• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کے احکام

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب آج سے تقریباً 16 سال پہلے میرے شوہر نے میرے نام پر ایک زمین خریدی تھی یہ کہہ کر کہ یہ میں اپنے بچوں کے لیے خرید رہا ہوں تاکہ وہ کل کو کسی کے محتاج نہ ہوں۔ واضح رہے کہ میر...

استفتاء 1-عمر صاحب کے والد انتقال کر گئے ہیں انہوں نے اپنے پسماندگان میں ایک بیوی ایک بیٹی اور تین بیٹے چھوڑے ہیں ان کے علاوہ ان کا کوئی اور وارِث نہیں ہے جیسےوالد والدہ وغیرہ ان کے ترکہ کی تفصیل کچھ اس طرح سے ہے کہ کچھ پرا...

استفتاء تین بھائیوں نے اپنے ذاتی پیسے ملا کر ایک گھر بنایا تینوں کے پیسے برابر تھے۔ دو بھائی شادی شدہ تھے اور ایک غیر شادی شدہ تھا۔ غیر شادی شدہ بھائی فوت ہو گیا اس کے بعد ایک شادی شدہ بھائی فوت ہوگیا جس کی بیوی اور دو بیٹے...

استفتاء بیوی فوت ہوگئی شوہر ،دو بیٹے ،ایک بیٹی ،ایک بھائی ،دو پوتے، ایک پوتی ہے ان سب میں میراث کیسے تقسیم ہو گی؟وضاحت مطلوب  ہے :مرحومہ کے والدین حیات ہیں؟جواب وضاحت :والدین فوت ہو گئے۔ الجوا...

استفتاء مندرجہ ذیل صورت میں وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟وارثان:مرحوم کی اولاد اور ماں باپ نہیں ،ایک بیوی،دوبھائی ،پانچ بہنیں ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مرحوم کی وراثت کے ...

استفتاء وضاحت مطلوب:عتیق بن عبدالرحمن کے ورثاءکون کون ہیں؟امان اللہ بن عنایت اللہ کے ورثاء کون کون ہیں؟ عزیز بن سلمان کے ورثاء کون کون ہیں؟جواب:عتیق کے ورثاء ایک بیٹا  ،دو بیٹیاں اور بیوی ہیں ۔امان کے ورثاء دو بیٹے اور ...

استفتاء مرحومہ سید بی بی تقریبا ۴۵ سال قبل فوت ہوچکی اور پیچھے ۴ وارث ایک بیٹا شی محمد اور تین بیٹیاں (صاحب خاتون،نازخاتون اور جان بی بی  )چھوڑے ۔شی محمد نے کہا میں اپنی بہنوں کو کچھ حصہ نہیں دوں گا اگر مر گیا تو سب میری بی...

استفتاء حضرت میری ساس کاایک مکان ہے ان کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا تھ اجو وفات پاگیا ہے اس کاایک بیٹا اورایک بیٹی ہے اب مسئلہ پوچھنا ہے کہ شرعا ان کی وفات کےبعد حصے کیسے تقسیم ہوں گے ؟بیٹاکے بچوں کو حصہ بنتا ہے یا تمام جائید...

استفتاء مفتی صاحب!آپ سے سوال عرض ہے کہ میری بہو کےوالد محترم 9رمضان المبارک کو وفات پاگئے اس کے دو بھائی شادی شدہ ہیں اور دو بھائی غیر شادی شدہ ہیں ایک کی شادی ماں کی عدت کے فوری بعد تیار ہے اوریہ تین بہنیں ہیں یہ بھی تینو...

استفتاء گزارش ہے کہ میں اپنی جائیداد اپنی زندگی میں اپنے بچوں کے نام کرنا چاہتا ہوں اسی سلسلہ کے پیش نظر میں آپ سے شریعت کے مطابق آپ کی رائے لینا چاہتا ہوں مہربانی فرماکر میری رہنمائی فرمائیں آپ کی عین نوازش ہو گی۔مع...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کےبارے میں کہ زید نے اپنی بہن اوربہنوئی سے بات کی کہ آپ لوگ اپنی بیٹی فاطمہ مجھے دو میں اس کو تعلیم دیتاہوں فراغت کےبعد میں اپنی بھانجی کا نکاح اپنے بیٹے بکر سے کروں گا تو جانبین ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ پنشن یافتہ سابقہ سرکاری ملازم جب وفات پاجائے تو اس کی بیوی کو اس کی پنشن ملنا شروع ہو جاتی ہے کیا اس پنشن میں باقی ورثاء کا حصہ ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہایک بندہ ہے، اس کے دو بھائی اور دو بہنیں ہیں، والدین کا پہلے انتقال ہو گیا ہے۔ اس بندے نے شادی کی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا، اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور بیوی نے اپنی ع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحال ہی میں ہمارے ایک عزیز کی وفات ہوئی ہے، جنھوں نے اپنے پیچھے کچھ مالی اثاثے، سونے کے زیورات اور جائیداد چھوڑی ہے۔ مرحوم غیر شادی شدہ تھے، اِس لیے اُنھوں نے اپنے پیچھے نہ کوئی بیو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی فوت ہوگیا ہے جس کے ورثاء میں ایک بیوی ،ایک بیٹی،  والدہ ، پانچ بھائی اور دو بہنیں ہیں والد صاحب کا پہلے انتقال ہو گیا ہے...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حاجی نور محمد کا انتقال 2018ء میں ہوا، انہوں نے دو شادیاں کی تھیں، پہلی بیوی صابرہ خاتون کا انتقال  2004ء میں ہوا، اور دوسری بیوی ز...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمرحوم بھائی یہ کہتا تھا( کئی بار کہا )کہ ’’میرے ذمہ قضاء زکاۃ ہے‘‘ مگر تفصیل کچھ نہیں بتائی کہ کتنی زکوۃ ہے؟ کیا ایسے کہنے سے وصیت بن جاتی ہے؟شریعت کی روشنی میں میں فتوی چاہیے تاکہ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ10۔ ناصر کے سعودیہ والے اکاؤنٹ میں پیسے  ہیں جو کہ سعودیہ کے قانون کے مطابق آدھے ان کو اور آدھے بیوی (مجھے) ملنے ہیں۔ انہوں نے ان میں سے مجھے کچھ نہیں دیا۔ناصر کے بھائیوں کا ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے بھائی ناصر کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہوں نے اپنے ترکہ میں کچھ چیزیں چھوڑی ہیں جن کے بارے میں آپ کی رہنمائی درکار...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں:1۔ غلام قادر کے تین بیٹے اور ایک بیٹی تھی (1) اکرام (2) اکرم (3) اسد اسد شادی شدہ تھا اور اس کی ایک بیٹی تھی اسد کا انتقال ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے ہاں یہ رواج ہے کہ جب والد اپنی زندگی میں اپنی جائداد تقسیم کرتا ہے یااس کے مرنے کے بعد اس کے ورثاء آپس میں تقسیم کرتے ہیں تو بیٹیوں کو کہا جاتا ہے کہ اپنا حق معاف کرو یا بیٹی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  میری ہمشیرہ نسرین بانو زوجہ محمد یونس قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں جس کی جائیداد اور نقد کی تفصیل حسب ذیل ہے جس کی وراثت سے متع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ کے بارے میں پوچھنا ہے میری بہن اپنی جائیداد جو اسے والد صاحب کی طرف سے حصہ ملا ہے تو اپنا حصہ اپنے بھائیوں کو دینا چاہتی ہے لیکن میری بہن کا شوہر کہتا ہے کہ تم میری اجازت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری دادی جان کا ان کے والد صاحب کی وراثت میں سے کچھ حصہ بنتا تھا جو ابھی ملا ہے اس وقت ہماری دادی  جان کا بھی انتقال ہو چکا ہے ...

استفتاء ایک شخص نے اپنے پسماندگان میں دوبیویاں،چار بیٹیاں ،اورایک بیٹا چھوڑے ہیں اس شخص کا کل ترکہ ایک کروڑ(-/10000000)روپے ہے ورثاء کے درمیان وراثت شرعی طور پر کیسے تقسیم ہوگی؟جبکہ والدین حیات نہیں۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved