• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء آپ سے مجھے میاں بیوی کے درمیان طلاق کے بارے میں مسئلہ پوچھنا ہے ۔میری شادی مقبول احمد سے مورخہ 19-01-1997کو ہوئی ۔شادی کے بعد وہ روزگار کے لیے فرانس چلے گئے ۔وہ مئی 2006تک سال بعد مہینہ دو مہینہ کے لیے پاکستان  آتے ...

استفتاء میں ایک مدرسہ کا مہتمم اور منتظم ہوں ہمارے مدرسے میں حفظ اوربنات کے شعبہ جات ہیں مدرسے کے اندر معلمین اور معلمات خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔زیادہ تر ادارے کا نظم ہم خود ہی کرتے ہیں ۔ہماراسونے کا کام ہے اور ہماری تین...

استفتاء ایک وراثت سے متعلق مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ دو بھائی زید اور بکر ہیں ا ن کی ایک جگہ ہے جس میں یہ دونوں بھائی شریک ہیں اور زید کی چھ بیٹیاںاوردوبیٹے  ہیں جبکہ بکرکا ایک بیٹا اور دوبیٹیاں ہیں۔ زید اور بکر مر گئے ہیں او...

استفتاء ہمارے والد محترم کا انتقال ہو چکا ہے ہم گیارہ بہن بھائی ہیں ۔والد کے ہوتے ہوئے ایک بہن ایک بھائی کی شادی ہوئی تھی۔ تین بہن بھائیوں کی والد کے بعد گائوں میں شادی ہوئی ۔گھر کے امور اجتماعی طور پر چلتے رہے ۔ایک بھائی ل...

استفتاء میں نے نکاح کیا تھا جس میں ایک مولوی صاحب تھے اور میں اور میرا میاں تھا گواہ کوئی بھی نہیں تھا اور ہم میں میاں بیوی والا رشتہ بھی قائم تھا اس کے بعد کوئی ایسی بات ہوئی جس وجہ سے میرے میاں نے مجھے تین بار طلاق دے دی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی زوجہ کو مخاطب کر کے کہا ’’میں اپنے ہوش وحواس سے تمہیں طلاق دیتا ہوں ،میں اپنے ہوش وحواس سے تمھیں طلاق دیتا ہوں۔ تیسری مرتبہ خاموش ہونے کے بعد یہ کہاکہ "م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا میراث کا حساب بتادیں میراساڑھے تین مرلہ کا مکان ہے جوکہ میرے اور میرے شوہر کے نام ہے میرے تین بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں ۔میرے شوہر وفات پاچکے ہیں میں اپنے نام کی جگہ اپنے بیٹوں...

استفتاء جو عورت عدت میں ہوتی ہے کیا وہ پردے میں باہر جاسکتی ہے ۔اگر جائے تو کن اصولوں کا خیال رکھا جائے ؟وضاحت مطلوب ہے کہ :عدت طلاق کی ہے یا وفات کی ؟نیز باہر جانا کس وجہ سے ہے کسی مجبوری سے یا بغیر مجبوی کے ؟اگر م...

استفتاء میں نے فیس بک (facebook)پر ایک postدیکھی جس میں درج تھا کہ جو کی شراب امام ابوحنیفہ ؒ کے نزدیک حلال ہے اور پینے والے پر کوئی حد بھی نہیں ۔(ہدایہ ج 4ص 419)اس بارے میں کیا آپ میری راہنمائی کرسکتے ہیں ؟ ...

استفتاء میرا ایک سوال ہے کچھ دن پولے میرا میری بیوی کے ساتھ جھگڑا ہو ا ہے ۔حالات کچھ یوں ہوئے کہ میں میری بیوی اور میرا بچہ بیوی کے بھائی کے گھر پر تھے ۔بچے کی بدتمیزی کی وجہ سے میں نے بچے کو مارا ۔شام کو ہم گھر  آگئے وہاں ...

استفتاء محترم مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں میں ایک گھر یلو خاتون ہوں مجھے اپنے گھر میں شوہر کی طرف سے مختلف مسائل کا سامنا ہے جن کے بارے میں شرعی طور پر کیا حکم ہے ؟وہ میں جاننا چاہتی ہوں میرے پانچ بچے ہی...

استفتاء عرض ہے کہ میں نے غصے میں اپنی بیوی کو یہ کہا کہ اگر تم اپنی امی کے ساتھ مجھے چھوڑ کرگئی تو تم پکی پکی جائو گی میں تجھے دوبارہ اپنے گھر میں نہیں رکھوں گا اور میں نے سورت یٰسین ہاتھ میں لے کر قسم کھائی کہ’’میں تجھے کل...

استفتاء طلاق نامہ :میں اپنے ہوش حواس میں یہ فیصلہ کرنے لگا ہوں ،جرم یہ ہے کہ میں اپنی بیوی کو اس کے باپ کے گھر سے لینے گیا ہوں اور انہوں نے مجھ سے لڑائی کی ہے اور یہاں سے وہ اپنی بیٹی کو خوشی کے ساتھ ملنے کے لیے گھر لے ...

استفتاء لڑکے کا بیان:میں حافظ نعمان احمد نعیم ولد ملک جاوید نعیم ہوں کہ میری بیوی عاشی عبد الستار نے گھر یلو جھگڑے کی بناء پر مجھ سے لاہور گاڑڈین فیملی عدالت سے خلع کی ڈگری کچھ عرصے پہلے لی تھی جو کہ میں نے عاشی عبدا لس...

استفتاء ہم میاں بیوی کے درمیان جب ناچاقی ہوئی تو بیگم صاحبہ نے گھر کاگوشت غصہ میں باہر پھینکا کمرے سے، دومرتبہ واپس لانے کے بعد شوہرنے بیگم سے کہا کہ اب اگر کمرے سے باہر گوشت پھینکا تو ایک طلاق ہو جائے گی ۔محترمہ نے پھر گوش...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے اپنی بیوی کو پشتو میں کہا کہ (چی کہ چرتہ کورتہ لاڑے نو بیبہ دے خلاصہ کہ )ترجمہ :’’اگر کبھی تو گھر گئی تو پھر میں تجھے  آزاد کر دوں گا ‘‘۔اس کے بعد وہ گھر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتی صاحب اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنے ہم زلف کو فون کیا کہ میری بیوی کو بلائو اور میری بات کراؤ ۔اس نے کہا کہ وہ یہاں نہیں ہے،تو خاوند نے کہا کہ وہ ہے میری بات کرائو میں اس کو طلاق دیتا ہو...

استفتاء 1۔            سوال یہ ہے کہ میرے والد محترم انتقال فرما چکے ہیں ترکہ میں ایک مکان چھوڑا ہے جس کی مالیت 12000000 (یعنی ایک کڑور بیس لاکھ روپے ہے۔ہم پانچ بھائی اور چھ بہنیں تھے جن میں سے ایک بھائی اور ایک بہن انتقال ف...

استفتاء مولانا صاحب میرے شوہر کو بچپن سے مرگی کے دورے پڑتے ہیں اور یہ بیماری ابھی تک ہے اگر دوائی کھاتا ہے تو ٹھیک رہتا ہے اور جب کبھی دوائی بیچ میں رک جائے یا ختم ہو جائے تو طبیعت صحیح نہیں رتی ہے یعنی کہ گالیاں نکالتا ہے ...

استفتاء 1۔جی میں نے مسئلہ پوچھنا تھا کہ حاملہ عورت کو طلاق دے سکتے ہیں ڈلیوری کے وقت؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حاملہ عورت کو ڈلیوری کے وقت بھی طلاق دے سکتے ہیں اور پہلے بھی دے سکتے ہیں ۔او...

استفتاء میرانام الماس کوثر ہے اور میرے شوہر کا نام شاہد علی ہے میرا مسئلہ یہ ہے کہ چھ سال پہلے میرے شوہر سے کسی بات پر میری لڑائی ہوئی تو اس نے میری والدہ اور میری بہن کے سامنے مجھے کہا کہ اسے لے جائیں میری طرف سے یہ فارغ ہ...

استفتاء استاد صاحب !میں ایک مسئلہ پوچھنا چاہتی ہوں میں بہت بیمار ہوں مجھے شوگر ہے جس کی وجہ سے بہت کمزوری ہے میں نے اپنے شوہر کو ہمبستری کرنے سے انکار کیا تو انہوں نے کہا غصے میں ’’اگر میں نے  آج کے بعد کبھی کی تو طلاق سمجھ...

استفتاء میری بیوی کو کچھ اثرات کا مسئلہ ہے وہ بعض دفعہ ناراض ہو کہ اپنے گھر چلی جاتی ہے اور پھر دس بارہ دن بعد واپس آجاتی ہے۔ ایک دفعہ ناراض ہو کر چلی گئی اور کافی عرصہ تک واپس نہ آئی تو میں ایک اسٹامپ پیپر والے کے پاس گیا ...

استفتاء ہمارے بھائی کا ابھی کچھ عرصہ پہلے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے انتقال ہوا ہے ۔جس میں بظاہر غلطی دوسرے گاڑی والے کی تھی اسی وجہ سے اس کو لوگوں نے پکڑ لیا اور اس کو پولیس کے حوالے کردیا اور پھر کہیں عدالت چلاگیا ہم بھائیوں نے م...

استفتاء جناب والا!فقیر اپنے خیالات اور سوال کا کچھ تمہید بیان کرنا چاہتا ہے ۔فقیر کے دو مزید بھائی اور ایک ہمشیرہ ہے ۔فقیر کے والد صاحب حیات ہیں ۔فقیر کے والد صاحب کو میرے دادا کی طرف سے تقریبا 72بیگھے زمین ملی تھی جو کہ می...

© Copyright 2024, All Rights Reserved