلنے لگے تو اس صورت میں عورت پر غسل فرض ہو جاتا ہے کہ نہیں؟یہ کام اگر خاوند اپنی بیوی کے ساتھ کرے ،دونوں صورتوں میں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہوا خارج ہونے کے متعلق کسی امام کے نزدیک یہ ہے کہ جب تک بو یا آواز نہ آئے تو وضو نہیں ٹوٹتا ،اگر ہے تو کس مسلک میں ؟شافعی ،حنبلی،یا مالکی؟میرا مسئلہ یہ ہے کہ وضو باربار ٹوٹ جات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام!اگر عورت کی شرمگاہ میں انگلی ڈالی جائےتو کیا عورت پر غسل واجب ہوتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر انگلی ڈالتے وقت عورت...

استفتاء اگر غسل جنابت کرتے ہوئے پانی جسم سے لگ کر ٹپ وغیرہ میں گرجائے تو کیا اس مستعمل پانی سے پاکی حاصل کی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مستعمل پانی اگر غیر مستعمل پانی میں مل جائے...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ شریعت کے مطابق کام کرنے والی  کمپنی کے شیئرز پر زکوٰۃ  ہمیں مارکیٹ ویلیو پر ادا کرنی ہوتی ہے یا  cost پر  جس پر ہم نے شیئرز خریدے تھے؟ اگر مارکیٹ ویلیو کم  ہو تو کیا ہمیں cost پر زکوٰۃ دینی ہوگی ی...

استفتاء کیا یہ بات درست ہے کہ حضور ﷺ کے رکوع ،قومہ ،سجدہ اور جلسہ کی مقدار ایک تھی؟اگر یہ بات درست ہے تو برائے مہربانی اس کا کوئی مستند حوالہ دے دیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہر نماز میں ا...

استفتاء بہت سے اماموں کو دیکھا ہے کہ وہ سنتوں کے بعد ہاتھ اٹھا کر  اجتماعی دعا کرواتے ہیں ،جبکہ اس کو ضروری بھی سمجھا جاتا ہے  کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سنتوں کے بعد اجتماعی...

استفتاء چمگادڑ کے پیشاب سے کپڑا ناپاک ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چمگادڑ کے پیشاب سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے۔فتاویٰ ہندیہ(1/41) میں ہے:بول الخفاش وخرؤ...

استفتاء کیا حیض کے دنوں میں برکات مکیہ اور قصیدہ طوبیٰ پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قصیدہ طوبی میں اللہ تعالی کے اسماء گرامی کو منظوم کیا گیا ہے جبکہ برکات مکیہ میں درود و سلام ک...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میرا سوال ہے کہ میں دھوبی سے کپڑے واش کرواتاہوں  وہ مسلم اور  غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ  واش کرتا ہے کیا میرے کپڑے پاک ہوں گے یا  نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حالت حیض میں سکول کی کتابوںمیں بسم اللہ شریف اوراکثرقرآن مجید کی آیات اوراحادیث مبارکہ لکھی ہوتی ہیں ان کتابوں کو چھونا یا پڑھنا ،پڑھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت حی...

استفتاء اگرگھریلو کتا کپڑوں کے ساتھ لگ جائے تو نماز ہو جائے گی یا نہیں ہوگی؟ اور اگر کپڑوں کو اس کی زبان لگ جائے یا وہ چاٹ لے تو پھر بھی نماز ہوجائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)کتا اگر...

استفتاء میں واش روم میں نہار ہاتھا ابھی نہاکرواش روم میں ہی ننگا کھڑا تھا کہ ہوا نکل گئی اب مجھے یہ بتائیے کہ میرا وضو رہا یا مجھے پھر سے پورے جسم پر پانی ڈال لینا چاہیے تھا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

© Copyright 2024, All Rights Reserved