• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میری خلع کورٹ سے 23جون 2018 کو ہوئی لیکن پیپرز ابھی تک نہیں ملے۔۔۔لہذا عدت کب اور کہاں سے شروع ہو گی؟دوسری بات میرا ایک بچہ بھی ہے،جو والد کے پاس ہے۔۔میں صرف بچے کے متعلق کبھی کوئی ہدایت دے دیتی ہوں ۔کیا اس سلسلے می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرانام ***** ہے میری شادی ***** سے مورخہ12-11-2006کو ہوئی ۔ جناب میری بیوی زبان کی بہت زیادہ بدتمیز ہے اور گالیاں بھی بہت زیادہ دیتی ہے۔جناب مسئلہ یہ ہے کہ میں پچھلے سات سال سے اپ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہامید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ کو تھوڑی دیر پہلے فون رابطہ کہ حوالے سے لکھ رہا ہوں۔ مسئلہ یہ درپیش آیا ہے کہلڑکی نکاح کے کافی عرصہ بعد اپنے سسرال ملنے کے لیے گئی۔ وہاں پر لڑ...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو مختلف وجوہات کی بنا پر منسلکہ تین تحریروں کے ذریعے طلاق دی ہے ۔بچے چھوٹے ہیں اور بیوی کو میکے میں بھی سنبھالنے والا کوئی نہیں ۔نوٹ:         ۱۔        طلاق کے وقت میری بیوی حاملہ تھی اور چودہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں******نے اپنی منکوحہ مدخولہ بیوی****** کو ایک دفعہ ناچاکی کی بناء پر زبانی طور پر یہ الفاظ کہے کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دی ‘‘تو م...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں:۱۔ کہ ***** کی زوجیت باقاعدہ نکاح سے*****کے ساتھ قرار پائی۔رخصتی ابھی فی الحال باقی ہے حقوق زوجیت ادا ہو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱.*****نے ***** کو غصے میں کہا کہ مجھے لگتا ہے میں نے غلط فیصلہ لے لیا(**** کا اشارہ ****سے شادی کرنے کا ہے.یعنی **** سے شادی کرنے کا فیصلہ غلط لے لیا)۲.*****نے ***** کو کہا کہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا مسئلہ یہ ہے کہ لڑائی فیملی میں تھی ،میاں بیوی میں نہیں تھی، لیکن لڑائی میں میرے میاں نے سب کے سامنے کہا کہ ’’میں اسے طلاق دے دوں گا ‘‘اور پهر میرے گھر والوں کے سامنے کہا کہ’’ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔زید نے ایک عورت سے زنا کیا اس کے بعد اس کی بیٹی سے زنا کیا ۔اب زید چاہتا ہے کہ اس عورت سے یا اس کی بیٹی سے نکاح کرلوں تو کیا زید کا ان دونوں میں سے کسی ایک سے نکاح منعقد ہوسکتا ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں   مفتیان کرام دریں   مسئلہ کہ:ایک صاحب کاکہناہے کہ ان کی اپنی اہلیہ سیگھربازاراوراسطرح  مختلف جگہوں   پرکئی مرتبہ لڑائی ہوئی اورہربارہی قریباوہ ان سے"طلاق,طلاق,طل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھے طلاق کے بارے میں بہت وساوس آتے ہیں ایک بار وسوسہ اور شک آیا کہ میں نے ہونے والی بیوی کو طلق کہا (طا پر فتحہ اور لام کلمہ پر تشدید کے ساتھ فتحہ ہے اور ق ساکن ہے )تو میں نے اس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں  کہ میرا بچہ قرآن پاک حفظ کررہا تھا اور میری بیوی کہتی تھی کہ میں  نے اپنے میکے جا کر رہنا ہے لیکن اس بات پر میں  راضی نہ تھا م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں  سید عبدالخالق ولد سید محمد علی شاہ سکنہ مکان نمبر 645گلی نمبر17گلستان کالونی کارہائشی ہوں  میرا عرصہ دو ماہ قبل سے اپنی زوجہ نسیم خالق سے گھریلو ناچاکی چل رہی ہے جس کی وجہ سے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع درج مسئلہ کے بارے میں کہ ***** نے اپنی زوجہ ***** کو اکٹھی تین طلاقیں دیں اس کے بعد زید غیر مقلدین اور علامہ ابن تیمیہ ؒ وغیرہ کے قول (تین طلا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب میرے بڑے بھائی سے گھر کے ایک معاملے پربحث کر رہے تھے ، تو بڑے بھائی نے ابو سے کہا آپ امی  کوا بھی تک کیوں ساتھ سلاتے ہیں تو ابو نے آگے سے کہا میں کوئی نشہ کرتا ہوں ی...

استفتاء خطیب صاحب کو مدارس کے سفراء سے جودیہات سے ہدیہ لاتے ہیں  بلتستان سے خوبانی ،زیرہ ،سوات سے شہد ،دیر سے اخروٹ اور پنجاب سے دیسی گھی وغیرہ باوجود شدت سے منع کرنے کے قبول کرنا جائز ہے ؟حالانکہ سب کیساتھ اعلان میں  ایک ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب عالی گزارش ہے کہ میں ایک کاروباری آدمی ہوں میری شادی عرصہ پانچ سال قبل میرے رشتہ داروں میں ہوئی تھی۔میری اپنی بیوی کے ساتھ نوک جھونک چلتی رہتی ہے میری ایک بیٹی بعمر چھ ماہ ہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ**************************** سے طلاق کا مطالبہ کیا اور بیان حلفی لکھ کردیا تو ****************************نے آمنہ کو طلاق دے دی۔اندریں صورت سوال یہ ہے کہ کیا مطلقہ حق مہر اور دیگر ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بار ے میں کہ زید فوت ہو گیا اس کے ترکے میں پانچ لاکھ اسی ہزار روپے ہیں ۔ ورثا ء میں بیوی دوبیٹے اور تین بیٹیاں ہیں اور والدین اور بڑے بیٹے کے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔میاں بیوی حج کو گئے مکہ مکرمہ پہنچ کر حج سے پہلے شوہر کا انتقال ہو گیا تو اب عورت عدت کے ایام میں حج ادا کر سکتی ہے یا نہیں؟۲۔اگر میاں بیوی حج سے پہلے مدینہ منورہ میں ہوں اور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص نے اپنی بیوی کو مخاطب ہو کر کہا اگر میں  نے بغیر عذر یا جبر کے دوسری شادی کر لی تو تجھے طلاق ہے ۔اسی بیوی سے شوہر کے بیٹے بھی ہیں  لیکن اب پوزیشن اس طرح ہے کہ بیوی اگر حامل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہخلع کے بعد صلح ہوگئی تھی عدالت کی طرف سے خلع کا فیصلہ ختم کردیا گیا تھا بعد میں تقریبا ایک ماہ بعد میری ان کیساتھ تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد وہ مجھے ایک بار اپنے منہ سے طلاق کہہ گئے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ والدین حیات ہیں اور بیٹی نسیم اختر فوت ہو گی ہے توکیا بیٹی نسیم اختر کا شوہر اور بچے والدین (نانا،نانی)کی وراثت کے حق دار ہیں یا نہیں؟۲۔ بیٹی نسیم اختر فوت ہو گئی ہے،اور وال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک سید لڑکی کی شادی ایک غیر سید سے ہو گئی ہے اب لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ شادی حرام کی ہے ۔تو اس کا کیا حل ہے ؟وہ لڑکا غیر عالم ہے ،فیکٹری میں منیجر ہے ۔ الجواب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ******** اپنے ہوش حواس میں یہ بیان دے رہی ہوں کہ مجھے میرے شوہر نے نوکری نہ کرنے پر مختلف اوقات میں میسج پر یہ کہا کہ’’ تم میرے نکاح میں نہیں ہو،تم...

© Copyright 2024, All Rights Reserved