• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء اگر کسی کو موبائل کے ذریعے زکوۃ کی رقم بھیجی جائےتو اس میں کچھ پیسے کٹوتی ہوجاتے ہیں جیسے دس ہزار روپیہ بھیجا جائے تو سو روپے کم ہوجاتے ہیں تو ایسی صورت میں کیا دس ہزار زکوۃ میں شمار ہوگا یا 9900ہوگا؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیٹا مقروض ہے باپ بیٹے کی بیوی کو زکوۃ دے سکتا ہے تاکہ بیٹا  قرض ادا کردے ؟کیا زکوۃ ادا ہو جائے گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیٹے کی بیوی اگر مس...

استفتاء راشد نے شادی کرنے  اور نیا مکان بنانے کی غرض سے کئی سال سے سات لاکھ روپے بینک میں جمع کر رکھے ہیں ،فی الحال راشد اپنے بھائی کے ساتھ مشترکہ مکان میں رہتا ہے جو راشد کی شادی شدہ زندگی کی ضروریات پورا کرنے کے لئے نا کا...

استفتاء کیافرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ میں نے شہد کی مکھیاں قیمتا لے کر پال رکھی ہیں، سال میں ایک بکس سے دو بکس بھی ہو جاتے ہیں۔ اس کے لئے بکس، چھتہ اور موم کے تختے قیمتا حاصل کرتا ہوں، سال میں دو سے چار پانچ مر...

استفتاء سندھ کی زمین عشری ہے یا غیر عشری ؟کیوں کہ ہماری سندھ کی حکومت فی ایکڑ پانی پر پانچ سو رو پے لیتی ہے۔ وضاحت مطلوب ہے: عشری اور غیر عشری سے آپ کی کیا مراد ہے؟ جواب وضاحت :میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہماری زمین عش...

استفتاء زکوۃ کا اصل حقدار کون ہے ؟آج کل مہنگائی بہت ہے ،ہر شخص مشکل میں ہے ،اب ہر ایک کے اندرونی حالات اور اس کے مال کے بارے میں علم نہیں ہوتامثلا ایک چوکیدار ،ریڈی بان ،گھروں میں کام کرنے والی خواتین وغیرہ ظاہر...

استفتاء والد نے 2010 میں اپنی جائیداداور رقم تقسیم کردی تھی یعنی اپنا اور بیوی کا حصہ رکھ کر باقی اپنے بیٹے بیٹیوں میں تقسیم کر دیا۔ تو اس میں سے کچھ پراپرٹی میرے نام لگائی اور کچھ نقد رقم دے دی۔ بندہ نے نقد رقم سے ٹریکٹر ب...

استفتاء میں پہلے صاحب نصاب نہیں تھا لیکن میرے پاس رمضان میں اتنی رقم آگئی جس سےمیں صاحب  نصاب ہوگیا مگر میرے ایک دوست کو پیسوں کی ضرورت تھی تو میں نے  وہ رقم بطور قرض ان کو دیدی ان کے پاس کہیں سے تجارتی ادائیگی آنی تھی اس...

استفتاء میں پچھلے چھ سال سے ریٹائر ہوں، 7765روپے میری پنشن ہے ،ریٹائرمنٹ کی رقم میں نے قومی بچت میں جمع کروا دی تھی اور زکوۃ اس وجہ سے ادا نہیں کر پایا کہ میں نے سنا تھا کہ منافع آمدنی پر زکوۃ ہوتی ہے مثلا آپ نے مکان کرائے ...

استفتاء ایک قوم نے اپنی مشترکہ مملوکہ زمین قبرستان کیلئے وقف کی ہے۔ وہ زمین قبروں کی ضرورت سے وافر مقدار میں زائد ہے۔ اس لئے قبرستان کے لئے وقف کرنے کے بعد قوم نے آپس کے مشورہ و اتفاق سے قبروں سے خالی جگہ میں جنازگاہ بنوائ...

استفتاء کیا میت کو دفنانے کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہےلیکن یہ کوئی شرعی عمل نہیں ہے ،مٹی کو پختہ کرنے کرنے کےلیے کیا جاتا ہے ۔...

استفتاء ۱)  آپ ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی  تھی؟ ۲) آپ ﷺ کو غسل کس نے دیا تھا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱)  رسول اﷲ ﷺکی نماز جنازہ کی جماعت نہیں کروائی گئی بلکہ لوگ چھوٹی چھوٹی جماعت...

استفتاء اگر کسی کے ہاں بچہ پیدا ہواور آواز نہ کرے تو جنازہ و تدفین ہو گی یا نہیں ؟اور اگر آواز نکالے تو جنازہ گھر پر ہو گا یا مقبرہ میں اور کفن دفن بڑوں کی طرح ہو گا یا کس طریقہ پر ہو گا ؟ راہنمائی فرما دیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ کی نماز اگر گھر پر ادا کرے تو کیا ترتیب ہوگی بغیر جماعت کے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر جماعت کے جمعہ کی نماز گھر پر ادا نہیں ہوتی اور جما...

استفتاء جمعہ کی دوسری اذان دروازے کے پاس آ کر دینا کیسا ہے؟ مدلل جواب ہو کیونکہ اس بات پر لڑائی ہو گئی ہے۔ وضاحت مطلوب ہے: یہ دوسری اذان دروازے کے پاس آ کر دینے کی کیا وجہ ہے؟ نیزاس بات پر لڑائی کی کیا وجہ ہے؟ جواب ضا...

استفتاء السلام علیکم :مجھے جمعہ کی نمازکے بارےمیں بتائیں،(کہ اس کی)کتنی رکعات حدیث سے ثابت ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کی بمع سنتوں کے کل بارہ رکعات احادیث سےثابت ہیں دو رکعات فرض ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ ایک گاؤں میں اس گاؤں سے ملحقہ چند گاؤں کے لوگوں کے اتفاق رائے سے جمعہ جاری ہوا۔ اور بعد میں کسی اختلاف کی بناء پر اس گاؤں میں جمعہ بند ہو گیا، اور ایک دوسرے گاؤ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ ہمارا علاقہ وادی کاغان تحصیل بالاکوٹ ہے، اس  وادی کے اندر ایک چھوٹی سی وادی ہے، جس کا نام ’’بھونجہ ‘‘ہے، اس کے مضافات میں ایک چھوٹی سی بستی ہے، جس میں تقریب...

استفتاء (1) درج ذیل فتوی کےبارے میں رہنمائی فرمائیں کہ اس میں عیدین کی نماز میں مقتدیوں کی تعداد کی جو تفصیل مذکور ہے کیا اس بارے میں کوئی اور رائے بھی ہے؟ (2) اگر کوئی اور رائے بھی ہے تو جمہور کے نزدیک راجح کیا ہے؟ ’...

استفتاء ایک عورت کی شادی دور ہوئی ہے کہ قصر نماز بن جاتی ہے ۔اب عورت والدین کے گھر جاکر پوری نماز ادا کرے گی یا قصر؟ وضاحت مطلوب ہے(1)شادی ہوئے کتناعرصہ ہوگیا ہے؟(2)کیا اب سسرال میں مستقل رہنا شروع کردیا ہے؟ جواب وضاح...

استفتاء کیا اسلام میں دو نمازوں کو اکٹھا پڑھ سکتے ہیں اگر سفر میں ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں ۔البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ پہلی نماز کو اس کے آخری وقت میں اور دوسری کو اس کے اول وقت میں ...

استفتاء 1-مغرب سے پہلے دو رکعتیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو مرتبہ فرمایا مغرب سے پہلے دو رکعتیں ادا کرو تیسری بار  فر مایا جس کادل چاہے  یہ اس لئے فرمایا کہ کہیں لوگ اسے سنت مؤکدہ نہ بنا لیں سیدنا انس رضی الل...

استفتاء (۱)حضرت نمازی کے آگے سے گزرنا کیسا ہے؟(۲)اوراگر گزر سکتے ہیں تو کتنے فاصلے سے؟قرآن وحدیث کی روشنی میں مسئلہ تحریر فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔جب تک کوئی خاص مجبوری نہ ہو ت...

استفتاء (1)میں قرآن مجید پڑھ کر اپنے والدین کی روح کو ایصال ثواب کردیتا ہوں ۔کیا میرے لیے قرآن مجید پڑھنے کے ثواب میں کمی آئے گی؟ (2)ہم سجدہ اور رکوع میں سبحان ربی العظیم اور سبحان ربی الاعلی کی تسبیحات کتنی  تعداد می...

استفتاء نماز ظہر کی پہلی چار سنتیں فرض کے بعد ادا ہوتی ہیں یا قضا ؟ 2۔اور نیت کیسے کرنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔نماز ظہر کی پہلی چار سنتیں فرض کے بعد اداہی ہوتی ہیں قضا نہیں ہوتی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved