• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ہم بائیکس کی خرید و فروخت کا کاروبار کرتے ہیں، مختلف ڈیلر زہماری تیار کردہ بائیکس فروخت کرتے ہیں، اور بعض اوقات قسطوں پر بھی بائیکس فروخت کی جاتی ہیں، ہمارے ایک ڈیلر کا ایک گاہک تھا جس پر چالیس لاکھ روپے  واجب الادا...

استفتاء 1۔جنت کی بشارت صرف مسجدِ نبوی میں نماز پڑھنے کی ہے؟2۔ اور کیا عورتوں پر بھی یہی لازمی ہے کہ وہ مسجدِ نبوی کے اندر ہی 40 نمازیں پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔یہ بشارت صرف مس...

استفتاء میں نے منت مانی تھی کہ زندگی میں مندرجہ ذیل گناہوں میں سے  مجھ سے کوئی بھی گناہ ہوا تو میں دس ہزار روپیہ غریبوں میں تقسیم کروں گا۔1-اگر کبھی چرس کو دیکھا تو الگ دس ہزار دوں گا۔2-اگر کبھی چرس کو ہاتھ لگایا تو...

استفتاء دو بندے جماعت کروائیں تو مقتدی امام کے بالکل برابر کھڑا ہو یا تھوڑا سا پیچھے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں ظاہر الروایہ یہ ہے کہ مقتدی امام کے بالکل برابر کھڑا ہو جبکہ...

استفتاء امام نے نماز میں  آیت سجدہ پڑھی اور فورا سجدہ نہیں  کیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو کیا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام نے نماز میں  آی...

استفتاء میں نے اپنا حج ادا کیا ہوا ہے میرے والد صاحب نے بھی اپنا فرض حج اپنی زندگی میں ادا کرلیا تھا ،میرے والد صاحب وفات پاچکے ہیں ،میں اس سال حج پر (اپنے خرچہ سے)جا رہا ہوں تو کیا میں اپنے والد صاحب  کی طرف سے نفل  حجِ بد...

استفتاء اگر کسی نے ظہرکی سنت شروع کی ابھی پہلی رکعت کا سجدہ نہیں کیا تھا کہ جماعت کھڑی ہو گئی تو اب سنت توڑدےیادورکعت پوری کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں سنت نہ توڑے بلکہ  د...

استفتاء آج ایک قاری صاحب نے کہا کہ اذان کے بعد سب لڑکے مل کر جو اذان کے بعد کی  دعا پڑھتے ہیں یہ جائز نہیں ہے اس لیے کہ  اذان کے بعد  مل کر دعا پڑھنا بدعت ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء میں ایک میڈیکل سٹوڈنٹ ہوں جو فرسٹ ٹائم یونیورسٹی اور سیکنڈ ٹائم ہسپتال کی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔تقریبا تین ماہ پہلے مجھ سے نمازوں کی پابندی نہیں ہو پا رہی تھی،کسی نے کہا تھا کہ تم عہد کرو کہ "اگر میری دن کی پانچ...

استفتاء اگر كسی ماں  نے غصے میں قرآن پاک  پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہو کہ وہ اپنے بیٹے کے گھر سے کبھی کچھ نہیں کھائے گی پھر اگر بعد میں وہ  راضی  ہوجائے تو اس قسم کا  کیا کفارہ ہوگا جو ادا کرکے وہ اپنی اولاد  کے گھر کھانا پی...

استفتاء جمعہ کی نماز کے لیے جو پہلے وقت میں جانے کے باعث ثواب ہے وہ کس وقت حاصل ہوگا؟ ہمارے  علاقے میں امام صاحب آجکل پونے بارہ بجے بیان شروع کردیتے ہیں اور نماز پونے ایک بجے پڑھتے ہیں  ، پہلی اذان بارہ بج کر پچیس منٹ پر دی...

استفتاء میں یہ مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ہوں  کہ ایک سوسائٹی ہے یہ سوسائٹی  والےجب پلاٹ بیچتے ہیں تو کسٹمر سے یہ معاہدہ کرتے ہیں کہ اس پلاٹ  کے ڈویلپمنٹ چارجز پلاٹ کی قیمت کے اندر شامل ہیں  یعنی دوبارہ آپ  سے کوئی بھی تعمیرات...

استفتاء 1- کیا حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں فطرانہ عید کا  چاند نظر آ نے کے بعد ادا کیا جاتا تھا ؟اور وہ بھی صرف گندم، کشمش ،کھجور  اور جو یعنی اجناس کی شکل میں؟2-کیا اجناس کے بجائے رقم دینا اور  عید کا چاند ن...

استفتاء تشہد میں شہادت کی انگلی رکھنے کے بعد ہاتھ کو واپس سیدھا پھیلا دینا چاہیے یا حلقہ بنا کر رکھنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حلقہ بنا کر رکھنا چاہیے۔تو جیہ: حدیث میں حلقہ بنان...

استفتاء بہرے کو  امام بنانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہرے کو امام بنانا  درست ہے تاہم  بہتر یہ ہے کہ بہرے  شخص کو امام نہ  بنایا جائے کیونکہ  اگر کسی غلطی کی وجہ سے بہرے کو لقمہ د...

استفتاء حج کے ایام میں سعودی حکومت نے منیٰ کے قیام کی جگہ کو مزدلفہ کی حدود میں شامل کیا ہے   جس کو نیو منیٰ کا نام دیا گیا ہےاور یہ دراصل مزدلِفہ کی حدود کے اندر ہے،زیادہ تر پاکستان سے جو لوگ پرائیویٹ جاتے ہیں، ان کا قیام ...

استفتاء سجدہ سہو کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟ میں نے سنا ہےکہ  نماز کے بعد سجدہ سہو جائز نہیں حالانکہ میں نے احادیث میں ایسا پڑھا ہے کہ  :رسول اللہ ﷺ نے ظہر میں پانچ رکعت پڑھ لیں ۔ اس لیے آپ سے پوچھا...

استفتاء میرے والد صاحب 2007 میں وفات پاگئے تھے۔ اُن کے انتقال کے بعد ہمیں (گھر والوں کو) یہ معلوم ہواکہ اُنہوں نے لاہور میں واقع اپنے دفتر کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 1 عدد پلاٹ رقبہ 5 مرلہ لیا اور وہ ابھی تک والد صاحب کے نام پر ...

استفتاء اگر غیر شادی شدہ بہن اپنے بھائیوں اور والدین کے ساتھ رہ رہی ہو مگر گھر کا نظام اجتمائی  (joint)ہو جس میں سب بھائی مل کر خرچ اٹھاتے ہوں اور اس بہن کی کفالت بھی اسی اجتماعی خرچ سے ہوتی ہو تو کیا ایسی صورت میں:(1) ...

استفتاء (1)ایک انسان تندرست ہے اور پھر اسکوپاگل پن کادورہ پڑناشروع ہوگیاجو پہلی مرتبہ 2ماہ رہااور پھرتین سال بعد جنون یعنی پاگل پن کادورہ لاحق ہواجو ایک ماہ رہاپھردوسال بعد 2ماہ رہا۔اس میں بالکل ہوش حواس نہیں رہتا،دن رات کا...

استفتاء 1۔کیا عصر کے بعد کوئی قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟2۔اگر پڑھ سکتے ہیں تو غروب سے کتنے منٹ پہلے تک پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں۔2۔اصل ...

استفتاء 1۔کیا وضو کے بعد بچے ہوئے پانی کو پینے کا حکم ہے؟2۔کیا یہ پانی کھڑے ہو کر پیا جائے ؟3۔کیا اس میں شفاء ہے؟4۔ کیا یہ امر سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔وضو کے بعد وضو...

استفتاء سردی میں گرم ٹوپی پہنتے ہیں اس کا کچھ حصہ پیشانی پر ہوتا ہے تو کیا سجدہ میں اسے ہٹانا ضروری ہے یا اس پر سجدہ ہوسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسے ہٹانا ضروری نہیں اس پر سجدہ ہوس...

استفتاء میری 18 سال کی بھانجی ہے،اسکے والد ڈیڑھ سال سے گھر چھوڑ کر چلے گئے  ہیں اور اس کا ایک  چھوٹا بھائی 12 سال کا ہے اور ان بچوں (بھانجا، بھانجی) کی   والدہ دو جگہ  نوکری کر کے گھر کا خرچہ چلا رہی  ہیں ۔بچی  (بھانجی) کے ...

استفتاء حضور میرا سوال یہ ہےکہ رسول کریم ﷺ یا صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین کے زمانے میں نمازِ تراویح میں قرآن کریم سنایا جاتا تھا؟رسول اللہ ﷺیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کےزمانے میں کوئی صحابی ؓایسے تھےجنہوں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved