• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ و صدقات

استفتاء اور کیا بہن بھائیوں کو زکوٰۃ بتا کر دینی چاہیے یا چپکے سے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زکوٰۃ دیتے وقت زکوٰۃ کی نیت ضروری ہے زبان سے یہ بتانا ضروری نہیں کہ یہ زکوٰۃ کی رقم ہے لہذا بہن ...

استفتاء ایک خاتون ہیں، رہنے کی نیت سے بینک سے چار کروڑ کا گھر خریدا جس میں سے دو کروڑ بینک کو دے دیے ہیں اور بقایا دو کروڑ دینے ہیں۔ اس وقت بینک کے دو کروڑ کی مقروض ہیں۔ اب یہ خاتون ملازمت سے فارغ ہو گئی ہیں، کوئی کام نہیں۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ایک رشتہ دار ہیں وہ تاجر ہیں، ان کے پاس اپنا مکان اور دکان ہے اور وہ کسی وجہ سے بہت مقروض ہیں، ہم رشتہ دار یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زکوٰۃ کسی ایک کے پاس جمع کروا ...

استفتاء مدارس کے سفیر مساجد میں مدرسے کا نام لے کرچندہ کی درخواست کرتے ہیں کہ مدارس کی مدد آپ اپنی زکوۃ وخیرات وغیرہ سے کریں ۔پیچھے چادر بچھا کر بیٹھ جاتے ہیں ۔لوگ پیسے ڈالتے جاتے ہیں تو کیا کوئی زکوۃ کا مال دے تو زکوۃ ادا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کيا مسافر کو زکوة دي جاسکتی ہے؟2۔کیا اللہ کے راستہ میں نکلی ہوئی جماعت کا فرد جماعت کے اکٹھے کئے ہوئے اجتماعی پیسوں میں زکوۃ کی رقم دے سکتا ہے؟ الجواب ...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر کوئی آدمی کسی کو اپنی زکوۃ کا وکیل بنائے کہ فلاں کو یہ زکوۃ پہنچا دواور وہ فلاں آدمی اس آدمی کا مقروض ہو تو وہ وکیل اس زکوۃ کے بدلے اپنے مقروض سے قرض کو معاف کردے تو کیازکوۃادا ...

استفتاء عرض ہے کہ والد صاحب سکول ٹیچر تھے جن کی سیلری یونائیٹڈ بینک کےسیونگ اکاؤنٹ میں آتی رہی اور وہ ہر ماہ وصول کرتے رہے یہاں تک کہ پینشن آ گئی جب کہ ان کو سیونگ یا کرنٹ اکاؤنٹ کیا ہوتا ہے ؟اس کاکچھ علم نہ تھا،جب معلوم ہو...

استفتاء سرمیراسوال یہ ہے کہ میں نے کچھ پیسے اپنے سسرال کےپاس رکھے ہوئے ہیں ۔میراسسرایک بزنس مین ہے اوروہ میرے پیسے استعمال بھی کررہا ہے اس سلسلے میں میرے پرزکوۃ ہے؟اس کاجواب قرآن وحدیث کی روشنی میں دیجئے۔شکریہ ...

استفتاء ایک آدمی کو میں نے7 لاکھ روپے قرض دیا ہے 4 سال ہوگئے ہیں اس کی زکوۃ میں دوں گا جس کی رقم ہے یا جس نے قرض لیا ہے وہ دے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں جس نے قرض لیا ہے ...

استفتاء مفتی صاحب ایک مدرسہ جو کہ محلے میں واقع ہے اس کی جگہ خریدی ہے  میں اس مدرسے میں زکوۃ کی رقم سے مددکرنا چاہتا ہوں اس میں مسافر طلبہ نہیں ہیں صرف مقامی طلبہ ہیں اگر میں کسی مستحق شخص کے ذریعے تملیک کروا کرایک لاکھ روپ...

استفتاء (۱)سونے کی زکوۃ کا کیا نصاب ہے؟ (۲)میرے پاس 7.5تولے سونا ہے اس کی کتنی زکوٰۃ بنے گی اس کی وضاحت فرما دیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔خالی سونا ہو تو اس کی زکوۃ کانصاب ساڑھے سات تولہ...

استفتاء مرحوم والدین کی طرف سے ان کے ذمہ زکوۃ جو لاعلمی یا مالی کمزوری کی وجہ سے ادا نہیں کرسکےکیا ان کی اولادوہ زکوۃ ان کی وفات کے بعد ادا کر سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کر سکتی ہے ...

استفتاء میرے شوہر حبیب بینک میں جاب کرتے ہیں ،مجھے زکوۃ ادا کرنی ہے ۔کیا میں شوہر کے پیسوں سے زکوۃ ادا کر سکتی ہوں؟ اگر نہیں ادا کر سکتی تو مجھے کیسے پیسے حلال کرنے ہیں کہ اس پیسے سے زکوۃ ادا کر سکوں ؟اس کے علاوہ کوئی انکم ...

استفتاء ہم دو بھائی ڈیفنس میں زیر تعمیر کوٹھیوں میں بطور چوکیدار ملازمت کرتے ہیں یہاں تقریبا روزانہ ہی کوئی نہ کوئی پکا پکایا کھانا تقسیم کرکے جاتے ہیں کیا وہ کھانا ہم کھا سکتے ہیں کیونکہ ہم سید ہیں زکوۃ ،خیرات ،صدقہ ہمارے ...

استفتاء اگر کسی شخص کے مکان کے باہر فرسٹ فلور سے آتا ہو اسیورج پائپ ٹوٹا ہوا ہو ، جس کی وجہ سے راہ چلتے لوگوں کو بہت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہو اور اس بات کی شکایت جب مکان مالک سے کی جائے تو جواب یہ ملتا ہے کہ جس کو تکلیف ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کے قبضے میں تین لاکھ روپے ہیں جن پر سال گزرنے کو اب تک ایک مہینہ باقی ہے کہ زید نے اپنی ضروریات کے لئے زمین فروخت کردی جس کی قیمت پانچ لاکھ روپے تھی لیکن وہ پان...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک طالب علم ہوں اور شادی شدہ ہوں میری بیوی کے پاس تقریباً دو تولہ سونا ہے ،میں اس کو کہتا ہوں کہ اس کی زکوۃ نکالو تو وہ مجھے کہتی ہے کہ تم مجھے خرچہ دو گے تو م...

استفتاء ذہب (سونا)اور فضہ(چاندی) کے نصاب کی قیمت کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں آیا اس کی قیمت نبی ﷺ اور صحابہ کرام ؓ کے دور میں  برابر تھی یا الگ الگ ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے اور چا...

استفتاء (۱)ایک آدمی جس کا تعلق عباسی خاندان(حضرت عباسؓ کی اولادمیں) سے ہے اور قرضے میں ڈ وبا ہوا ہے کیا وہ زکوۃ کی رقم سے قرض ادا کر سکتا ہے؟(۲)اگر کوئی صاحب نصاب اپنی زکوۃ کی رقم کااس کے قرضے کی مد میں قرض خواہ کو مال...

استفتاء مجھے شادی پر 12تولےزیور دیا گیا تھا جس پر ہر سال زکوۃ بنتی ہے لیکن میری اتنی آمدنی  نہیں ہے کہ میں زکوۃ ادا کر سکوں مجھے اس مسئلے کا حل بتا دیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ص...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ :1)ہمارے مدرسے میں اساتذہ کو رسید بک دی جاتی ہے کہ اپنی تنخواہ خود اکٹھی کرو اور وہ اساتذہ زکوۃ اور عشر وغیرہ جمع کرکے اپنی تنخواہ میں رکھ لیتے ہیں ، کیا تنخواہ ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءکرام ان مسائل کے بارے میں کہ :1) ہمارے مدرسے میں  گندم کے موسم میں گندم جمع کرکے اس کو بیچ کر اساتذہ کو تنخواہ دیتے ہیں جبکہ گندم لوگ عشر  میں دیتے ہیں ۔کیا اس طرح سے گندم کے پیسے سے اساتذہ ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد کے محلے میں غریب اور مزدور طبقہ رہتا ہے ا س مسجد کا بجلی کا بل جب ہر ماہ آتا ہے تو بہت پریشانی ہوتی ہے جب کہ ایک شخص کہتا ہے کہ میں ہر ماہ صدقہ خیرات دیتا ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1)رمضان میں زکوۃ اکٹھی کرکے اساتذہ کو وظیفہ دے دیتے ہیں۔ 2)رمضان میں اینٹوں کے بھٹہ جات سے اینٹیں وصول کرکے تعمیر میں لگاتے ہیں یا پھر اس ٹرالی کی قیمت اساتذہ کی تنخو...

استفتاء السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان حضرات اگر کوئی شخص اپنی ذاتی رقم کسی  کاروبار میں لگا دیتا ہے یعنی ایک چکن شاپ ہے اس میں پہلے سے کسی بندے کا کام چل رہا ہے اس میں  شراکت کے طور پر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved