• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء لڑکے نے تین دفعہ طلاق، طلاق،طلاق دی" کہہ دیا تھا۔ دوگواہ موجود تھے جن کے سامنے یہ الفاظ کہے۔ حضرت صاحب فرمادیں کہ کیا طلاق ہوگئی ہے یا کوئی گنجائش باقی ہے؟تفصیل سے فتویٰ تحریر فرمادیں تاکہ صحیح فیصلہ ہوسکے۔ شادی کو ...

استفتاء میں عاقلہ بالغہ ہوں، میری عمر 26 سال ہے ۔ میں نے  MSC کیا ہے  یو، اے ، ای سے ۔ میری ذات جٹ اور زبان پنجابی ہے۔ میرے والد صاحب اور دادا جان کی وفات ہوچکی ہے۔ میرے تین بڑے بھائی اور چار بہنیں ہیں وہ سب شادی شدہ ہیں وا...

استفتاء میں مسماة *** عرصہ تیرہ ، چودہ سال سے مسمی***ولد ***کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں میرے بطن سے اس کے دو بچے*** بھی متولد ہوئے۔ جن کی عمریں بالترتیب بارہ سال، اور دس سال ہیں، میرا شوہر ***...

استفتاء 1۔ میرے تین بچے، جن میں 2 لڑکے اور ایک لڑکی ہے ، جن کی عمریں ڈھائی سال، چھ سال، اور آٹھ سال ہیں۔ بیٹی کی عمر چھ سال ہے، طلاق کے بعد کس کے پاس رہیں گے باپ کے پاس یا ماں کے پاس اور کتنی عمر تک...

استفتاء جناب مفتی صاحب ایک شخص نے بیوی کو تین طلاق دیدیے۔ پھر ساتھ آٹھ ماہ اس کے ساتھ رہتارہا۔ بیوی کو حلال جان کر صحبت بھی کرتارہا، پھر پتہ چلا کہ طلاق واقع ہوئی ہے، کیا اس معلومات کے بعد عدت گذارن...

استفتاء عرض ہے کہ ہماری ایک عزیزہ کی شادی***میں ہوئی مگر دوسرے ہی روز اس کے ساتھ ناروا سلوک رکھا گیا اور لڑکی سے کہا کہ اسے ایک ضد کی خاطر شادی کرکے لا یا گیا ہے(واضح رہے کہ ایک لمبے عرصے تک دونوں خاندانوں میں ناچاقی رہی). ...

استفتاء عرض ہے ، میرا نام *** میری شادی میری چچازاد بیٹی *** سے ہوئی۔ میری والدہ اور والد صاحب کی طبیعت بہت سخت تھی ، جس کی بنیادی وجہ سے آپس میں جھگڑے ہونے  لگے۔ اور میں نوکری کے بعد تبلیغ کو ٹائم ...

استفتاء بندہ 1947ء سے ایک مکان مین رہتارہا ہے جو والد صاحب  کے نام تھا۔ اب بھی ہے میرے تین بھائی اور ایک بہن ہیں جو علیحدہ  اپنے اپنے مکانوں میں  رہتےہیں ۔ بہن شادی شدہ ہیں بچے  ہیں خاوند کرنل ریٹائرڈ ہیں۔ دونوں میاں بیوی ع...

استفتاء طلاق نامہمیں مسمی*** ولد ***نے اپنے لڑکے***ہ کا نکاح***دختر*** ولد*** سے سن بلوغت سے پہلے کیا تھا۔ لیکن اب*** بالغ ہے  اور میرا لڑکا ***بالغ نہ ہے۔ لہذا  ...

استفتاء میرا اپنے سالے کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہوگیا۔ اور میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ "اگر تم نے اپنے بھائی کے ساتھ یا جو کوئی بھی تمہارے بھائی کے ساتھ تعلق جوڑے رکھے گا، سے اگر تعلق رکھا ،تو میری طرف سے طلاق سمجھنا"۔ بعد ا...

استفتاء میری بیوی کا بھائی بری صحبت میں پڑکر ہم جنس پرستی کی لعنت میں مبتلا ہوگیا۔ ایک طویل مدت تک میری بیوی اور اس کے والدین کے سمجھانے کے باوجودہ وہ اس برے فعل کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔ ایسی صورت حال میں1۔کیا اس س...

استفتاء آپ سے ایک مسئلے کا حل چاہتاہوں ۔پچھلے دوسال سے میں ڈپریشن کا مریض رہا ہوں اور تقریباً چھ ماہ  پہلے   میراذہنی توازن بالکل ٹھیک نہیں تھا اور میرا علاج چل رہا تھا مجھے لگا میری اس  حالت کے ذمہ...

استفتاء ایک شخص فوت ہوا جس کے ورثاءمیں ایک بیوی،ایک بہن،ماں باپ شریک بھائی کے دوبیٹے  ،دوبیٹیاں،اسی طرح صرف باپ شریک بھائی  کے دو بیٹے  ہیں۔کس وارث کو کتنا حصہ ملے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء ایک شخص فوت ہوگیاہے اس کے وارث 2 بیٹیاں اور ایک  بیٹا ہے ۔ بیٹے کی مزید  3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔ بیٹا بھی مقروض ہے اور بیٹے کا بیٹا بھی مقروض ہیں ۔ بیٹے کے لڑکے کا جائیداد  میں کیا حصہ ہوگا جبکہ مکان کی مالیت  2000...

استفتاء ایک شرعی مسئلہ آپ سے پوچھنا ہے۔ ایک دفعہ پہلے بھی خط لکھ چکاہوں لیکن شاید وہ آپ تک پہنچاہی نہیں۔مسئلہ یہ ہے کہ میرا جھگڑا اکثر میری  بیوی سے ہوجاتاتھا۔ کچ...

استفتاء بندہ کا نام "عبدالشکور" کی نسبت ہے، میری اہلیہ  پیار سے "کور" کہہ کر پکارتی ہیں۔ کہیں یہ بے ادبی تو نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کا اپنے شوہر "عبدالشکور "کو "کور" کہہ کر پکا...

استفتاء *** اور***کی بہن ہے*** ،***نے اپنی ممامی کا دودھ پیا ہے*** کے ساتھ۔ کیا جواب فرماتے ہیں *** کا نکاح *** کی بڑے بھائی ***کے ساتھ ہوسکتاہےیا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صور...

استفتاء طلاق نامہدستاویز طلاق نامہ بحق زوجہ بنام *** بن***منکہ*** ولد محم*** کا ہوں جوکہ جواب نہ ملنے اور روز روز کا جھگڑا ختم...

استفتاء گزارش ہے کہ ایک صاحب نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دی ہیں۔ اور اپنی زوجیت سے الگ کردیاہے۔ اب وہ آپس میں صلح چاہتےہیں ۔ پوچھنا  آپ سے  یہ ہے کہ صلح کی کوئی صورت ہے یا نہیں۔ طلاق تحریری دی ہے۔ او...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے دو دیور ہیں جو کہ میرے پہ بری نظر رکھتے ہیں چھوٹےنے کتنی دفعہ میرے ساتھ بدتمیزی کی، میرے کمرے میں آکر کبھی سینے پر ہاتھ لگاتاہے کبھی پاس سے گزرتے وقت پیچھے ہاتھ لگاتا ہے ، اور جو بڑا دیور ہے...

استفتاء کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص **** کی ایک عرصہ سے ایک لڑکی سے دوستی چل رہی تھی جس سے وہ شادی کرنا چاہتاتھا، جب اس بات کا اظہار لڑکی کے سامنے کیا تو وہ کہنے لگی کہ ...

استفتاء ***ولد *** نے*** سے 19 جنوری 2007 کو نکاح کیا۔ تقریباً سو لوگوں کی موجودگی میں مسجد میں نکاح ہوا ، رخصتی نہیں ہوئی لیکن گھر آنا جانا اور ٹیلی فون پر بات اور E- mail  کے ذریعے  ان کے درمیان رابطہ رہا۔ کیونکہ نکاح کے ...

استفتاء عرض خدمت ہے کہ سسرال والوں کی بدسلوکی  کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو بذریعہ ناظم ایک نوٹس پرایک طلاق لکھی اور دوسرے ماہ دوسرے نوٹس پر دومرتبہ لفظ طلاق لکھ کرا ن نوٹسوں پرا پنے دستخط کرکے بیو...

استفتاء **** اور****دوسگے بھائی ہیں ۔ **** کی منگنی ایک عورت مثلاً**** سے ہوئی  اور نکاح بھی ہوگیا ۔ لیکن  ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی ۔رخصتی سے پہلے ہی****  لاپتہ ہوگیا۔اخبارات  میں اشتہار دیا گیا اور تھانوں  میں بھی اطلاع کی...

استفتاء جناب عالی کچھ  اس طرح کی بات ہے کہ میں جس سلسلہ کے لیے آپ کے پاس حاضر ہوا وہ کچھ اس طرح ہوا کہ لڑائی جھگڑا تو ہر روز کا معمول بن چکا تھا۔ لیکن  اس دن کچھ بات زیادہ ہی ہوئی، اور میں نے اپنی بیوی کو طلاق کے لفظ تقریبا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved