• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کھیل میں جیتی رقم ناجائز اور اس کا مسجد میں بھی استعمال ناجائز ہے

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

1۔کھیل(کھیل) میں دونوں طرف سے رقم جمع کرکے جیتنے والی ٹیم کودیناکیساہے؟

2۔اوردوٹیموں کامقابلہ ہوجوہارے گی وہ دوسری ٹیم کورقم دے گی اس کا کیاحکم ہے؟اوراگریہ پیسے مسجد میں استعمال کیے جائیں توکیساہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔جائز نہیں۔

2۔یہ صورت بھی جائز نہیں اورنہ ان پیسوں کو مسجد میں استعمال کرناجائز ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved