• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ایک آدمی  کے گلے میں پیدائشی دو سوراخ ہیں  اور اس سے بے رنگ پانی جیسی  گاڑھی لیس دار رطوبت خارج ہو جاتی ہے ،درد بالکل نہیں کرتااسکی وجہ سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟سوراخ باہر کی طرف ہے اور باہر سے نظر آتا ہے اکثر پان...

استفتاء کار یا بس میں نفل نماز پڑھنے کے جواز  میں  اندرون شہر یا بیرون شہر کا کوئی فرق ہے یا مطلق جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ظاہر الروایۃ کے مطابق آبادی کے اندر سواری پر نفل پڑھنا ج...

استفتاء 1۔اگر کوئی شخص کسی بلند سطح جیسے چبوترے یا چارپائی پر نماز ادا کر رہا ہو، تو ایسی صورت میں اس کے سامنے زمین سے گزرنے کا شرعی حکم کیا ہوگا؟ بالخصوص جب گزرنے والے کا کوئی عضو نمازی کے کسی عضو کے بالمقابل واقع ہو؟2...

استفتاء جس طرح احادیث میں ملتا ہے کہ  ایک انسان کا سب سے بہترین صدقہ وہ ہے جو وہ اپنے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے تو کیا  اسی طرح جب کوئی انسان فوت ہو جاتا ہے تو جو کچھ مال و جائیداد وہ  ترکہ میں چھوڑ جاتا ہے اور  اس کے مالک ب...

استفتاء میری بیٹی کے  ہاتھ سردی کی وجہ سے خراب ہوجاتے ہیں کیا اس حالت میں وہ نماز  کے لیے تیمم کر سکتی  ہے؟ جب ہاتھوں پر پانی لگتا  ہے تو زخموں سے پانی رسنا شروع ہو جاتا ہے۔وضاحت مطلوب ہے: کیا یہ مسئلہ صرف ہاتھوں کا ہے ...

استفتاء سورۃ الفاتحہ میں امام نے لفظ"اَنعَمْتَ" کو صحیح طریقہ کے بجائے "آنعمت " (ہمزہ کو کھینچ کر) پڑھا یا "اَنْعَمَتَ" (میم پر زبر دے دیا) پڑھا۔کیا ان د...

استفتاء میرے رشتہ دار عمرہ  پر گئے ہیں، انہوں نے طواف کی ابتدا ء حجر اسود کے علاوہ مقام سے کی، اب وہ مدینہ منورہ میں ہیں، کیا ان پر دم لازم ہے یا دوبارہ مکہ معظمہ لوٹ کر واجب کی نیت سے طواف کا اعادہ کافی ہے ؟ ...

استفتاء کئی علماء حضرات  اور مفتیان کرام سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی سنتوں میں، ظہر کی دو سنتوں میں اور مغرب کی سنتوں میں سورہ کافرون اور سورہ اخلاص پڑھتے تھے کیا یہ بات کسی حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ اگر حدیث س...

استفتاء میں نے تہذیب بیکری کے گارڈ کو ایک ہزار زکوۃکی نیت سے دئیے اور ایک ہزار اسلام آباد میں ایک سکیورٹی گارڈ کو بھی دئیے مجھے ان کی حالت معلوم نہیں ہے اور نہ میں نے  اس کی معلومات کیں  لیکن وہ اپنی  ظاہری صورت حال سے حاجت...

استفتاء جو آدمی رمضان کے مہینے میں قصداً روزہ توڑ دے  اگلے سال پھر رمضان میں قصداً روزہ توڑ دے تو دو کفارے لازم ہیں یا ایک؟وضاحت مطلوب ہے کہ  دو نوں مرتبہ روزہ کیسے توڑا تھا ؟جواب وضاحت : بھوک اور پیاس کی شدت کی وج...

استفتاء میری زمین کے ارد گرد پودے ہیں، یہ پودے تقریباً 10 فیصد میں نے اگائے ہیں باقی 90 فیصد خود بخود اگ آئے ہیں،  ہم ان پودوں کی جانوروں وغیرہ سے حفاظت بھی کرتے ہیں۔ تو ان پودوں میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟اگر تحریری شکل میں ...

استفتاء فرض رکعت کے علاوہ باقی  ہر قسم کی رکعتیں نفل سمجھ کر مستقل ترک کرنا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض رکعت کے علاوہ سب رکعات اس معنی میں نفل نہیں ہوتی کہ پڑھیں یا نہ پڑھیں  سب...

استفتاء كيا  طواف زیارت کے بعد اسی دن ساتھ ہی طواف وداع بھی کرسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کر سکتے ہیں،  البتہ مستحب یہ ہے کہ مکہ سے لوٹتے وقت طواف وداع کیا جائے۔بدائع الصنائع (2...

استفتاء میت کو غسل دیتے  وقت اس کا منہ اور پاؤں کس طرف ہوں گے؟ کیا یہ حدیث سے ثابت ہے کہ  میت کو غسل دیتے  وقت منہ قبلہ کی  طرف ہو،  اگرحدیث  ہے تو اس کا طریقہ کیا  ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء عصر کی نماز کے بعد اگر قرآن مجید کی تلاوت کررہے ہوں اورسجده تلاوت آ جائے تو كيا  سجده کر سکتے ہیں یا مغرب کے بعد یا کسی اور وقت سجده تلاوت ادا کریں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصر...

استفتاء اگر باجماعت نماز میں پہلی صف مکمل ہو جائے اور دوسری صف میں صرف ایک نمازی ہو اور ابھی امام نے تکبیر تحریمہ نہ کہی ہو تو کیا پہلی صف میں سے ایک نمازی کو پیچھے دوسری صف میں آنا پڑے گا؟ الجواب :بس...

استفتاء مفتی صاحب! ایک امام مسجد نے مجھ سے پوچھا کہ مغرب کی نماز میں نے تلاوت کی، اور جب آیت "وقال اركبوا فيها بسم الله...الخ"میں "سآوي إلى جبل يعصمني"تک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک عورت ہے اس کو ہمیشہ سے یہ بیماری ہے کہ جب نماز کھڑی ہوکر پڑھتی ہے اور رکوع کرتی ہے تو حالتِ رکوع میں اس  کی  شرمگاہ سے پانی گرتا ہے اس وجہ سے وہ فرض...

استفتاء 1۔ایک نمازی نے بتایا کہ انہوں نے غیر مقلد کے پیچھے نماز پڑھی اور سجدہ سہو کرنے کے فوراً  بعد سلام پھیر دیا، التحیات نہیں پڑھی،  کیا یہ طریقہ درست ہے؟2۔ایک دوسرے صاحب نے بھی بتایا کہ انہیں کسی عالم نے کہا ہے کہ س...

استفتاء سوال یہ ہے کہ اگر ایک لڑکی کسی لڑکے کو شادی کا پیغام خود بھیجے اور یہ منت مانے کہ اگر اس نے "ہاں" کر دی تو میں منت کے تین روزے رکھوں گی لڑکی نے لڑکے سے خود بات کی اور اس نے ہاں کر دی لیکن لڑکے نے گھر میں بات کی تو گ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ  کے بارے میں کہ ہمارا گاؤں شہر یعنی بازار کی متصل آبادی  سے ایک کلومیٹر پر واقع ہے ۔ گاؤں میں چند  مساجد ہیں لیکن ہماری مسجد برلب عام سڑک واقع  ہے  ۔ گاؤں کی تین م...

استفتاء سال 2023 میں ہماری سوسائٹی کے رہائشی اپنی قربانیاں اپنے گھروں میں کرنا چاہتے تھے کیونکہ ان کے مطابق اگر وہ اپنے گھروں میں اپنی قربانی کے جانور لا کر رکھیں گے تو ان کے جانوروں کی سکیورٹی، پانی پلانا، پنکھا لگانا، بچو...

استفتاء كيا عصر كے بعد   سجدہ شکر ادا کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصر کے بعد سجدہ شکر مکروہ ہے۔شامی(2/38) میں ہے:‌يكره ‌أن ‌يسجد شكرا بعد الصل...

استفتاء میں نے گھر میں مدرسہ کا آغاز کیا ہے جس میں عورتیں اور بچے پڑھنے کے لیے آتے ہیں پھر قریب میں ایک مکان کرایہ پر لیا ہے اور وہاں تعلیم کا آغاز کیا ہے اور مزید اساتذہ بھی رکھے ہیں بچوں سے فیس بھی لی جاتی ہے اور اساتذہ ک...

استفتاء مقیم امام نے عصر کی دو رکعت پڑھائی، اس کے بعد سورج غروب ہو گیا، آخرکی دو رکعت سورج غروب ہونے کے بعد پڑھائی۔ آخرکی ان دو رکعتوں میں کوئی مسافر آیا اور اس نے امام کے ساتھ نماز شروع کی، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved