• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میری بیوی نے مجھ سے کہا کہ جیسے تم غصے میں آتے ہو اور سفر کے دوران گاڑی میں مجھ پر چیختے ہو تو جواباً وہ بھی ناراض ہو کر مجھ پر چلائے گی،میں نے جواب دیا کہ اس بات پر طلاق ہو جائے گی۔میری نیت طلاق کی نہیں تھی بلکہ صر...

استفتاء بیوی  کا بیان:خاوند نے غصے میں بیوی کو مارا، گالم گلوچ کی ، اس کے بعد بیوی سے سوالیہ انداز میں پوچھا کہ کیا میں تمہیں طلاق دے دوں؟ اس کے بعد ایک بار کہا  کہ "میں نے تجھے فارغ کردیا" اس د...

استفتاء میرے والد صاحب کی 2017 میں وفات ہوئی اور ترکہ میں تقریباً تین کروڑ روپے رقم آئی جو کہ بڑے بھائی نے کسی شخص کے پاس   کاروبار  میں لگائی ،پچھلے سال وہ شخص اسلام آباد بھاگ گیا اور ہمیں تین کروڑ میں سے 95 لاکھ ملے ہیں، ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ*** کو دوران سروس انتقال ہوچکاہے۔ ورثاء میں ایک بیوہ **، ایک بیٹی**، والده **۔ پانچ بھائی جن میں سے تین شادی شدہ  (*******) صاحب** مرحوم کی حیات میں ہی فوت ہوچکے ہیں...

استفتاء میرے والد صاحب کا انتقال اگست ** میں ہوا ،ان کے ورثاء میں  ایک بیوی،ہم دو بیٹیاں ،والد صاحب کی مطلقہ بیوی سے ایک بیٹی ، والد صاحب کےدو بیٹے اور والد صاحب کی دو بہنیں اور ایک بھائی تھے۔ پھر مارچ ** میں میری والدہ کا ...

استفتاء 9 ماہ قبل ہمارے بڑے بھائی*** کا انتقال ہوا۔مرحوم کی میکلوڈ روڈ پر موٹر سائیکل کے سپئیر پارٹس کی دوکان تھی۔مرحوم کی وفات کے بعد اُن کے چھوٹے بھائی ***(بندہ) کو دوکان کی ذمہ داری دی گئی ۔ مرحوم کے ورثاء میں ایک بیوہ ا...

استفتاء پہلا واقعہبیوی (***) کا بیان:دو سال پہلے شوہر نے جب میں امید سے تھی پانچواں ماہ تھا ہمبستری کا کہا میں نے منع کر دیا کیونکہ دو حمل ضائع ہو چکے تھے احتیاط کے لیے منع کیا تھا اس وقت شوہر نے کہ...

استفتاء "............................ یہ کہ امروز روبرو عدالت مدعا علیہ  نے مدعیہ کو سہ بار زبانی طلاق دے دی ہے جبکہ بعد ازاں مدعا علیہ حسب ضابطہ مدعیہ کے نام تحریری  طلاق نوٹس طلاق اول، دوئم، ثانی بذریعہ رجسٹری AD ارسال کر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام!اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا چچا زاد بھائی کسی حادثے میں زخمی ہوا جس کی وجہ سے وہ چند عرصہ  شدید بیمار رہا ،اور اسی بیماری کی حالت میں اس کی  تقریبا پندرہ دن کی نمازیں  بھی فوت ہوگئیں  او...

استفتاء میری والدہ (جن کو فوت  ہوئے 16 سال ہوگئے ہیں) کی قبر  کو میری خالہ کے لیے دوبارہ استعمال کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ہم تینوں بھائیوں سے نہ اجازت لی گئی اور نہ بتایا گیا۔ مہربانی فرماکر قرآن وسنت کی روشنی میں اس کا ...

استفتاء ایک مسئلہ کی بابت دریافت کرنا تھا کہ:1۔ کیا والد اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اپنے بچوں میں تقسیم کرسکتا ہے؟2۔اگر شریعت میں گنجائش ہے تو افضل تقسیم کیا ہوگی،نیز بیٹی اور بیٹے کا حصہ کس حساب سے ہوگا؟3۔ اس ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے محلے میں مسجد ہے جس میں گیس کا میٹر لگا ہوا ہے لیکن مسجد میں گیس کا استعمال نہیں ہوتا، مسجد کے ساتھ ہی ایک گھر ہے وہ یہ کہتا ہے کہ میں اس میٹر کو استعمال کر لوں اور اس کا بل خود ادا کر دیا ک...

استفتاء **** کا قضا ئے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کے ورثاء میں ایک حقیقی بھائی ، ایک حقیقی بہن  اور بیوی شامل ہیں اور مرحوم کے والدین پہلے سے وفات پاچکے ہیں اور مرحوم کی کوئی اولاد نہیں ہے ، مرحوم کےبعد اس کی بیوی کا  ب...

استفتاء والدین کا ایک گھر تھا وہ انہوں نے اپنی زندگی میں تمام اولاد میں تقسیم کر دیا اب والدہ کے انتقال کے بعد بینک میں انکے پیسے تھے جو انہوں نے اپنے اور اپنے شوہر کے  علاج معالجے کے لیے رکھے تھے اور دونوں ماں باپ کی مرضی ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ہم پانچ بھائی اور ایک بہن ہیں، ہمارے والد کا انتقال ہو گیا ہے جن کے ترکہ میں 6 مرلہ زمین ہے والد مرحوم کے والدین ان سے پہلے فوت ہو گئے تھے اور ہماری والدہ بھی والد مرحوم کی زندگی میں فوت ہوگئی تھی، اس ...

استفتاء میری والدہ کا رمضان کی ستائیسویں شب کو انتقال ہوا۔ ان کی یہ جائیداد تھی جو انہوں نے اپنی خود کی کمائی سے بنائی تھی والد نے اس میں کچھ نہیں ملایا، ہم اب اس کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ہم تی...

استفتاء ہم سات7 بہن بھائی ہیں۔ میرے والد کا انتقال ہوگیا تھا پھر میری والدہ نے دوسری شادی کرلی تھی اور میں اپنے والد کا اکیلا بچہ تھا، کوئی اور بہن بھائی سگے نہ تھے۔ باقی چھ بھائی بہن میری والدہ کے دوسرے شوہر سے ہیں اور سب ...

استفتاء مفتی صاحب ایک سوال پوچھنا تھا میرے والد صاحب وفات پاچکے ہیں اور میرے والد کی دو جائیدادیں  ہیں:(1) زرعی زمین 24 کنال 5 مرلہ۔ اس زمین میں سے   2 کنال 5 مرلہ زمین والدہ نے اپنے بھتیجے کو اپنی زندگی میں 3,50,000 می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ :1۔ ایک مسجد کے تحت )ایک غیر رہائشی ) مدرسہ (شعبہ حفظ ) چل رہا ہے، جس کی کلاس (الگ سے مدرسہ کی بلڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے ) مسجد شرعی کے اندر ہی لگائی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان  کرام اس مسئلہ میں کہ سم کیوجہ سے لڑائی ہوئی انہوں نے کہا کہ پاپا کے پاس ہے میں نے کہا میری سم تو پاپا کے پاس ہی ہے،  ایک سم آپ کی کہاں ہےتو اس بات سے لڑائی ہوئی اور کہا کہ اندر آؤ پچھواتا ہوں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شوہر اور بیوی کا جھگڑا چل رہا تھا ،شوہر نے بیوی کو مارا بھی۔لڑائی کے بعد شوہر نے بیوی سے کہا کہ والد کے گھر چلی جاؤ  اس وقت لڑکے کا  چچا وہاں موجود تھا اس نے کہا اس...

استفتاء مفتی صاحب میں نے اپنی بیوی کو بذریعہ موبائل فون text message (میسج) کر کے دو بائنہ طلاقیں دی تھیں جس کے الفاظ یہ تھے :“bhot ho gya abb bus aaj tum apny bhai se baat karo abb last option hy tum abb muj say last d...

استفتاء میرے کزن کے ساتھ ایک مسئلہ ہوا ہے ، مسئلہ یہ ہے کہ آفس سے گھر آتے ہی آپس میں  لڑائی شروع ہوئی، اس نے اپنی بیوی سے کہا تم اپنے گھر چلی جاؤ میں نے فیصلہ کر لیا ہے۔ تم اپنا بندوبست کرو، تم میرے ساتھ نہیں رہ سکتی،  اس ک...

استفتاء گزارش ہے کہ میں ******* کا  رہائشی ہوں، میری شادی *****سے تقریبا دس ماہ قبل شرع محمدی کے ساتھ ہوئی۔ میری بیوی اڑھائی ماہ کی حاملہ تھی کہ وہ گھریلو لڑائی یعنی میری والدہ سے لڑائی کرکے میکے چلی گئی۔ میں**میں مزدوری کر...

استفتاء باپ شریک بہنیں ان میں سے ایک کی شادی ہو گئی اس کا ایک بیٹا ہو گیا پھر اس نے اپنے بیٹے کے ساتھ اپنے جیٹھ کے بیٹے کو بھی مدت  رضاعت میں دودھ پلایا اس کے جیٹھ کا بیٹا اس دودھ پلانے والی کی سگی بہنوں کے لیے تو رضاعی بھا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved