• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء 3۔  اور لیکوریا کا کیا حکم ہے؟ کیا اس  سے لباس ناپاک ہو جاتا ہے اور وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 3۔ لیکوریا کی رطوبت ناپاک ہے اور اس  کے لگنے سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے...

استفتاء 2۔ اور کیا ان دنوں میں نمازوں کے اوقات میں جائے نماز پر بیٹھ کر دعا کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ حالتِ حیض میں نمازوں کے اوقات میں جائے نماز پر بیٹھ کر دعا کر سکتے ہیں ...

استفتاء 1۔ حیض کے دنوں میں کیا آیت شفا، آیت الکرسی اور دعا کے لیے یا دم کرنے کے لیے قرآنی آیت پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ قرآن پاک کی وہ آیات یا سورتیں جو دعا یا اللہ تعالیٰ ...

استفتاء کیا وضو کے دوران مسواک کو پاؤں کی انگلیوں کے درمیان کھڑا کرنا بے ادبی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بے ادبی نہیں۔...

استفتاء السلام علیکماگر عورت تنہائی میں ہلکی سی آواز جو اس کے کانوں تک پہنچ سکے، اس سے نماز پڑھے تو نماز میں کچھ خرابی تو نہیں ہوتی؟وضاحت مطلوب ہے:نماز سے کونسی نماز مراد ہے؟ فرض یا نفل؟ اگر فرض مراد ہے تو جہری ...

استفتاء السلام علیکم  ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں راہنمائی فرمائیں۔ مجھے پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں اس وجہ سے فجر میں زیادہ مشکل ہوتی ہے کہ اگر آدھا گھنٹہ پہلے آنکھ کھلے تو نماز رہ جاتی ہے اگر میں پہلے پیشاب  سے فارغ ہو جاؤں،...

استفتاء عورتوں کی جماعت کرنا کیوں مکروہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت میں منع ہے اس لیے مکروہ ہے۔مسند احمد بن حنبل میں ہے:عن عائشة، أن رسول الله صلى...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک پلازہ ہے جس کا مالک عیسائی ہے لیکن اس پلازہ میں کام کرنے والے اکثر مسلمان ہیں، اس پلازہ میں جو بیت الخلاء ہیں وہ اس طرح بنے ہوئے ہیں کہ پیشاب کرتے ہوئ...

استفتاء السلام علیکممیں نے تین سال پہلے ایک پلاٹ خریدا، اس پر گھر تعمیر کرنا چاہتا تھا اور بیچنے کا ارادہ نہیں تھا، یہ جگہ اتنی اچھی ثابت نہ ہوئی جتنا کہ میں اس کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ لہذا دو ہفتے پہلے میں نے اس کو بی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد حرام کے سامنے ہوٹل ہیں جن کے اندر مصلے بنے ہوئے ہیں اور لوگ مسجد حرام کی نماز ہوٹلوں میں پڑھتے ہیں۔ اس میں دو  صورتیں ہیں:1۔ ایک یہ کہ رمضان یا حج یا جمعہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کا ایک مستقل مؤذن جو کہ امام صاحب کی عدم موجودگی میں نماز پڑھاتے ہیں، قراءت و تجوید سے قرآن پڑھتے ہیں، نماز کے مسائل سے آگاہ اور واقف بھی ہیں، ش...

استفتاء شرعی مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے قسم اٹھائی ہو کہ میں فلاں گناہ کا کام نہیں کروں گا اگر کیا تو 60 روزے لگاتار رکھوں گا۔ پھر دوبارہ قسم کھائی کہ دوسرا فلاں گناہ کیا تو بھی 60 روزے رکھوں گا اور پھر تیسری قسم اٹھ...

استفتاء محترم مفتی صاحبالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیں آپ سے ایک سوال  پوچھنا چاہتا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ حدیث نبوی ﷺ میں یہ مذکور ہے کہ دعا مکمل کر لینے کے بعد ’’آمین‘‘ کہنی چاہیے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ...

استفتاء 1۔ روز مرہ کا صدقہ جو نکالا جاتا ہے اگر خود کو ضرورت پڑے تو اس میں سے ضرورت کے وقت نکال کر خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر خرچ کر لیا تو پھر اس کو دوبارہ رکھنا ضروری ہے یا نہیں؟2۔ اسی طرح اگر کسی رشتہ دار کو ہد...

استفتاء 1۔ وقفے کے لیے کواپر-ٹی (Copper-T) رکھوانا جائز ہے یا نہیں؟ کواپر-ٹی ایک T نما آلہ ہے جو حمل کو روکنے کے لیے رحم میں رکھا جاتا ہے اور ایک مخصوص مدت کے لیے کار آمد ہوتا ہے۔2۔ وقفے کے لیے عورت کا گولیاں کھانا کیسا...

استفتاء 1۔ گذارش یہ ہے کہ مسئلہ پوچھنا ہے کہ کیا گھر کے سرپرست پر ہی قربانی واجب ہے چاہے گھر کے اور افراد پر بھی نصاب بنتا  ہو؟2۔ اور اگر سب گھر والوں پر نصاب بنتا ہو مگر پھر بھی سرپرست سب کی قربانی اپنی طرف سے کرے تو س...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیں نے رمضان کے آخری عشرے میں ایک دن روزہ رکھا تو تقریباً 8 سے 9 کے درمیان میں سوئی ہوئی اپنی  بیٹی کو دودھ دینے کے لیے اٹھی، تو ایک دم دل گھبرانا شروع ہو گیا، سانس پھولنے لگی کچ...

استفتاء شیعہ لوگ جو مجلس میں جاتے ہوں لیکن کہتے ہیں کہ ہمارے آبا و اجداد شیعہ تھے اس بات کو ہم نہیں مانتے۔ وہ لوگ صرف مجلس میں جاتے ہیں اس کے علاوہ خاتون کہتی ہیں کہ میں پانچ نمازیں پڑھتی ہوں اور قرآن پاک کی تلاوت وغیرہ کرت...

استفتاء السلام علیکم  کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ اعمال کا واسطہ اور وسیلہ دینا کیسا ہے؟ اور اعمال کا واسطہ دے کر دعا مانگنا کیسا ہے؟ جیسے غار میں تین آدمیوں کا اعمال کا واسطہ دے کر دعا مانگنے ...

استفتاء گذارش ہے کہ حج کے بعد مدینہ منورہ جانے میں وقت ہو تو درمیان میں نفلی عمرے کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذو الحجہ کی 13 تاریخ کے بعد کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و الل...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہگذارش ہے کہ میں گذشتہ پانچ سال سے اپنے خاوند اور چار سالہ بچی کے ساتھ کینیڈا میں مقیم ہوں، تقریباً چھ سے آٹھ ماہ پہلے میرا خاوند اپنی کسی دوست کو چرچ چھو...

استفتاء میں نے آپ کو میسج بھیجا تھا کہ کیا بیوی اپنے خاوند کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟ مہربانی فرما کر وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی اپنے خاوند کو زکوٰۃ نہیں دے سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء 1۔ ہم اہل سنت والجماعت حنفی لوگ فجر کی جماعت شروع ہونے کے باوجود مسجد میں پہلے سنتیں ادا کرتے ہیں، پھر جماعت میں شامل ہوتے ہیں۔ کیا یہ عمل قرآنی آیت:”وإذا قرئ القرآن فاستمعوا له وانصتوا ل...

استفتاء اللہ تعالیٰ کی رحمت سے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مجھے اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت نصیب ہوئی، یہ عشرہ 16 جون 2017ء کی نماز عصر کے بعد شروع ہوا اور چاند رات تک جاری رہا۔ اعتکاف کے دوران مسجد سے باہر جانا منع ہے سو...

استفتاء السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ ایک عورت کے پاس ایک تولہ سونا ہے اور اس کے ساتھ سال بھر سو یا دوسو سے زائد اس کے پاس پیسے بھی موجود رہتے ہیں آیا اس عورت پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ کی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved