• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء بیوی کا بیان:’’حضرت میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر نے مجھے بہت زیادہ غصے میں پاگل والی کیفیت میں مجھے تین طلاق الگ الگ ٹائم پے بولی ہے۔ پہلی دفعہ مارچ 2021ء کہا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ اس وقت انہوں نے مجھے ...

استفتاء گذارش ہے کہ میں نے ایک 5مرلے کا پلاٹ خریدا تھا،میرے والدین نے میری اہلیہ کو ایک تولہ سونا شادی کے موقع پر دیا تھا جس کو بیچ کر (سن 1984)میں اس پلاٹ کی قیمت ادائیگی میں شامل کی گئی،اس وقت پلاٹ کی ٹوٹل قیمت  دس ہزار ر...

استفتاء ***   کی کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی،اولاد بھی ہوئی پھر وہ کچھ عرصہ  اپنے سسرال میں رہا ،اب اس کی بیوی سے علیحدگی ہوچکی ہے ،****  اپنی نقد رقم ،کچھ مال تجارت،کچھ استعمال کی اشیاء مثلا کپڑے وغیرہ اور کچھ خراب حالت الیکٹرا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے متعلق کہ 2005ء تک میں (داؤد) اور میرے چار بھائی اور ایک چچا (***) اکھٹے  ایک گھر میں رہائش پذیر تھے ۔2005کو میں (***) ایف سی سے ریٹائرڈ ہوا اور ایک لاکھ 86 ہزار روپے مجھے پنشن ...

استفتاء السلام علیکم! محترم حضرت مفتی صاحب، ایک مسئلہ ہے کہ ہمارے گاؤں میں ایک مسجد ہے، ابھی حالیہ بارشوں کی وجہ سے منہدم ہوئی ہے  اب مسجد والے اس مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنا چاہتے ہیں چند وجوہات کی بنا پر:...

استفتاء بعد از سلام عرض ہے کہ چند امور کی بابت رہنمائی درکار ہے:ایک شخص فوت ہوا جس کے پسماندگان میں (۱)ایک ماں شریک بہن،(۲)لے پالک بیٹی اور(۳) بھتیجے موجود ہیں، متوفی نے وراثت میں ایک مکان شہر میں چھوڑا اور کچھ موروثی ز...

استفتاء ما حكم النكاح مع الأخت من الام للأخ من الاب؟مثلاً اذاكان لزيد زوجتان،حفصةومارية،وله ابن من حفصة وابن من مارية.وكانت مارية تحت خالدقبل ذلك،وكانت لها بنت من خالد.فهل يجوز للابن من حفصة أن ين...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ڈیر ھ سال پہلے میاں بیوی کی لڑائی ہوئی تھی اور شوہر **** نے اپنی امی کے سامنے بیوی **** کو ایک بار کہا تھا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ صرف ایک بار یہ لفظ بولا تھا، اس کے بعد میاں بیوی اکٹھے ہی رہتے ...

استفتاء گزارش ہے کہ:1۔ رخصتی کے موقع پر سنت سے کیا ثابت ہے؟اس میں افضل طریقہ کیا ہے؟2۔نیز اگر لڑکا اور اس کے گھر والے لڑکی کو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ فوت شدہ شخص کی ملکیت میں اڑھائی مرلے کا گھر تھا جس کی مالیت تقریباً چھ لاکھ ہے۔ فوت شدہ بھائی کے ورثاء میں  دو بھائی اور تین بہنیں ہیں، اس کے علاوہ نہ والدین ہیں ا...

استفتاء میں ***دختر*** مرحوم اور زوجہ*** ولد دوست*** ہوں،میرے شوہر ڈیڑھ سال پہلے2021میں وفات پا گئے،میراپانچ  تولے سونا نکاح نامے میں لکھا ہوا ہے،نکاح نامہ اب بھی میرے پاس موجود ہے،میرے شوہر نے مجھے سات تولہ سونا دیا تھا،جس...

استفتاء کیا فرماتےہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے صلاح الدین بھائی کا انتقال دس رجب کوہواانہوں نےبیوی،ایک بیٹا،ایک بیٹی،والد، والدہ ،تین بھائی اور ایک بہن چھوڑی ہےتو وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟اور آیا وراثت میں دو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی حقیقی ماں کے ساتھ زنا کا ارتکاب کیا، اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ  اس کی ماں اپنے شوہر یعنی زانی  کے والد پر حرام ہوگئی ہے یا نہیں؟سائل سے زانی لڑ...

استفتاء ہمارے والد *** 2005میں انتقال کر گئے۔ والد صاحب نے اپنی زندگی میں ایک پلاٹ 50ہزار کا خریدا جس پر تین بیٹوں اور ایک بھتیجے نے مختلف اوقات میں مکان کی تعمیر ،مرمت اور تزیین پر پیسے لگائےجس کی تفصیل یہ ہے کہ بیٹے محمد ...

استفتاء ہمارے والد *** کا انتقال ہوا تو ان کے ورثاء میں اس وقت ان کی اہلیہ  پانچ بیٹےایک بیٹی حیات تھیں پھر کچھ عرصہ بعد ان کی اہلیہ (ہماری والدہ)کا انتقال ہوگیا ، ہماری والدہ کے ورثاء بھی وہی تھے جو ہمارے والد  کے ورثاء تھ...

استفتاء 1۔کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک لڑکا ہے جس کا ہماری میراث میں حصہ ہے۔ یہ لڑکا روپیہ جانتا ہے اور نشہ کرتا ہے لیکن کچھ افعال دیوانوں جیسے کرتا ہے۔ اس کے بھائی کہتے ہیں کہ اس کا حص...

استفتاء محترم آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ گهر كے پراپرٹی ٹیکس 5034  روپے کی رقم کو چار بہنوں اور تین بھائیوں میں شرعی طور پر تقسیم كرنا  ہے اس بارے میں بتادیں کہ کتنی کتنی رقم بہن بھائیوں کے حصے میں آئے گی؟ اگر چہ اس گھر ...

استفتاء ہمارے والد *** انتقال کر گئےاور ورثاء میں والدہ، دو بیویاں اور اولاد چھوڑی۔ پہلی بیوی سے چار بیٹے اور دوبیٹیاں جبکہ دوسری بیوی سے چھ بیٹے اور ایک بیٹی ہے ان کی میراث دونوں بیویوں کے بیٹوں نے آپس میں تقسیم کی لیکن اپ...

استفتاء ہم تین بہنیں  اور چار  بھائی ہیں،تینوں بہنیں شادی شدہ ہیں اور اپنے اپنے گھروں میں آباد ہیں اور تین بھائی شادی شدہ اور بچوں والے ہیں،البتہ ایک بھائی غیر شادی شدہ ہے،والد صاحب کی وفات30 جون2019 کو ہوئی تھی،والد صاحب ک...

استفتاء ملک *** صاحب کا 1987ء میں انتقال ہوا، ان کے ورثاء ،میں ایک بیوی، ایک بیٹی اور ایک سگا بھتیجا *** زندہ تھے۔ ملک *** کی زندگی میں ان کے والدین، ان کی ایک بیٹی، ایک سگا بھائی دو باپ شریک بھائی اور دو سگے بھتیجے *** اور...

استفتاء *** کا انتقال ہوگیا اور ترکہ میں 12لاکھ کا گھر چھوڑا ہے،جبکہ اس کے ورثاء میں ایک بیٹی،ایک بیوی،ایک بہن اور ایک بھائی موجود ہیں،اب 12لاکھ میں سے کس کو کتنا حصہ ملے گا؟ ***کے والدین پہلے ہی فوت ہوچکے ہیں۔ ...

استفتاء T.Sلاہور میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔۱۔T.S  کی جگہ اور اس میں موجود تمام سامان  چار بھائیوں کا مشترکہ  ہے، جس  کی تفصیل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ***مرگیا اور اس کے ورثاء میں دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے،جبکہ ***کی وفات کے وقت اس کے والدین میں سے کوئی بھی زندہ نہیں تھا،***کی وراثت میں 22لاکھ کا گھر ہے،اب یہ ان کے ...

استفتاء میراث کا ایک مسئلہ دریافت طلب ہے،بڑے بھائی کا انتقال ہوا ہے،جس کے ورثاء میں ایک بیوہ، 5بھائی،7بہنیں ہیں،پانچ ماموں ہیں ،اولاد اور والدین نہیں ہیں،بڑے بھائی کی ملکیت میں 5 مرلے کی زمین ہے جس کی مالیت دس لاکھ ہے،تقسیم...

استفتاء ہمارے والد صاحب انتقال فرما گئے ہیں ان کی ملکیت میں ایک مکان اور کچھ نقدی ہے ۔ ورثاء میں ہماری والدہ ماجدہ، ہم چار بھائی اور تین بہنیں ہیں ۔ سب بہن، بھائی شادی شدہ ہیں ۔ چار بھائیوں میں  سےدو بھائی اسی مکان میں رہتے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved