• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء اس شرٹ میں نمازہو جائے گی؟تصویر آپ دیکھیں واضح ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سر سری نظر میں تو یہ تصویر نہیں لگتی تاہم ذرا غور سے دیکھیں تو یہ تصویر ہی معلوم ہوتی ہے ۔لہذا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلے کے کہ ایک مسجد جو کہ بینک کی پراپرٹی ہے اور اس جگہ کو بینک نے وقف کیا ہے مسجد کے لیے اور اس کے اخراجات وغیرہ بینک ادا کرتا ہے اس کے بل وغیرہ اور یہ چند ہ وغیرہ بھی اکٹھا کرتے ...

استفتاء اگر داڑھ میں کوئی چیز پھنس جائے اور کوشش کے باوجود نہ نکلے تو کیا وضو ہو جاتا ہے ؟میرے ساتھ اکثر یہ مسئلہ ہو جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔وضو میں منہ کے اندر پانی ڈالنا فرض ...

استفتاء رمضان کے مہینے میں جبکہ آدمی مقیم ہو اور صحت مند ہو اگر سحری کے وقت انسان اس طرح نیت کرے ’’یا اللہ مجھے روزہ رکھنے کی توفیق دے ،اگر میں روزہ کھول لوں تو کفارہ لازم نہ کرنا‘‘ اور وہ روزہ کھول لے تو کفارہ پڑے گا یا ن...

استفتاء آپ سے مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کسی کے پاس پانچ تولے سونا اور کچھ نقدی ہو تو کیا اس پر زکوٰۃ بنتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے کانصاب اگرچہ 7.5تولے ہے مگر یہ اس صورت میں ہے جب م...

استفتاء ایک عورت کے پیریڈز کا نظام کچھ عرصہ سے خراب ہو گیا ہے جس کی تفصیل درج ذیل ہے:اگست میں 23 تا 28 اگست 6دن خون آیا پھر 19دن پاک رہی (پہلے بھی تقریبا ایسا ہی ہوتا تھا)پھر17 تا24ستمبر اسے 8دن خون آیا پھر 12دن تک اسے ...

استفتاء ہمارے ایک عزیز ہیں جو مدینہ سے مکہ جارہے تھے مکہ پہنچ کر ان کی طبیعت خراب ہوئی وہ حالت احرام میں تھے ان کو ہسپتال داخل کیا گیا پتہ چلا ان کو ھارٹ اٹیک ہوا ہے ۔ہسپتال والوں نے احرام کی چادریں اتار کر ہسپتال کا سلاہوا...

استفتاء ایک شخص پر کفارہ قتل کے روزے واجب ہیں اوروہ چاہتاہےکہ میں روزےرکھنےکےبجائےکھاناوغیرہ کھلادوں یاان روزوں کافدیہ دیدوں ۔کیاشریعت میں اس بات کی گنجائش ہے؟برائےمہربانی شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔جزاک اللہ خی...

استفتاء 1۔کیا غیر مسلم کو خیرات کی جاسکتی ہے؟2۔اور کیا یہ قابل ثواب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔غیر مسلم کو خیرات دینے میں مندرجہ ذیل تفصیل ہے :الف :جو غیر مسلم ذمی ہو یعنی مسلم...

استفتاء اور زوال کا ٹائم کتنی دیر تک رہتا ہے 12بجے سے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رات میں زوال نہیں ہوتا اور اگر دن کے زوال کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں تو وہ ظہر کا وقت داخل ہونے سے 45منٹ ...

استفتاء عشاء کی نماز کا وقت تہجد کے وقت تک ہوتا ہے یا 12بجے تک ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عشاء کی نماز کا وقت تہجد کا وقت ختم ہونے تک رہتا ہے البتہ بغیر عذر کے  آدھی رات سے زیادہ تاخیر نہی...

استفتاء ہمارے محلے میں صحیح العقیدہ لوگوں کی مسجد نہیں ہے تو کیا میں اپنے گھر میں بھائیوں کو جماعت کروا سکتا ہوں ؟اگر گھر میں جماعت کرواؤں گا تو 25 یا 27 درجہ والی فضیلت ملے گی؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء مسئلہ یہ درپیش ہے کہ ہمارا ایک پرائیویٹ ادارہ محمڈن ماڈل ہائی سکول پتوکی کے نام سے ہے ۔ہم نے بچوں کو صدقہ کے فضائل سنائے اور سکول میں مختلف جگہ پر بکس (Box)رکھ دیئے ۔ بچوں نے روزانہ اس میں صدقہ ایک دو روپے یا زائد ڈ...

استفتاء کیا ایک وتر پڑھنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خالی ایک وتر پڑھنا جائز نہیں ۔...

استفتاء اہل تشیع کے قبر ستان میں السلام علیکم یا اہل الدیار الخ والی دعا مانگ سکتے ہیں ؟اور خالصتا اہل تشیع کے اہل قبور کے لیے ایصال ثواب اور مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حضرت نماز جنازہ ادا کرنے کی نیت کیسے کرتے ہیں اردو میں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زبان سے نیت کرنا ضروری نہیں ،دل میں اتنی نیت کافی ہے کہ میں جنازہ پڑھ رہا ہوں ،اتنی بات زبان سے کہ...

استفتاء ۔نماز کے دوران اگر ہنسی آجائے تو کیا وضو بھی ٹوٹ جا تا ہے ؟2۔کھل کھلا کر ہنسنے سے نماز بھی ٹوٹ جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1اور2صورت کا جواب یہ ہے کہ ہنسی اگر اتنی اونچی ...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گائوں میں دو مسجدیں ہیں اور دونوں میں تقریبا تیس چالیس سال سے جمعہ ہو رہا ہے اور گائوں میں تقریبا ڈیڑھ سو گھر ہیں اور تقریبا چار سے پانچ ہزار  آبادی ہے اور گائ...

استفتاء گزارش ہے کہ مسجد حرام اور مسجد نبوی میں جمعہ کا خطبہ عربی زبان میں دیا جاتا ہے ۔ساتھ ساتھ اس کا مختلف زبانوں میں ترجمہ بھی نشر کیا جاتا ہے جو کہ ریڈیو پر آرہا ہو تا ہے اور اسے اپنے موبائل پر یا کسی بھی ریڈیو پر سنا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمعلوم کرنا تھا میرے بھائی نے مجھ سے چھ تولہ سونا ادھار لیا اور اپنے کاروبار میں لگایا ۔ایک سال ہو گیا ہے اور اس نے ابھی تک واپس نہیں کیا اور ایک دو سال تک بھی اس کا دینے کا ارادہ ن...

استفتاء مفتی صاحب جائے نماز اور قرآن پاک کے غلاف کو دھوکر اس کا پانی کسی پاک جگہ پر گرانا چاہیے ایسے کوئی مسئلہ ہے ؟ایسے نہ کرنے پر گناہ تو نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہ تو ایسا کوئی ...

استفتاء میں ایک مسئلہ پوچھ رہا ہوں ۔ایک آدمی رات کو جنابت کی حالت میں ہو گیا لیکن کپڑے تو کم گیلے ہوئے تو کیا غسل واجب ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی غسل واجب ہو جات...

استفتاء قاری صاحب گذارش ہے کہ جب میں حج کے لیے گئی تھی پاکستان سے ہم روانہ ہوئے عمرہ ادا کرنے کے لیے تو مجھے حرم جانے سے پہلے ماہ واری ہوگئی اور میں نے اس حالت میں عمرہ ادا کیا مجھے معلوم نہ تھا اور ہوٹل آکر میں نے اپنے بال...

استفتاء جناب مفتیان کرام کی خدمت میں عرض ہے کہ ایک مسئلہ درپیش ہے اس مسئلے کی وضاحت تحریرا فرمائیں۔1۔سوال یہ ہے کہ قیام سے رکوع میں جانے کے لیے تکبیر کو پہلے کہا جائے یا رکوع میں جانے کے بعد کہا جائے یا رکوع میں جاتے ہو...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہداڑھی کے متعلق پوچھنا ہے کہ داڑھی کا رکھنا واجب ہے یا سنت؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی کا رکھنا واجب ہے۔1.ابن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved