• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء گذارش ہے وضاحت فرمادیں:روزے کی حالت میں گہر ااستنجاء کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟اگر کسی کی مجبوری ہو تو بھی کوئی گنجائش نہیں؟ذیل کے دونوں مسئلے تسہیل بہشتی زیور میں لکھے ہوئے ہیں،ان دونوں مسائل پر ایک حاشیہ بھی ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کراقم کہ زمین کا عشر اخراجات نکالنے کے بعد ہوگا یا پہلے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اخراجات نکالنے سے پہلے ادا کرنا ہوگا...

استفتاء کیا ایک شیعہ نوکر کو زکو دے سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شیعہ کو زکوۃ دینے سے پرہیز کریں۔...

استفتاء بعدسلام عرض یہ ہے کہ ایک عورت جس کی پاس تین تولہ سونا ہے لیکن اس پاس پانچ کے برابر بھی نقدی نہیں ہے اور اس کے شوہر اس قدر بیمار ہیں کہ چلنا پھرنا عقل قوت وفہم سب سے عاجز ہیں اور عورت کا خرچہ اس کے سسرال والے بھی کرر...

استفتاء بس یا ٹرین میں نماز ادا کی جاسکتی ہے؟اگر ہاں تو قبلہ کا تعین کرنا لازمی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بس میں نماز ادا کرنا صحیح نہیں ، البتہ ٹرین میں نماز ادا کر سکتے ہیں اور قبلہ ک...

استفتاء اگر کسی بندے کو  میں دوسری رکعت یا تیسری رکعت میں شک رہتا ہو کہ اس نے سورہ فاتحہ کے بجائے اگلی سورہ پڑھنی شروع کردی یعنی وسوسہ ہوتا ہے کہ سورۃ فاتحہ چھوٹ گئی ہے ،تو  سوال یہ ہے کہ کیا وہ سورۃ فاتحہ کو اگلی سورۃ چھوڑ...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے نماز تراویح میں مقتدی امام کے پیچھے سجدہ میں ایک بار سبحان ربی الاعلی پڑھنے کے بعد استغفراللہ یا رب اغفرلی پڑھ سکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدے میں اگر  ...

استفتاء نماز کی پابندی کے لیے کوئی عمل بتادیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نیک ماحول میں جڑنے سے نیکی کاشوق پیدا ہوتا ہے اور بڑھتا رہتا ہے اگر ہو سکے تو جماعت میں وقت لگائیں یا کسی اہل حق مت...

استفتاء خون اپنی جگہ سے نہ بہے تو وضو نہیں ٹوٹتا لیکن اگر اس خون کو ٹشو یا وغیرہ سے صاف کردیں تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسی صورت میں وضو نہ ٹوٹے گا البتہ اگر خون بار بار صاف...

استفتاء نیز ناخن پہ  آٹا کی کم از کم کتنی مقدار ہو نی چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ آٹا ہٹا کر اس جگہ کو دھو کر نمازدوبارہ پڑھیں۔۲۔ کوئی مقدار متعین نہیں۔...

استفتاء گارمنٹس فیکٹری ہے تو فیکٹری میں کٹنگ ڈیپارٹ میں کام کرنے والے ورکر جب کپڑے کی کٹنگ کرتے ہیں تو کپڑے کا بر اڑتا ہے تو منہ میں جاتا ہے تو جب ہم تھوکتے ہیں تو کچھ باہر جاتا ہے توکچھ اندر چلا جاتا ہے حلق کے نیچے ۔اس طرح...

استفتاء مفتی صاحب پندرہ شعبان کی روزہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ وضاحت فرمائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پندرہ شعبان کے روزے کا روایات میں تذکرہ ملتا ہے اور امت کے اہل علم وفضل کا اس پر عمل بھی ...

استفتاء روزے کی حالت میں ہمبستری کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزے کی حالت میں ہمبستری کرنا ناجائز ہے...

استفتاء حضرت نمازوں کے نوافل میں دوسری نیت بھی کرسکتے ہیں جیسے ظہر کے دونفل اس میں صلاۃ التوبہ،صلوۃ الشکر، صلوۃ النذر صلوۃ الحاجہ ،صلوۃ لایصال الثواب اور صلوۃ الظہر وغیرہ ایک ہی دو نفل میں نیت کر سکتے ہیں ؟ ...

استفتاء اگر کوئی جان بوجھ کر روزہ چھوڑ دے تو اس کا ازالہ کیا ہے؟وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیرعذرکےاگرکوئی رمضان المبارک کاروزہ نہ رکھےتویہ سخت محرومی اورنقصان کی بات ہےاس پر...

استفتاء اگر عورت کو انگلی  کے ساتھ فارج کیا جائے اور وہ عورت اور مرد دونوں روزے کے ساتھ ہوں تو کیا عورت کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹوٹ جائے گا...

استفتاء سوال:مفتی صاحب اختلاف مطالع کا شرعا اعتبار ہے یا نہیں اگر ہے تو اس کی کیا حد ہے تحقیقی جواب دیکر مشکور فرمائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعض حضرات ختلاف مطالع کا اعتبار کرتے ہیں اور...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ پانچ دن حیض کے ہیں اور اس کے بعد پوراق مہینہ میلا ساپانی پڑتا رہتا ہے تو اس میں نماز اور روزے کا کیا حکم ہے ؟کیا اس پر استحاضہ کا حکم لگے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء سوال:نفلی روزہ کے لئے رات سے نیت کی کہ صبح روزہ رکھوں گا اور رات کو سحری کے لئے آنکھ نہ کھلی۔ سوال یہ ہےکہ روزہ رکھنا چاہئے یا کھانا چاہئے؟ نیز فرض روزے میں بھی سحری کے لئے آنکھ نہ کھلی صبح شدید پیاس یا بھوک لگی ہو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتی صاحب اس مسئلہ میں کہ ہمارے محلہ کی مسجد میں ایک حافظ صاحب کو مقرر کیا گیا ہے جو داڑھی کٹواتا ہے ،ہلکی سی شیو بڑھائی ہوئی ہے، اس کے پیچھے نما ز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء آپ سے ایک سوال پوچھنا تھا کیا نماز ہماری طرح ہر امت پر فرض رہی یا ان کے لیے عبادت تھی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہر امت کے اندر نماز کی حیثیت کیا تھی یہ تو معلوم نہیں البتہ بعض امت...

استفتاء محترم میرا ایک سوال ہے اگر کوئی عمرے کے لیے جاتا ہے اور نیت ائیرپورٹ سے کرے احرام باندھے مگر بوٹ نہ اتارے مطلب کمرہ پہنچنے تک بوٹ پاوں میں ہو تو کیا دم لازم ہوتا ہے کہ نہیں ؟اور اگر ہوتا ہے تو دم کیسے ادار کرناہے مط...

استفتاء نماز جنازہ کے بعد دعا مانگنی چاہیے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز جنازہ کے بعد دعامانگنا  آپ ﷺ ،صحابہؓ سے ثابت نہیں اسی وجہ سے حضرات فقہاء کرام جنازہ کے بعد دعا مانگنے سے ...

استفتاء آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ننگے سر نماز پڑھی ہے یا نہیں اور ننگے سر نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالتِ احرام کے علاوہ کسی حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ننگے ...

استفتاء ایک دوست نیچے دیا گیا مسئلہ جاننا چاہتے ہیں:اگرکسی کے پاس ایک پلاٹ رہائش کے علاوہ موجودہے تو کیا نیچے دی گئی صورت میں اس پر زکوۃ واجب ہوئی ہے یا نہیں ؟۱۔ تعمیر کر کے رینٹ پر دینے کا ارادہ ہو۔۲۔ یا پھر جب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved