عمره سے بغیر حلق کے آنے والے کے لیے حلال ہونے کا طریقہ
استفتاء جب عمرہ کیا اور سر کے بالوں کو نہ چوتھائی کاٹا نہ حلق کرایا۔ اور اس آدمی پر دم آگیا آدمی نے دم ادا نہ کیا اور حرم مکہ سے چلا گیا کیا اس دم والے آدمی پر بیوی حلال ہوگی یا نہیں ؟ اگر بیوی حلال ہوگی یا نہیں ہوگی ...
View Detailsصرف قرآن ہاتھ میں لے کر کوئی بات کہنے سے قسم کا حکم
استفتاء میرے بیٹے کی عمر تقریباً16 سال ہے اس نے ایک دن کسی وجہ سے قرآن پاک پر ہاتھ رکھا کہ میں اپنی بہن کو ٹیوشن نہیں لے کر جاؤں گا لیکن ابو کے کہنے پر وہ اپنی بہن کو ٹیوشن سے لے کر آیا ہے اب اس مسئلہ کا کوئی حل بتائیں ...
View Detailsحنفی کا شافعی کی تقلید میں عصر کی نماز پڑھنا
استفتاء 1۔میں دبئی میں تین ماہ سے مقیم ہوں یہاں پر عصر کی نماز شافعی مسلک کے مطابق جلدی ہوجاتی ہے،میرا تعلق حنفی مسلک میں دیوبند سے ہے،کیا مجھے عصر کی جماعت کی پابندی کرنی چاہیے یا پھر اکیلے حنفی مسلک کے وقت کےمطابق نماز ا...
View Detailsچھوٹے گاؤں میں جمعہ جاری رکھنے کا حکم
استفتاء کیا ایسے گاؤں میں جمعہ کی نماز درست ہے جہاں ضروریات زندگی کی کوئی چیز دستیاب نہ ہو اور جمعہ بھی علماء نے نہیں بلکہ ایک سیاسی جلسے کے دوران شروع کیا گیا ۔مقامی علمائے کرام نے بھی اس کی مذمت کی ہے۔وضاحت مطلوب ہے ...
View Detailsماں کا بیٹی کی اجازت کے بغیر بیٹی کی طرف سےزکوٰۃ ادا کرنا
استفتاء ماں نے بیٹی کی شادی کے بعد باپ سے کہاکہ آپ بیٹی کو جیب خرچ شادی سے پہلے دیتے تھے وہ اب مجھے دیا کریں تاکہ میں اسکی (بیٹی کی ) طرف سے زکوٰۃ نکالا کروں۔ باپ ہر ماہ 2000روپے اپنی بیوی کو دیتا ہے اور وہ اپنی بیٹی کی ط...
View Detailsپرندوں پر زکوٰۃ کی ایک صورت
استفتاء میں ****** پرندوں کا بزنس کرتا ہوں یعنی میں پرندے تجارت کی نیت سے خریدتا اور بیچتا ہوں (1) بعض دفعہ تو ہم پرندے ہی آگے بیچتے ہیں (2) اور بعض دفعہ پرندوں کے انڈے ہوتے ہیں ان سے بچے ہوتے ہیں ان کو بیچتے ہیں تو کیا ...
View Detailsدو گانہ طواف مغرب کی سنتوں سے پہلے پڑھے
استفتاء **ایسے وقت میں طواف سے فارغ ہوا کہ عصر کی نماز کھڑی ہوئی تو اب**واجب طواف نفل مغرب کے بعد پڑھے گا تو ** یہ نفل مغرب کی سنت سے پہلے پڑھے گا یا بعد میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب...
View Detailsبا وضو اور بغیر وضو کے عمل کرنے میں اور مسجد کی حدود اور مسجد کی حدود سے باہر کوئی عمل کرنے کا اجر
استفتاء باوضو اور بغیر وضو کے عمل کرنے میں ،اسی طرح مسجد کی حدود میں اور مسجد کی حدود سے باہر کوئی عمل کرنے میں کتنے گنا تک اجر زیادہ ملے گا ؟ جیسا کہ صدقہ کرنا، کسی کو قرض دینا ،مسجد کے لیے چندہ دینا،تلاوت کرنا ، تسبیحات...
View Detailsکرایہ کے مکان کی وجہ سے قربانی
استفتاء آپ سے قربانی کے متعلق ایک سوال کرنا ہے کہ والد صاحب نے وراثت میں پانچ مکانات چھوڑے ہیں جن میں سے تین میں ہماری بہن بھائیوں کی رہائش ہے اور دو ہم نے کرائے پر دیے ہیں، وراثت ابھی تقسیم نہیں ہوئی ،وراثت کا حصہ جو مجھے ...
View Detailsحج فرض ہونے کے بعد فقیر ہوجانا
استفتاء دو سال قبل 2020 ء میں والد صاحب کو حج کیلئے تیار کیا ان کے پاس حج کا خرچ نہیں تھا چھوٹے بھائی نے جو کہ پاکستان سے باہر ہے اس نے میرا اور والد صاحب کا سرکاری حج سکیم کا خرچ بڑے بھائی کے اکاؤنٹ میں بھیجا وہ چیک ہم نے...
View Detailsعورت کو غسل کے بعد دوبارہ منی آجائے تو غسل کا حکم
استفتاء اگر غسل جنابت کے بعد بھی اندر سے کچھ منی نکلے تو کیا غسل دوبارہ کرنا فرض ہوگا؟وضاحت مطلوب ہے کہ (1)آپ مرد کے بارے میں پوچھنا چاہ رہے ہیں یا عورت کے بارے میں ؟(2) کیا غسل سے پہلے سونا ، پیشاب کرنا یا کم از کم ...
View Detailsروزہ توڑنے کی صورت میں کفارہ
استفتاء میں سعودیہ عرب میں کام کے سلسلے میں مقیم ہوں۔ میرا کام اس نوعیت کا ہے کہ گزشتہ رمضان میں میری ڈیوٹی رات کی تھی اسی وجہ سے میں اپنی بیوی کے لیے ٹائم نہیں نکال پاتا تھا اور دن میں روزہ ہوتا تھا تو شہوت کے غلبہ کی وجہ ...
View Detailsایک مسجد کے ہوتے ہوئے اس کے قریب دوسری مسجد بنا کر اس میں جمعہ پڑھنا
استفتاء ہم جہاں جمعہ پڑھتے تھے وہاں کی مسجد کی انتظامیہ نے عالم کو تبدیل کر دیا لیکن عالم مسجد نہیں چھوڑنا چاہتا تھا اور بات پولیس تک جا پہنچی اب عالم نے ضد میں آکر اس مسجد کے ساتھ ہی دوسری مسجد بنانا شروع کر دی ۔اب سوا...
View Detailsبڑے جانور میں عقیقہ کے سات حصے کرنے کا حکم
استفتاء اہلحدیث کہتے ہیں کہ بڑے جانور کی قربانی کے سات حصے ہوتے ہیں اور عقیقہ کے لیے بڑے جانور یعنی گائے ، بھینس کا ایک ہی حصہ شمار ہوگا ۔ اس کی وضاحت کر دیں کہ کیا یہ ایسے ہی ہے یا نہیں؟ الجواب :بس...
View Detailsپلاٹ کی زکوٰۃ
استفتاء زید نے ایک پلاٹ تجارت کی نیت سے اسلام آباد میں قسطوں پر خریدا ہے جس کی ترتیب یہ ہے کہ پلاٹ کی کل قیمت 20لاکھ روپے ہے اور ماہانہ قسط 21000 روپے ہے جس میں اب تک زید نے ڈھائی لاکھ روپے جمع کیے ہیں اور موجودہ وقت میں ا...
View Detailsمیت کو ایک مقام سے دوسرے مقام کی طرف منتقل کرنا
استفتاء اگر کسی شخص کا انتقال اپنے شہر سے دور ہو جائے تو اس کی میت کو اپنے شہر میں لے کر آنا مکروہ تحریمی ہے یا مکروہ تنزیہی؟ ملک کے ایک مشہور دارالافتاء والے لکھتے ہے "شرعی عذر کے بغیر ایک جگہ سے دوسری جگہ یا دو میل سے زی...
View Detailsخطبہ میں عصا پکڑنا
استفتاء جمعہ کے دن خطیب کا ہاتھ میں عصا پکڑنا ،کیا یہ سنت ہے یا افضل ہے اس کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کے دن خطیب کا ہاتھ میں عصا پکڑ کر خطبہ پڑھنا سنت ہے ت...
View Detailsطلاق یافتہ لڑکی کا زکوٰۃ لینا
استفتاء (1) طلاق یافتہ جوان لڑکی ہے ساتھ میں 6 سالہ بچی ہے اور کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے صرف کھانا والدین دیتے ہیں ۔اکثر اوقات گھریلو جھگڑے کی وجہ سے کھانا بھی باہر سے منگوانا پڑتا ہے خود سے کبھی عید وغیرہ پہ بچی کو کپڑے لے...
View Detailsرہائش کی نیت سے خریدے ہوئے فلیٹ پر زکوٰۃ آئے گی؟
استفتاء السلام علیکم حضرت مجھے یہ جاننا تھا کہ میں نے ایک فلیٹ جس کی ملکیت اکیس لاکھ ہے بک کروایا ہے جس میں ایڈوانس 250000 اور 50 ہزار ماہانہ ادا کر رہا ہوں(1) سوال یہ ہے کہ بقیہ رقم ادھار سمجھی جائے گی یا جس مہینے واجب الا...
View Detailsآرمی کی طرف سے ملے ہوئے پلاٹ پر زکوٰۃ کا حکم
استفتاء ہمیں آرمی کی طرف سے پلاٹ ملا ہے کچھ قیمت جو بقایہ تھی قسطوں میں ادا کی گئی ہمارا شروع سے ارادہ اسے بیچنے کا تھا آیا کہ اس پر زکوٰۃ لاگو ہوتی ہے یا نہیں؟ قسطیں مکمل ہوئے تین سال ہوگئے ہیں اگر زکوٰۃ لگتی ہے تو زکوٰ...
View Detailsروزے کی حالت میں تھوک کے ساتھ خون کا اندر جانا
استفتاء روزے میں سوتے وقت تھوک کے ساتھ خون ہوتا ہے تھوڑا سا اندر چلا جاتا ہے اس سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا کیونکہ اس سے بچنا ممکن نہیں۔امد...
View Detailsقصر نماز کی ایک صورت
استفتاء ایک عورت ہے اس کے بیٹے مختلف علاقوں میں رہتے ہیں ،دونوں بیٹوں کے درمیان شرعی سفر بنتا ہے یہ عورت کبھی ایک بیٹے کے ساتھ اور کبھی دوسرے بیٹے کے ساتھ رہتی ہے،مستقل کسی کے ساتھ بھی نہیں رہتی تو اس عورت سے متعلق نم...
View Detailsغیر تقسیم شدہ ترکہ میں گذشتہ سالوں کی زکوٰۃ کا حکم
استفتاء میری والدہ کی وفات کو تین سال سے اوپر ہوگئے ہیں ، ابو نے اس وقت سے اب تک زیور کی زکوۃ نہیں نکالی ، والدہ اداء کرتی تھیں ، کیا والد کی بجائے میں زکوۃ ادا کرسکتی ہوں ؟سونے کا زیور ساڑھے سات تولہ سے بہت کم ہے، شای...
View Detailsقبرستان میں صدقہ کی نیت سے گوشت رکھنے کا حکم
استفتاء اگر کوئی آدمی قبر ستان میں گوشت یا کھانے کی کوئی اور چیز صدقہ کی نیت سے رکھ دے تاکہ پرندے یا جنات اسےکھالیں توکیایہ صحیح ہے یا غلط ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ طریقہ غلط ...
View Detailsاپنے آبائی علاقے میں قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص اپنے آبائی علاقے سے دوسری جگہ منتقل ہو گیا اور اس علاقے میں کاروبار شروع کر دیااور تقریباً تیس سال سے اپنے اہل و عیال کے ساتھ اسی میں مقیم ہے اور اپنے آبائی...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved